counter easy hit

Arrangements

سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے سے سیریز کے بعد ہو گا

سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے سے سیریز کے بعد ہو گا

لاہور : قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد کیا جائے، پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ فی الحال مہمان ٹیم کے لیے سیکیورٹی سمیت انتظامات پر توجہ مرکوز ہے، دیگر امور پر بعد میں غور کریں گے۔ تفصیلات کے […]

زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل

زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کیلیے فول پروف انتظامات مکمل

لاہور : زمبابوین ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات مکمل کرلیے گئے، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے قرب و جوار میں 100 کے قریب سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیے گئے، ماہرین 24گھنٹے مانیٹرنگ پر مامور ہیں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان […]

پابندی نہیں لگائی ، خواتین نے خود ہی ووٹ نہیں ڈالا: سراج الحق

پابندی نہیں لگائی ، خواتین نے خود ہی ووٹ نہیں ڈالا: سراج الحق

لوئر دیر: حلقہ پی کے 95 میں مختلف پولنگ سٹیشنز کے دورے کے موقع پر دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی کے 95 میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ حق رائے دہی کا استعمال ہر شخص کا آئینی اور جمہوری حق […]

غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے: شہباز شریف

غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کیلئے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں […]

بہاولپور میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

بہاولپور میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

بہاولپور (جیوڈیسک) نیو سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دےدی گئی۔ نیو سینٹرل جیل بہاولپور میں قتل کے مجرم لونے خان کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ اس موقع پر جیل اور اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم لونے خان نے 2001 میں اپنے بہنوئی […]

پاکستانی کمیونٹی کو دریش مسائل کے حوالے سے سفیر پاکستان کے دورہ کرائی پروگرام کے انتظامات مکمل

پاکستانی کمیونٹی کو دریش مسائل کے حوالے سے سفیر پاکستان کے دورہ کرائی پروگرام کے انتظامات مکمل

پیرس : پاکستانیوں کی بہت کثیر تعداد پیرس سے ملحقہ علاقے کرائی میں آباد ہے جن کو درپیش مسائل کو سننے کے لئے فرانس میں موجود پاکستانی سفیر محترم غالب اقبال بروز ہفتہ کرائی تشریف لائیں گے جبکہ مقامی میئر جین کلاؤڈ ولمین بھی پروگرام میں خصوصی شرکت کریں گے۔ پروگرام کے آرگنائزر معروف سیاسی […]

فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں قتل کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم محمد افضل کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل اور اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم محمد افضل نے […]

کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے

کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے

تحریر : ایم سرور صدیقی کئی سال پہلے ٹی وی سکرین پر ایک منظر ابھراانسداد ِ دہشت گردی کی عدالت میں ایک شخص کو پیش کیا جانا تھااس موقعہ پر حفاظتی انتظامات اتنے سخت تھے کہ چڑیا کو بھی پر مارنے کی تاب نہ تھی ”قیدی ”کو بکتربند گاڑی میں کئی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ […]

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

لاہور (یس ڈیسک) ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دعائوں کا سلسلہ جاری ہے، نماز فجر کے بعد قومی ٹیم کی آج کے میچ میں بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ملک کے کئی شہروں میں کرکٹ دیوانوں نے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور لاہور، کراچی […]

امریکی صدر بارک اوبامہ بھارت میں

امریکی صدر بارک اوبامہ بھارت میں

تحریر: سید انور محمود بھارت کے یوم جمہوریہ 26 جنوری کےموقعہ پر جو بھارت میں ہر سال منایا جاتا ہے، اُس میں شرکت کےلیے امریکی صدر براک اوبامہ تین روزہ دورے پربھارت میں ہونگے۔ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جو بھارت کے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مہمان خصوصی ہوں گے لیکن یہ پریڈ امریکی […]

لاہور : اکرام الحق عرف لاہوری کو کل صبح پھانسی دی جائیگی

لاہور : اکرام الحق عرف لاہوری کو کل صبح پھانسی دی جائیگی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں کوٹ لکھپت جیل میں اکرام الحق عرف لاہوری کو کل صبح پھانسی دی جائے گی، جیل میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ جھنگ کے رہائشی اکرام الحق عرف لاہوری کو فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ لیکن جب آٹھ جنوری کو […]

لاہور کے مشنری اسکولز 19 جنوری سے کھلیں گے

لاہور کے مشنری اسکولز 19 جنوری سے کھلیں گے

لاہور (یس ڈیسک) موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ملک بھر کے اسکول تو آج کھل جائینگے مگر لاہور کے مشنری اسکولز سیکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث 19 جنوری سے کھلیں گے۔ذرائع کے مطابق لاہور کے مشنری اسکولز آج کی بجائے 19 جنوری سے کھلیں گے، اسکول کھلنے میں تاخیر سکیورٹی انتظامات مکمل […]