By MH Kazmi on October 26, 2016 Arrival, clothes, Cold, in, of, parts, the, Upper, warm اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی سردی کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں جہاں سردی نے دستک دینا شروع کردی ہے،وہیں موسمی بیماریاں بھی عام ہونے لگیں ہیں،حب شہر کے مختلف علاقوں میں دھند چھانے سے ٹھنڈ میں اضافہ […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 Arrival, of, rarest, the, whale, worlds اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستانی سمندری حدود میں چن کریک کے قریب دنیا کی نایاب ترین نسل کی 5 وہیل دیکھی گئی ہیں۔ دنیا میں انتہائی کم رہ جانے والی ’’ہمپ بیک وہیل‘‘ پاکستان کی سمندری میں دیکھی گئی ہیں۔ 16 میٹر لمبی اور تقریباً 30,000 کلوگرام (30 ٹن) وزنی 5 عدد وہیل، کراچی سے 57 کلومیٹر دور چن […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 Arrival, Fairy, home, Khans, King, little, of, the خبریں, شوبز, مقامی خبریں
معروف اداکار فواد خان کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، جس پر وہ بے انتہا خوش ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف خان نے مقامی اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔ فواد خان بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔ فواد کی اہلیہ صدف خان نے بیٹی کو […]
By MH Kazmi on October 3, 2016 Arrival, at, By, Cabinet, chaired, leaders, meeting, Minister, of, parties, political, prime, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کے لیے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی آمد جاری ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے بلاول بھٹو، شاہ محمود قریشی، مولانا فضل الرحمان اور دیگررہنماوں کا استقبال خود کیا ہے۔ پارلیمانی جماعتوں کے سربراہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور […]
By F A Farooqi on August 12, 2016 Anchor, Arrival, Barcelona, bio, Shahid Latif Gujjar, Sohail, warraich, welcome تارکین وطن
بارسلونا (نمائندہ خصوصی ) بارسلونا میں مقیم معروف ادب دوست شخصیت شاہد لطیف گجر نے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں اپنے ساتھیوں اشرف مغل ، اختر حسین ، حافظ عبدالرزاق صادق ، محمد اقبال چوہدری ، رضوان کاظمی ، چوہدری اقبال گجر و دیگر کے ساتھ پاکستان کے سینئر […]
By F A Farooqi on August 6, 2016 abadpl, against, Arrival, Faiz, Hindutva, Indian, Minister, organizations, pakistan, Protests, raj nath اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک)انصارالامہ پاکستان کے سربراہ مولانافضل الرحمن خلیل نے کہاہے کہ کشمیریوں کے خون پربھارتی دوستی قبول نہیں قاتلوں کااستقبال نہیں کیاجاتا پاکستانی عوام بھارتی وزیرداخلہ کے دورے کومستردکرتے ہیں مودی اوراس کے کابینہ کے نصف سے زائدارکان مسلمانوں کے قاتل ہیں ہمارے حکمران بھارت سے دوستی کی پینگیں نہ بڑھائیں ۔ وہ […]
By F A Farooqi on June 4, 2016 Arrival, Azimi, haji, holland, Holy, Islam., Javed, month, spirit تارکین وطن
ہالینڈ (پ۔ر) ماہ صیام روح کی بالیدگی کا مہینہ ہے۔ حاجی محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ۔ تفصیلات کے مطابق روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمینے ماہ رمضان المبارک 2016کی آمد کی خوشی میں اہل اسلام کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا […]
By F A Farooqi on April 7, 2016 Arrival, atiq, conference, janjua, Khan, Kingdom, Muslim, nabeel, president, Sardar, United, welcome, yasin تارکین وطن
لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر جناب سردار عتیق خان کی برطانیہ آمد پر ان کا شاندار استقبال اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ کشمیر عوام ریاست کی سب سے بڑی سیاسی جماعت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس اور جناب سردار عتیق خان […]
By F A Farooqi on April 1, 2016 Arrival, brussels, Chairman, council, egypt, europe, european, India, kashmir, Union تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے گذشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر آمد کے فورا بعدیونین کے حکام کو ایک احتجاجی یاداشت پیش کی۔ یہ یاداشت انھوں نے برسلز میں مودی مخالف مظاہرے کے دوران یورپی یونین کے حکام کے حوالے کی۔ […]
By F A Farooqi on March 30, 2016 Arrival, brussels, council, kashmir, modi, partners, people, protest تارکین وطن
برسلز (خالدحمیدفاروقی) کشمیر کونسل یورپ ( ای یو) کی طرف سے برسلز میں 30 مارچ بروز بدھ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی یورپی یونین کے ہیڈکوارٹر آمد پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے جن میں اہم شخصیات اور سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندے بھی شامل […]
By F A Farooqi on March 29, 2016 ali, Arrival, atrocities, brussels, Complete, Demonstration, Indian, modi, prepare, Protests, raza, Syed تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے کہا ہے کہ کونسل کی طرف سے برسلز میں 30 مارچ بروزبدھ مودی کی یورپی یونین کے ہیڈکوارٹر آمد پر احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور بڑی تعدادمیں شخصیات اور تنظیموں نے اس سلسلے میں اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی […]
By F A Farooqi on March 25, 2016 airport, Arrival, barrister, choudhury, imran, mahmood, Paris, rasheed, Sultan, welcoming, wonderful تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر فرانس کے جنرل سیکرٹری عمران رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد کشمیر سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا پیرس آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا ان کے دورہ پیرس پر تحریک انصاف آزاد کشمیر (زون ) فرانس مزید فعال ہو گا-بیرسٹر […]
By F A Farooqi on March 7, 2016 Announcement, Arrival, brussels, europe, modi, organizations, protest, Sikh, support تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) یورپ میں مقیم متعدد سکھ شخصیات اور سکھ تنظیموں نے بھی اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی طرف سے نریندرا مودی کی برسلز آمد پر اعلان کردہ احتجاجی پروگرام کی حمایت کرتی ہیں اور احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں گی۔ […]
By F A Farooqi on March 4, 2016 Arrival, brussels, campaign, council, kashmir, launched, modi, number, participation, protest تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکی ٹیم نے نریندرا مودی کی برسلز آمد پر اپنے احتجاجی پروگرام کے سلسلے میں مختلف تنظیموں اور سیاسی اورسماجی رہنماؤوں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔ کونسل کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ کئی افراد اور تنظیموں نے شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے اورتوقع ہے کہ31مارچ جمعرات کے روزمنعقدہونے […]
By F A Farooqi on March 2, 2016 application, Arrival, brussels, headquarters, kashmiri, leadership, modi, participation, show تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو 31مارچ بروزجمعرات بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی بلجیم کے دارالحکومت اور یورپی یونین کا ہیڈکوارٹربرسلز آمد پر ایک احتجاجی پروگرام کا انعقاد کررہی ہے۔یہ مظاہرہ مقبوضہ وادی کشمیرمیں مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور بھارت میں رہنے والی تمام اقلیتوں اورطلبہ سمیت تمام مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کے […]
By F A Farooqi on February 19, 2016 ahmed-al-shirazi, Arrival, awami, Britain, Coordinator, Ireland, round, tehreek تارکین وطن
آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے مرکزی رہنما پاکستان عوامی تحریک یو کے کے کوارڈنیٹر اور سابق صدر نیشنل ایگزیکٹو کونسل یو کے الشیخ ابو آدم احمد الشیرازی کی آئرلینڈ آمد پر تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے وسیم بٹ نے ڈبلین ایئر پورٹ پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کا […]
By F A Farooqi on February 18, 2016 Arrival, Barcelona, camp-shutrh, harmony, house, Interfaith, work تارکین وطن
بارسلونا (نمائندہ انصاف) بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کا م کرنیوالے خیمے نے سہوترہ ہاوس بارسلونا میں پیام امن کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کام کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا سے ملاقات کی۔جوزفین کرسٹینان ے خیمے کو سہوترہ ہاوس پر خوش آمدید کہا اور انکی بین المذاہب کے فروغ کیلئے […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2016 Abdul Rahman Raza, Arrival, dinner, dubai, honor, problems, Rana Farooq Tahir, آمد, اعزاز, دبئی, رانا فاروق طاہر, عبدالرحمان رضا, عشائیہ, مسائل تارکین وطن
دبئی (تیمور لون) روزنامہ اوورسیز فائل انٹرنیشنل نیوز پیپر کے چیف ایڈیٹر رانا فاروق طاہر کی دبئی آمد پر اووسیز فائل کے ایڈیٹر ممتاز صحافی عبدالرحمان رضا نے ان کے اعزاز میں دبئی کے نجی ریسٹورنٹ میں عشائیے کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں یو اے ای کے صحافیوں سینئر صحافیوں طاہر منیر طاہر، سہیل […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2016 Arrival, Austria, information, Mushtaq Ahmad Ghani, official visits, آسٹریا, آمد, انفارمیشن, سرکاری دورہ, مشتاق احمد غنی ویڈیوز - Videos
آسٹریا (اکرم باجوہ) گزشتہ ہفتہ خیبر پختون خواہ حکومت کے ایک اعلی سطحی وفد صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن و انفارمیشن جناب مشتاق احمد غنی کی سربراہی میں آسٹریا کے ماہرین تعلیم سے گراز، انسبروک اور دارالحکومت ویانا میں اہم ملاقاتیں کیں۔ ویانا آمد بارے جناب مشتاق غنی صاحب نے فاروق چودھری صاحب سے رابطہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 23, 2016 Amin Ul Hasnat Shah, Arrival, flowers, Muslim League, pakistan, Paris, reception, آمد, استقبال, امین الحسنات شاہ, مسلم لیگ, پاکستان, پھول, پیرس تارکین وطن
پیرس (میاں عرفان صدیق) پیر امین الحسنات شاہ صاحب کا پیرس آمد پر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ نے پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 101
By Yes 2 Webmaster on January 21, 2016 Arrival, brothers, eyes, Ghaus Azam, man, nature, World, آمد, آنکھوں, انسان, بھائیوں, دنیا, غوث اعظم, فطرت کالم
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے اِس رنگ و بو کی دنیا میں حضرت انسان اپنے حصے کا کردار اور اظہار کر تا ہے اور مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہو کر مٹی کا حصہ بن جاتا ہے انسان اپنی فطرت اور مزاج میں عجب مجموعہ ہے عفو و در گزر پر آئے […]
By Yes 1 Webmaster on January 14, 2016 Arrival, centralized leadership, Federal, Kotli, pakistan, Shafiq, welcome, آمد, خوش آمدید, شفیق پلاہوی, مرکزی قیادت, وفاقی, پاکستان, کوٹلی تارکین وطن
لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) چیئرمین اوورسیز مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ شفیق پلاہوی نے موجودہ حکومت آزاد کشمیر اور ان کے تمام کارندوں کو کڑے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اخباری نمائندہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ موجودہ حکومت آزاد کشمیر کی کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے ماضی میں اس کی […]
By Yes 2 Webmaster on January 4, 2016 afghanistan, Arrival, forces, India, modi, Occupation, pakistan, Punjab, آمد, افغانستان, افواج, مودی, پاکستان, پنجاب, کاروبار, ہندو کالم
تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ہندو بنیے کی کیا بات ہے مودی پہلے افغانستان پہنچا خوب بغل گیر ہو کر بغل سے چھر یاں پا کستان کی پیٹھ میں گھو نپتا رہا اور ہمیں کیا کچھ نہیں کہا پھر” شریفوں “کے گھر گھس کر منافقانہ مسکراہٹوں کوبکھیر تے ہوئے نوازی سالگرہ اور نواسی کی […]
By Yes 2 Webmaster on December 28, 2015 Arrival, baby, change, Death, hospital, karachi, life, protocol, آمد, اسپتال, بچی, تبدیل, زندگی, موت, پروٹوکول, کراچی کالم
تحریر : عفت کراچی کی سڑکوں پہ ٹریفک کا ہجوم ہے ۔چند وی۔ آئی۔پیز کی آمد کی وجہ سے راستے بلاک ہیں ۔ایسے میں ایک مجبور باپ کی نظریں کبھی اپنی گود میںتڑپتی بچی پہ ہوتی ہیں کبھی بے قراری سے ہجوم پہ کہ وہ کس طرح اڑ کر اپنی بچی کو ہسپتال لے جائے […]