counter easy hit

Arrest

گرفتار ہونے کی خبریں۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت کو سرپرائز دے دیا

گرفتار ہونے کی خبریں۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت کو سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) جمعیت علما ءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےکہا ہے کہ آزادی مارچ ہر صورت ہوگا،اگر انہیں گرفتار کیا گیا تو وہ جیل سے مارچ کی قیادت کریں گے، مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علماء پاکستان کےمرکزی صدر پیر اعجاز ہاشمی سے  ملاقات کےبعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ […]

سندھ ہائیکورٹ : ایک اور نامور شخصیت توہین عدالت کی مرتکب قرار، وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

سندھ ہائیکورٹ : ایک اور نامور شخصیت توہین عدالت کی مرتکب قرار، وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر غیر حاضر سیکرٹری قانون سندھ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ دو رکنی بنچ نے سیکرٹری قانون کی غیرحاضری کو غیرسنجیدہ عمل قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عرفان سعادات خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سرکاری وکلاء کی درخواست […]

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر کا قاتل گرفتار، ایم کیو ایم نے کس طرح ساتھ دیا ؟ بیان میں سنسنی خیز انکشافات کردیے

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر کا قاتل گرفتار، ایم کیو ایم نے کس طرح ساتھ دیا ؟ بیان میں سنسنی خیز انکشافات کردیے

کراچی (ویب ڈیسک ) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل ہونے والی ڈاکٹر عائشہ کا قاتل گرفتار ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلر اور واردات کا ماسٹر مائنڈ ہے، ملزم فیصل نے ساتھیوں کے ساتھ 26اگست کو گلستان جوہرمیں مکان پر دھاوا بولا، مزاحمت پر کینیڈین […]

میرا تکذیب نکاح کیس میں نیا موڑ ۔۔۔۔ کس کےو ارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ؟ تازہ ترین خبر

میرا تکذیب نکاح کیس میں نیا موڑ ۔۔۔۔ کس کےو ارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ؟ تازہ ترین خبر

لاہور(ویب ڈیسک) عدالت نے سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کا ریکارڈ جمع نہ کروانے پر عدالتی اہلکار کے ورانٹ جاری کر دیے۔ہم نیوز کے مطابق سیشن کورٹ میں آج ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق نے اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کی اپیل پر کیس کی سماعت کی۔اس دوران عدالت نے حکم دیتے […]

مریم نواز کے گرفتار ہوتے ہی شہباز شریف کا بیانیہ دم توڑ گیا۔۔۔ احسن اقبال، خواجہ آصف سمیت 21 رہنماؤں نے بغاوت کر دی، شہباز شریف کی قیادت ماننے سے انکار

مریم نواز کے گرفتار ہوتے ہی شہباز شریف کا بیانیہ دم توڑ گیا۔۔۔ احسن اقبال، خواجہ آصف سمیت 21 رہنماؤں نے بغاوت کر دی، شہباز شریف کی قیادت ماننے سے انکار

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن کے حلقوں میں یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ اس کے بعد نواز شریف کا بیانیہ دم توڑ جائے گا جبکہ مریم نواز کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ […]

حکومت کی طرف سے اپوزیشن کومشتعل کرنے کیلئے بے جا گرفتاریوں سے مسئلہ کشمیر پرٹرمپ مودی ایجنڈے کو  مزید تقویت مل رہی ہے، قاری فاروق احمد

حکومت کی طرف سے اپوزیشن کومشتعل کرنے کیلئے بے جا گرفتاریوں سے مسئلہ کشمیر پرٹرمپ مودی ایجنڈے کو  مزید تقویت مل رہی ہے، قاری فاروق احمد

حکومت کی طرف سے اپوزیشن کومشتعل کرنے کیلئے بے جا گرفتاریوں سے مسئلہ کشمیر پرٹرمپ مودی ایجنڈے کو  مزید تقویت مل رہی ہے، قاری فاروق احمد پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے نومنتخب ممبر پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی نے مریم نواز کی گرفتاری کو حکومت کی حماقت قرار دیتے […]

چیئرمین بلاول بھٹو نے والدہ کو پانبد سلاسل کرنے والےنواز شریف کی بے گناہ گرفتاری پر آواز اٹھا کر پاکستانی سیاست میں نئی تاریخ رقم کی، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

چیئرمین بلاول بھٹو نے والدہ کو پانبد سلاسل کرنے والےنواز شریف کی بے گناہ گرفتاری پر آواز اٹھا کر پاکستانی سیاست میں نئی تاریخ رقم کی، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

چیئرمین بلاول بھٹو نے والدہ کو پانبد سلاسل کرنے والےنواز شریف کی بے گناہ گرفتاری پر آواز اٹھا کر پاکستانی سیاست میں نئی تاریخ رقم کی، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ واشنگٹن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی ایگزیکٹو ممبر اورسینئر قانون دان لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے مریم نواز کی گرفتاری پر پاکستان پیپلز پارٹی […]

مریم نواز کی گرفتاری اہم ترین مسئلہ کشمیر سے عوام کی توجہ ہٹانے اور منتشر کرنے کی گہری سازش ہے، میاں محمد حنیف

مریم نواز کی گرفتاری اہم ترین مسئلہ کشمیر سے عوام کی توجہ ہٹانے اور منتشر کرنے کی گہری سازش ہے، میاں محمد حنیف

مریم نواز کی گرفتاری اہم ترین مسئلہ کشمیر سے عوام کی توجہ ہٹانے اور منتشر کرنے کی گہری سازش ہے، میاں محمد حنیف پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے محترمہ مریم نواز کی گرفتاری پر حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چند […]

بریکنگ نیوز: حمزہ کے بعد سلمان شہباز کی گرفتاری کا حکم نامہ جاری ۔۔

بریکنگ نیوز: حمزہ کے بعد سلمان شہباز کی گرفتاری کا حکم نامہ جاری ۔۔

لاہور(ویب ڈیسک ) لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں. قومی احتساب بیورو (نیب) نے پراسیکیوٹر حافظ اسداللہ اعوان کے توسط سے احتساب عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سلمان شہباز […]

عرفان صدیقی کی گرفتاری حکومت کے خلاف سازش، مگر یہ سازش کس نے کی ؟ ندیم افضل چن کا ناقابل یقین انکشاف

عرفان صدیقی کی گرفتاری حکومت کے خلاف سازش، مگر یہ سازش کس نے کی ؟ ندیم افضل چن کا ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا کہنا ہے عرفان صدیقی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے ، ایسے واقعات حکومتوں کے خلاف سازش ہوتے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا عرفان صدیقی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا […]

یوم سیاہ پرپولیس گردی اورکارکنوں کی گرفتاریوں سے سلیکٹڈ اورالیکٹڈ کا فرق مزید واضح ہوگیا، میاں محمد حنیف

یوم سیاہ پرپولیس گردی اورکارکنوں کی گرفتاریوں سے سلیکٹڈ اورالیکٹڈ کا فرق مزید واضح ہوگیا، میاں محمد حنیف

یوم سیاہ پرپولیس گردی اورکارکنوں کی گرفتاریوں سے سلیکٹڈ اورالیکٹڈ کا فرق مزید واضح ہوگیا، میاں محمد حنیف پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ یوم سیاہ پر پولیس گردی اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے سلیکٹڈ اورالیکٹڈ کا فرق مزید واضح ہوچکا ہے۔ […]

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری مشکوک ہو گئی ۔۔۔۔ ماہر آئین و قانون نے بڑا سوال کھڑا کر دیا

شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری مشکوک ہو گئی ۔۔۔۔ ماہر آئین و قانون نے بڑا سوال کھڑا کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک)آئینی ماہرسلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اگر شاہد خاقان عباسی نے بد عنوانی کی ہے تو اس کا فائدہ کسی نے اٹھایا ہوگا اور یہ فائدہ اینگرو کمپنی کوہوا ہوگا ، اس لئے یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ ایک وزیر کوتو پکڑ لیں لیکن اس کونہ پکڑیں جس کو فائدہ پہنچا […]

شریفوں کی راج دلاری ، لاڈوں سے پلی شہزادی مریم نواز نے گرفتاری کے خوف سے پردہ کر لیا ۔۔۔۔ حیران کن خبر

شریفوں کی راج دلاری ، لاڈوں سے پلی شہزادی مریم نواز نے گرفتاری کے خوف سے پردہ کر لیا ۔۔۔۔ حیران کن خبر

لاہور (ویب ڈیسک) اصل جرم یہ نہیں کہ جج ارشد ملک نے کیا کیا؟ اصل جرم یہ ہے کہ ن لیگ اور شریف خاندان نے ایک انڈر ٹرائل آدمی کو سزا سے بچانے کیلئے جج کو خریدنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جو مقدمے کی سماعت کر رہا تھا، بد قسمتی یہ بھی ہے کہ […]

شاہد خاقان عباسی ، خواجہ آصف اور پرویز رشید کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

شاہد خاقان عباسی ، خواجہ آصف اور پرویز رشید کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مسلم لیگ ن کے کئی رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان ہے۔ میں آپ کو ان کے نام بھی بتا سکتا ہوں۔ میرے ذرائع کے مطابق جن کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے اُن میں […]

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر آصف زرداری کا رد عمل سامنے آ گیا

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر آصف زرداری کا رد عمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ رانا ثنااللہ کے ساتھ جوہواہے وہ ظلم ہے ، میں اس کی مذمت کرتا ہوں ، ان پر لگایا جانے والا الزام نہایت ہی بھونڈا ہے ، کیا رانا ثنااللہ اپنی گاڑی میں منشیات لے کر جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق آصف علی […]

کالعدم تنظیموں کا سرپرست جسے وزیرقانون بنانا بذات خود ستم ظریفی تھا آج اپنے اصل انجام اورمقام کو پہنچ چکا، چوہدری اشفاق جٹ

کالعدم تنظیموں کا سرپرست جسے وزیرقانون بنانا بذات خود ستم ظریفی تھا آج اپنے اصل انجام اورمقام کو پہنچ چکا، چوہدری اشفاق جٹ

کالعدم تنظیموں کا سرپرست جسے وزیرقانون بنانا بذات خود ستم ظریفی تھا آج اپنے اصل انجام اورمقام کو پہنچ چکا، چوہدری اشفاق جٹ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما اور اوورسیز یونٹی فورم کے صدر چوہدری اشفاق جٹ نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری اور جوڈیشل ریمانڈ پرحوالگی پربات کرتے […]

پنجاب کے شیر صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنا اللہ کی گرفتاری ثبوت ہے، مسلم لیگ ن کو توڑنے کی سازش منہ کے بل گر پڑی، میاں محمد حنیف

پنجاب کے شیر صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنا اللہ کی گرفتاری ثبوت ہے، مسلم لیگ ن کو توڑنے کی سازش منہ کے بل گر پڑی، میاں محمد حنیف

پنجاب کے شیر صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنا اللہ کی گرفتاری ثبوت ہے، مسلم لیگ ن کو توڑنے کی سازش منہ کے بل گر پڑی، میاں محمد حنیف پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف نے رانا ثناءالله ( صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب) […]

رانا ثنائ اللہ کی جرات وبہادری کو سلام، ان کی گرفتاری سے حکومت کی بدحواسی اورمایوسی عیاں ہوگئی، چوہدری اصغر خان

رانا ثنائ اللہ کی جرات وبہادری کو سلام، ان کی گرفتاری سے حکومت کی بدحواسی اورمایوسی عیاں ہوگئی، چوہدری اصغر خان

رانا ثنائ اللہ کی جرات وبہادری کو سلام، ان کی گرفتاری سے حکومت کی بدحواسی اورمایوسی عیاں ہوگئی، چوہدری اصغر خان پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر خان نے رانا ثناءالله ( صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب) کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے […]

گرفتاری پر گرفتاری۔۔۔۔ آصف زرداری کو ایک اور بڑے کیس میں گرفتار کر لیا گیا

گرفتاری پر گرفتاری۔۔۔۔ آصف زرداری کو ایک اور بڑے کیس میں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیب نے پارک لین کیس میں بھی آصف زرداری کی گرفتاری ڈال دی ہے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بھی پارک لین کیس میں ملزم ہیں۔ […]

بڑا فیصلہ: الیکشن کمیشن کا وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم

بڑا فیصلہ: الیکشن کمیشن کا وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 113 اور پی کے 114 وزیرستان سے گرفتار دو امیدواروں کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد امیدوارکو گرفتارکرنا پری پول دھاندلی ہے۔ […]

اے پی سی کے دوران ہی مولانا فضل الرحمان کو جھٹکا۔۔۔ گرفتاری کے حوالے سے بڑی خبر سُنا دی گئی

اے پی سی کے دوران ہی مولانا فضل الرحمان کو جھٹکا۔۔۔ گرفتاری کے حوالے سے بڑی خبر سُنا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے بھی شہدا کی زمینوں پر قبضہ کیا ہے جس وجہ سے ان کا بھی بلاوا آ رہا ہے۔جب کہ پروگرام میں موجود عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے اداروں کے خلاف جس طرح […]

گرفتاریوں کے موسم میں مولانا فضل الرحمٰن اور چند حکومتی کالی بھیڑوں کے حوالے سے ناقابل یقین خبر آ گئی

گرفتاریوں کے موسم میں مولانا فضل الرحمٰن اور چند حکومتی کالی بھیڑوں کے حوالے سے ناقابل یقین خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) علاقے میں ’رئیس وڈا‘ یعنی بڑا رئیس کے نام سے پکارے جانیوالے آصف زرداری کے بارے میں عموماً کہاجاتا تھا کہ اسکے دو ہی ٹھکانے ہیں جیل یا پھر ایوان اقتدار! اسی کے بیچ سیاست کے اس دلچسپ کردار کی زندگی گزری ہے۔ بے نظیر بھٹو کے ساتھ شادی نے ان کا […]

راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے کچہری چوک راولپنڈی میں بلاول بھٹو راولپنڈی دویژن کے صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں 15 جون 2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا

راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے کچہری چوک راولپنڈی میں بلاول بھٹو راولپنڈی دویژن کے صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں 15 جون 2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا

راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے کچہری چوک راولپنڈی میں بلاول بھٹو راولپنڈی دویژن کے صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں 15 جون 2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا صدربلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ نے یس اردو اوورسیز نیوز نیٹ ورک سے بات چیت کے دوران کہا […]

پیپلز پارٹی یورپ کی مرکزی باڈی کی طرف سے سپین سے سینئر راہنما ساجد گوندل کا بطور نائب صدر انتخاب، ساجد گوندل کا اظہار تشکر اور فوری طورپر سابق صدر آصف زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری پر یورپ بھر میں احتجاج کا فیصلہ

  پیپلز پارٹی یورپ کی مرکزی باڈی کی طرف سے سپین سے سینئر راہنما ساجد گوندل کا بطور نائب صدر انتخاب، ساجد گوندل کا اظہار تشکر اور فوری طورپر سابق صدر آصف زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری پر یورپ بھر میں احتجاج کا فیصلہ سپین/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی […]