counter easy hit

Army

آرمی چیف اور پاک چائنہ اقتصادی راہداری

آرمی چیف اور پاک چائنہ اقتصادی راہداری

تحریر : ابن نیاز پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے پر پوری دنیا نے اپنی نظریں گاڑی ہوئی ہیں۔ خاص طور پر وہ ممالک جن کے مفاد کے تانے بانے جنوبی ایشیا سے ملتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہ اتنا مختصر منصوبہ تو ہے نہیں کہ ہفتوں ، مہینوں میں ختم ہو جائے۔ کم از […]

کشمیری آزادی کے متوالے

کشمیری آزادی کے متوالے

تحریر: سدرہ احسن چوہدری مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن سے زخمی ہونے والوں کے علاج معالجہ کے لئے پاکستان نے پیشکش کی ہے کہ کشمیریوں کا علاج کروائیں گے اس پر بھارتی انتہا پسند شیو سینا بھڑک اٹھی اور کہا کہ پاکستان کشمیری زخمیوں کی فکر چھوڑے۔ بھارتی فوج ایک ماہ سے کشمیریوں پر جو […]

پاکستان: ’کومبنگ آپریشن‘ میں تیزی، 18 مشتبہ شدت پسند گرفتار

پاکستان: ’کومبنگ آپریشن‘ میں تیزی، 18 مشتبہ شدت پسند گرفتار

ہنگو (یس ڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر سے پیر کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو کے علاقے ٹل سے دہشت گردوں کے چھ معاونین کو گرفتار کیا گیا۔ پاکستانی فوج کی طرف سے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے جاری ’’کومبنگ آپریشن‘‘ میں […]

کشمیر۔۔اب نہیں تو کبھی نہیں

کشمیر۔۔اب نہیں تو کبھی نہیں

تحریر: محمد اویس مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دوستوں نے کہا کہ آپ لکھتے کیوں نہیں ہیں اور میر ا جواب ہوتا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں کہاں سے شروع کروں۔ قابض بھارتی افواج کے مظالم سے شروع کروں یا مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قرباینوں سے شروع کروں […]

مستقبل کہ معمار– مسائل سے دوچار

مستقبل کہ معمار– مسائل سے دوچار

تحریر: شیخ خالد زاہد پھر وہی ہوا، ابھی ہم موجودہ دیگر کئی سیاسی مسائل سے نمٹنے کیلئے کوشاں ہیں۔ جن میں سب سے اہم کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر وردی میں ملبوس بھارتی فوجیوں کہ مظالم ہیں۔ مگر بہت خاموشی سے ایک ایسے مسلئے نے سر اٹھایا ہے جس کی جانب معلوم نہیں انتظامیہ کیوں […]

وادی سون سکیسر قدرت کا حسین شاہکار اور حکومتی غفلت کا شکار

وادی سون سکیسر قدرت کا حسین شاہکار اور حکومتی غفلت کا شکار

تحریر: محمد صدیق پرہار میرے دیس کے بچے کس کے نشانے پر ہیں؟ ان بچوں پر جای ظلم کااصل ذمہ دارکون ہے؟بچے تو معصوم ہوتے ہیں ۔ بچے توسب کو پیارے ہوتے ہیں۔ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہوتی۔بچے توقوم کا مستقبل ہوتے ہیں ۔قوم کامستقبل گذشتہ کئی دہائیوں سے دکھائی نہ دینے والی […]

آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد فضل ربی نے متعدد شہریوں کے گلے کاٹ کر قتل کیا جبکہ دہشتگرد محمد شیرمختلف شہریوں کے قتل اور تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے میں ملوث رہا۔ دہشتگردعمر […]

راحیل شریف

راحیل شریف

تحریر : محمد شعیب تنولی خاندانی پس منظر راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے-ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے-ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف 1971 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوئے اور انہیں نشان حیدر ملا-وہ تین بھائیوں اور دو بہنوں […]

آستینوں کے سانپ

آستینوں کے سانپ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری میاں منیر لاہور والے کمال کے بندے ہیں جن دنوں اے پی ڈی ایک کی سربراہی محمود اچکزئی کر رہے تھے غالبا ٢٠٠٧ کی بات ہے کہنے لگے لیڈر کو باز رکھو اور اسے کہو جو شخص نائی کی چادر لے کر بھاگ گیا ہو وہ قوم کی کشتی کنارے […]

ایمان ہو تو ایسا۔۔

ایمان ہو تو ایسا۔۔

تحریر: رشید احمد نعیم۔ پتوکی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت و نبوت سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تْبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس […]

کراچی میں دہشت گردی

کراچی میں دہشت گردی

تحریر : سید توقیر زیدی کراچی میں دہشت گردوں نے پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے 2اہلکار شہید ہوگئے۔ صدر میں واقع کے ایم سی کے پارکنگ پلازہ کے قریب سہ پہر چار بجے پاک فوج کے جوان ڈبل کیبن گاڑی میں گشت پر تھے کہ دہشت گردوں نے پیچھے سے وار […]

سندھ کی نئی حکومت کی آزمائش

سندھ کی نئی حکومت کی آزمائش

تحریر : سید توقیر زیدی کراچی صدر کے علاقے میں گزشتہ روز پارکنگ پلازہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گشت پر مامور پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں دو جوان شہید ہو گئے۔ دہشت گردی کی اس واردات کے بعد علاقے کو سیل کردیا گیا اور سکیورٹی اداروں نے […]

ترک عوام کی یکجہتی لازوال داستان

ترک عوام کی یکجہتی لازوال داستان

تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں گزشتہ روز ترکی میں ایک واقع رونما ہوا جس میں ترک فوج کے اندر ایک باغی گروپ اٹھ کھرا ہوا جس نے ترک حکومت پر شب خون مارنے کی کوشش کیترک صدر نے غیر ملکی میڈیا کا سہارا لے کر عوام کو باہر نکلمے کا حکم دیا وہ رات […]

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

تحریر : اشفاق راجا پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جمہوریت پنپ رہی ہے، فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے، قومی سلامتی کے امور پر سب ایک ہیں،مشاورت ہوتی ہے، طلب کرنے پر سول حکومت کی مدد کرتے ہیں، سول ملٹری تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، فوجی […]

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

تحریر : محمد عتیق الرحمن مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر جہاں عام دنوں میں ظلم وستم کا بازار گرم کئے رکھتی ہے وہیں اس کی بہیمانہ کاروائیاں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں جاری رہتی ہیں بلکہ ان میں قدرے تیزی آتی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی مسلح جدوجہد کی عالمی […]

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

نام :: حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تاریخ پیداءش :: 1st Muharram :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ، خلیف اول حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے۔ ان کے دور میں اسلامی مملکت 28 لاکھ مربع […]

پاکستانیوں کی شہادتیں

پاکستانیوں کی شہادتیں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بنگلہ دیش بننے اوربنگلہ بدھو شیخ مجیب الرحمن کے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد اسی کی تابعدار فوجوں میں سے ایک میجر اٹھا اور فوجی ٹینک مجیب کی رہائش گاہ پر چڑ ھا ڈالا۔مجیب اوراس کے تمام موجود عزیز و اقارب کو چن چن کر موت کے گھاٹ اتار […]

راجا محمد نسیم خان کی وفات آزاد کشمیر کے لئے ایک سانحہ سے کم نہیں

راجا محمد نسیم خان کی وفات آزاد کشمیر کے لئے ایک سانحہ سے کم نہیں

لیوٹن برطانیہ ( پ ر ) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر راجا ذبیر اقبال کیانی ، چوہدری جہانگیر حسین ، مرزا توقیر جرال ، راجا توصیف کیانی ، راجا طارق جمیل ، سردار فاروق حسین ، راجا ماسٹر نثار ، راجا امجد فاروق،و دیگر نے سابق وزیر تعمیرات عامہ آزاد کشمیر […]

راجا محمد نسیم خان مرحوم بلا شعبہ پاکستان فوج کے عظیم سپاہ سالار تھے: راجا امتیاز احمد خان

راجا محمد نسیم خان مرحوم بلا شعبہ پاکستان فوج کے عظیم سپاہ سالار تھے: راجا امتیاز احمد خان

لیوٹن برطانیہ ( پ ر ) سابق وزیر تعمیرات عامہ آزاد کشمیر حکومت ریاست جموں کشمیر جناب کرنل (ر) راجا محمد نسیم خان کی اچانک وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر راجا امتیاز احمد خان نے کہا کہ راجا محمد نسیم خان مرحوم […]

اپیل بنام آرمی چیف۔۔۔آپریشن راجن پور

اپیل بنام آرمی چیف۔۔۔آپریشن راجن پور

تحریر : عتیق الرحمن برصغیر کی آزادی کے وقت انگریز نے پاک وہند دونو جگہوں پر اپنے کاسہ لیسوں کو زر زن اور زمین کے لامحدود دولت سے نوازا جس کا مقصد یہ تھا کہ آنے والے وقت میں یہ یہی انگریزوں کے تلوے چاٹنے والے سرداروں اور جاگیر داروں کے ذریعہ سے اپنے عزائم […]

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی کی جانب سے د ہشتگردی میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔ نیپ برطانیہ

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی کی جانب سے د ہشتگردی میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔ نیپ برطانیہ

لیوٹن برطانیہ ( نمائندہ خصوصی ) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی بر طانیہ کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ ، برطانیہ کے صدر محمود کشمیری اور جنرل سیکرٹری آصف مسعود نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ جموں کشمیر معصوم کشمیریوں کے قتل عام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں بھارت حکومت آپے سے باہر […]

آرمی چیف کے سنہری مشورے پر توجہ کی ضرورت

آرمی چیف کے سنہری مشورے پر توجہ کی ضرورت

تحریر : سید توقیر حسین چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کسی کو بھی پاکستان کی ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے نہیں دیں گے۔ ملک کے کسی حصے میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے۔ محاذ آرائی ختم کر کے تعاون پر توجہ دی جائے عالمی برادری دہشت گرد تنظیموں اور اْن […]

بھارتی فوج کے ہاتھوں ہندواڑہ میں دوکشمیری نوجوانوں کی شہادت انتہائی قابل مذمت ہے، علی رضاسید

بھارتی فوج کے ہاتھوں ہندواڑہ میں دوکشمیری نوجوانوں کی شہادت انتہائی قابل مذمت ہے، علی رضاسید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یوعلی رضاسید نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے ہندواڑہ میں دوبے گناہ کشمیری نوجوانوں کی فوجیوں کے ہاتھوں شہادت کی مذمت کی ہے۔ برسلزسے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ واضح رہے کہ منگل کے روز ایک احتجاجی مظاہرے پر بھارت کی […]

آپریشن ناگزیر

آپریشن ناگزیر

تحریر : طارق حسین بٹ جس طرح سولہ دسمبر ٢٠١٤ کو آرمی پبلک سکول پر دھشت گردی کے حملے نے پوری قوم کو یکجا کر دیا تھا اور دھشت گردی کے خلاف پوری قوم یکجان ہو گئی تھی اسی طرح گلشن اقبال لاہور میں دھشت گردی کی کاروائی نے پوری قوم کو اس بات کا […]