By Web Editor on June 21, 2018 arrested, at, blue, game, last, mastermind, whale اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ بلاآخر قانون کے شکنجے میں آہی گیا، روس کی پولیس نےسفاک نوجوان کو گرفتار کرکے اس کی تصاویر اور شناخت جا ری کردی ہے۔ ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نکی تانیارونوف نامی بلیو وہیل گیم کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری ایک سال قبل ہی عمل میں […]
By Web Editor on June 19, 2018 8, arrested, Charges, countries, in, security, state اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی ریاستی سلامتی کے ادارے نے 22روز کے دوران 9ممالک کے 89ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ ان سے قانونی کارروائی کیلئے تحقیقات شروع کردی گئیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار شدگان میں سب سے زیادہ سعودی عرب سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ دوسرا نمبر یمن اور تیسرا نمبر فلپائن کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
By Web Editor on June 14, 2018 arrested, Chan, confessed, Jag, leader, MURDERER, Sardar, Sikh, Singh's, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سکھ رہنما سردار چرن جیت سنگھ کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے، قاتل نے اعترافِ جرم بھی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انتیس مئی کو قتل ہونے والے ممتاز سکھ رہنما کے قاتلوں کو انسپیکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا نے ایک ہفتے میں پکڑنے کا اعلان کیا تھا۔ قتل کے […]
By Web Editor on June 13, 2018 500, A, arrested, criminals, drone, has, in, mexico اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ڈرون ٹیکنالوجی نے اپنی بڑھتی ہوئی افادیت دوبارہ ثابت کردی اور صرف ایک ڈرون نے 500 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرانے میں مدد دی ہے۔ میکسیکو کے شہر اینسیناڈا میں پولیس نے ایمرجنسی کال کے بعد ڈی جے آئی ڈرون استعمال کرتے ہوئے نہ صرف وارداتوں پر قابو پایا بلکہ اس سے سیکڑوں مجرموں […]
By Web Editor on June 12, 2018 airport, arrested, close, friend, imran, Khans, on, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ ادائیگی عمرہ کیلئے جانیوالے ان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا، بعدازاں صرف 6 روز کیلئے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ، علیم خان اور ان کی […]
By Web Editor on June 11, 2018 arrested, assassination, Khans, planer, Salman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ہریانہ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 28 سالہ سمپت نہرا کا تعلق راجستھان کے بشنوئی قبیلے کے بااثر اور جرائم پیشہ شخص لارینس بشنوئی کے گینگ سے ہے جو سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کے تحت ریکی کے لیے ممبئی گیا تھا اور اُس نے اداکار کے […]
By Web Editor on June 10, 2018 Ahad, arrested, ayesha, case, Hamza, in, Shahbaz اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے کل حمزہ شہباز اور عائشہ احد کو طلب کر لیا، میاں ثاقب نثار نے حکم دیا ہے کہ حمزہ شہباز اگر لاہور میں ہیں تو کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے عائشہ احد کیس کا نوٹس لیا تھا، عائشہ احد کا دعوی ہے کہ حمزہ […]
By Web Editor on June 10, 2018 600, arrested, during, from, Harram", month, more, of, people, Ramadan, Sharif, than, the, were, Why اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف میں منفی رجحانات کے انسداد کے لئے قائم کی جانے والی کمیٹی نے رمضان المبارک کے دوران 605 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان حرم مکی شریف کے اندر اور بیرونی صحنوں میں منفی رجحانات کو فروغ دے رہے تھے۔ سبق ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کمیٹی کے […]
By Web Editor on June 7, 2018 14, arrested, connection, in, Propaganda, students, terrorist, Turkey, were, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترکی میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں جیل میں قید 14 طالب علموں کو رہا کردیا گیا۔ ترکی کی عدالت میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام سے متعلق کیس کی پہلی سماعت ہوئی، دورانِ سماعت جج نے جیل میں قید 10 مردوں او4 خواتین کو چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ کیس کے دیگر […]
By Web Editor on June 7, 2018 arrested, be, musharraf, not, pervez, should اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو 13 جون کو لاہور طلب کرتے ہوئے وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پرویز مشرف کی تاحیات نا اہلی کے خلاف دائر اپیل کی […]
By Web Editor on June 7, 2018 arrested, be, musharraf, not, order, pervez, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو 13 جون کو لاہور طلب کرتے ہوئے وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پرویز مشرف کی تاحیات نا اہلی کے خلاف دائر اپیل کی سماعت کی۔ چیف […]
By Web Editor on June 5, 2018 A, arrested, connection, Husband, in, Jat, killing, nd, of, the, with, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پولیس نے خاتون کے قتل کے مقدمے میں شوہر اور جیٹھ کو گرفتار کر کے دیگر سسرالیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔سرسید ٹاؤن سیکٹر الیون اے بنگلہ نمبر A-825 میں رہائش پذیر 25 سالہ صبا زوجہ اکرم شاکر نے ہفتے کو چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی تھی تاہم متوفیہ کے والد نے اس […]
By Web Editor on June 4, 2018 arrested, banned, banner, Commander, district, e, from, karachi, main, of, organizatio, taliban, tehreek, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے اہم کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی […]
By Web Editor on June 3, 2018 17, 7%, against, Arabia, arrested, connection, conspiracy, in, including, people, saudi, state, the, were, with, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب میں ملک کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کرنے اور دشمن ممالک سے روابط رکھنے کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزمان میں سے 3 خواتین سمیت […]
By Web Editor on May 26, 2018 arrested, Groups, Khanna, PS اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز
اسلام آ با(اصغر علی مبارک)تھا نہ کھنہ پو لیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث دو گر وہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ اسلام آباد:ملزمان کے قبضہ سے ایک چھینی گاڑی،دوموٹر سائیکل ، مو بائل فون ، نقدی برآمد ۔ وارداتوں میں استعمال اسلحہ […]
By Web Editor on May 26, 2018 arrested, gang, police, westrige اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی( اصغر علی مبارک)ویسڑیج پولیس نے ڈکیتی و سٹریٹ کرائم ملوث تین رکنی شفیق عرف شیقا گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا ۔ ملزمان سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور چھینی جانے والی اشیاء برآمدکر لی گئیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60
By Web Editor on May 25, 2018 36, After, arrested, central, citizen, in, Indian, lahore, prison, the, was, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:سینٹرل جیل میں قید بھارتی شہری کی 36 سال بعد شہریت کی تصدیق ہوگئی ہے گجنندشرما بھارتی شہر جے پورکا رہائشی ہے جو 1982 میں لاپتہ ہوگیا تھا۔ لاہورکی سینٹرل جیل میں قیدبھارتی شہری گجنندشرما کی شہریت کی تصدیق کے لیے متعددبار بھارتی حکام کو خطوط لکھے گئے، ذرائع کے مطابق آخری بار 4 فروری […]
By Web Editor on May 23, 2018 Arabia, arrested, For, four, more, rights, saudi, were, womens, Workers, working اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے مزید 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا۔ واضح رہے یہ کارروائیاں ایسے وقت میں کی جارہی ہیں جبکہ سعودی […]
By Web Editor on May 22, 2018 arrested, Bananjee, For, houses, killed, Maman, police, surrendering, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: شارع فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے گلستان جوہر میں بھانجے کو قتل کرنے والے سفاک ماموں گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔ ایس آئی او گلستان جوہر انسپکٹر سالم رند نے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے قتل کی واردات میں ملوث ملزم انور کو گرفتار کرلیا،اس حوالے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ون ایسٹ زون […]
By Web Editor on May 17, 2018 allegation, arrested, banks, billions, corruption, For, National, of, osman, president, Saeed, the, Vice, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: نیب لاہور نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے کے غبن میں مبینہ طور پر ملوث سرکاری نیشنل بینک کے نائب صدر کو گرفتار کرلیا۔ نیب حکام نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے احتساب عدالت کے روبرو پیش کردیا۔ نیب لاہور نے بتایا کہ نیشنل بینک کے لاہور فارن ایکسچینچ ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ طور […]
By Web Editor on May 14, 2018 arrested, By, Chairman, court, former, NICL, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) میں بدعنوانی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ادارے کے سابق چیئرمین ایاز خان کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ این آئی سی ایل کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی […]
By Web Editor on May 14, 2018 65, A, arrested, boyfriend, former, messages, sent, the, thousand, threatening, to, was, who, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فینکس: امریکی خاتون نے چند ماہ قبل دوستی کی ایک ویب سائٹ پر موجود ایک شخص سے ملاقات کے بعد اسے دھڑا دھڑ دھمکی آمیز ٹیکسٹ کیے جس کے بعد خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اکتیس سالہ جیکولین ایڈس پر پولیس نے 65 ہزار ایسے ٹیکسٹ میسجز بھیجنے کا الزم عائد کیا ہے جو گزشتہ […]
By Web Editor on May 9, 2018 action, arrested, during, Gadoon, gang, IDs, livestock, members, millions, of, police, rupees, station, Swabi, thief, to, two, worth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوابی تھانہ آئی ڈی ایس گدون پولیس کی کاروائی کے دوران لاکھوں روپوں مالیت کے مویشی چوری کرنے والا 2رکنی چور گروہ گرفتار۔ صوابی (اصغر علی مبارک) پولیس کا مویشی چور گروہ کیخلاف بھر پور کاروائی۔ لاکھوں روپوں مالیت کی آسٹریلین نسل گائے چوری کرنے والے گرو ہ کو دھر لیا گیا۔ مویشی برآمد دو […]
By Web Editor on May 9, 2018 activities, arrested, in, quetta, terrorist, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ کوئٹہ کے علاقے میاں غںڈی میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری […]