counter easy hit

Arthur

ٹیم میں سرفراز احمد کی موجودگی ضروری ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔ مکی آرتھر نے دل کی بات کہہ دی

ٹیم میں سرفراز احمد کی موجودگی ضروری ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔ مکی آرتھر نے دل کی بات کہہ دی

لندن (ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بھارت کے میچ کے بعد سرفراز کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ افسوسناک تھا ،ٹیم میں ماحول برقرار رکھنے کے لیے سرفراز کا کردار کافی اہم ہے ۔بنگلہ دیش سے جیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا […]

ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی

ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ اور سلیکٹرز نے جارح مزاج بلے باز آصف علی اور تجربہ کار فاسٹ باﺅلر محمد عامر پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم میں شامل کرنے […]

ملائیکہ اروڑا نے تو ارجن کپور کو اپنا دُلہا بنانے کا فیصلہ کیا مگر ۔۔

ملائیکہ اروڑا نے تو ارجن کپور کو اپنا دُلہا بنانے کا فیصلہ کیا مگر ۔۔

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے بھی دوسری شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وہ ماڈل گرل جارجیا ایڈریانی کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوسکتے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران ارباز خان نے ملائیکہ اروڑا سے اپنی طلاق اور دوسری شادی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ یہاں یہ […]

مکی آرتھر نے تھرڈ ایمپائر کے فیصلے کو نا پسندیدہ قرار دے دیا

مکی آرتھر نے تھرڈ ایمپائر کے فیصلے کو نا پسندیدہ قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے پاکستان سے محبت کی نئی داستان رقم کردی ،باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تھرڈ ایمپائر کے فیصلے کو نا پسندیدہ قرار دے دیا جس پر آئی سی سی نے مکی آرتھر کو وارننگ دے دی ۔ تفصیلات […]

ننھے برطانوی شہزادے کا نام لوئس آرتھر چارلس رکھ دیا گیا

ننھے برطانوی شہزادے کا نام لوئس آرتھر چارلس رکھ دیا گیا

لندن: برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے تیسے بچے کا نام لوئس آرتھر چارلس رکھ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے تیسرے بچے کے نام کے لیے بڑے بھائی کا درمیانی نام لوئس، ملکہ الزبتھ دوم کے والد کنگ جارج ششم کے کا درمیانی […]

فواد عالم کی مکی آرتھر سے ملاقات ، لیوڈن آج ٹیسٹ لینگے

فواد عالم کی مکی آرتھر سے ملاقات ، لیوڈن آج ٹیسٹ لینگے

لاہور: جب بھی آل رائونڈر کی ضرورت ہوئی ملک کی نمائندگی کیلئے طلب کرینگے، ہیڈ کوچ کی یقین دہانی آل راؤنڈر فواد عالم کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ملاقات ہوئی جب کہ کل ان کا فٹنس ٹیسٹ ہوگا۔ فواد عالم نے گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہیڈ کوچ سے ملاقات […]

فکسنگ کی رپورٹ، سرفراز نے مکی آرتھر کا دل بھی جیت لیا

فکسنگ کی رپورٹ، سرفراز نے مکی آرتھر کا دل بھی جیت لیا

شارجہ: سرفراز احمد نے فکسنگ رپورٹ سے اپنے کوچ مکی آرتھر کا دل بھی جیت لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کے ایک پلیئر کو فکسنگ کی آفر ہوئی جس سے انھوں نے فوری طور پر ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کیا، جس کے بعد آئی سی سی کو بھی […]

مکی آرتھر کو ابو ظبی جاتے ہی سینئرز کی یاد ستانے لگی

مکی آرتھر کو ابو ظبی جاتے ہی سینئرز کی یاد ستانے لگی

لاہور: پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ابوظبی جاتے ہی سابق عظیم اسٹارز یونس خان اور مصباح الحق کی یاد ستانے لگی۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ سری لنکا کو تینوں فارمیٹ میں باصلاحیت کرکٹرز کی خدمات حاصل ہیں، مہمان کرکٹرز کو یواے ای میں ہوم سیریز جیسی کنڈیشنز میسر ہوںگی، ٹیسٹ سیریز میں […]

عمر اکمل اور آرتھر کا تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کریں، شعیب اختر کا مشورہ

عمر اکمل اور آرتھر کا تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کریں، شعیب اختر کا مشورہ

لاہور:  شعیب اختر نے عمراکمل اور مکی آرتھر کے مابین تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کرنے کا مشورہ دیدیا۔ پاکستان کرکٹ میں الزام تراشی کا نیا باب کھلنے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے امید ظاہر کی کہ تنازع کا ٹھنڈے دماغ سے حل نکالا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ […]

یونس و مصباح کا خلا پُرکرنا چیلنج، مناسب اوپننگ جوڑی بھی درکار ہے، مکی آرتھر

یونس و مصباح کا خلا پُرکرنا چیلنج، مناسب اوپننگ جوڑی بھی درکار ہے، مکی آرتھر

لاہور: ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مستقبل کی ٹیسٹ ٹیم کا خاکہ پیش کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق جیسے شہرہ آفاق کرکٹرز کا خلا پُر کرنا چیلنج ہے۔ امید ہے کہ اظہر علی، بابر اعظم اور اسد شفیق توقعات کا بوجھ اٹھائیں […]

مکی آرتھر نے نوجوان کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع کردی

مکی آرتھر نے نوجوان کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ہائی پرفارمنس کیمپ جوائن کرلیا جہاں انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع کردی۔ ہائی پرفارمنس کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری ہے جس میں نوجوان کرکٹرز صبح کا سیشن ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کرتے ہیں ۔ بدھ کی صبح ہیڈ کوچ مکی […]

آرتھر چیمپئنز ٹرافی کی رپورٹ کل جمع کرائیں گے

آرتھر چیمپئنز ٹرافی کی رپورٹ کل جمع کرائیں گے

لاہور: ہیڈ کوچ مکی آرتھر چیمپئنز ٹرافی کی رپورٹ ممکنہ طور پر جمعرات کو جمع کرائیں گے۔ مکی آرتھر کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے رپورٹ جمعرات کو جمع کرائے جانے کا امکان ہے، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی انگلینڈ سے وطن واپسی بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شیڈول تھی، […]

ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے پاکستان پہنچ گئے

ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے پاکستان پہنچ گئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے براستہ دوبئی پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ملکی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور پہنچے۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد اپنے ملک جنوبی افریقہ چلے گئے تھے۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر […]

وہاب ریاض کو کھلانے کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

وہاب ریاض کو کھلانے کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

برمنگھم: پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے وہاب ریاض کو کھلانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ برمنگھم میں پاک بھارت میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پلان پرعمل نہیں ہوسکا جو کافی تشویش کی بات ہے جب کہ بھارت نے اچھا کھیل پیش کیا […]

پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

 گیانا: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے اور یہی وجہ ہے کہ گرین کیپس ون ڈے میں 25 سے 30 رنز کم بنا پاتی ہے۔ گیانا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں […]

مکی آرتھر ون ڈے ٹیم کے مزاج میں تبدیلی کیلئے پرامید

مکی آرتھر ون ڈے ٹیم کے مزاج میں تبدیلی کیلئے پرامید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان کا نام آنے سے پاکستان کرکٹ کو بڑا اور نا قابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ البتہ انہیں امید ہے کہ ون ڈے ٹیم کے مزاج میں نئے کپتان سرفراز احمد کی آمد سے فرق پڑے گا۔ ان […]

فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر جاری

فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر جاری

ایکشن سے بھرپور ہولی وڈ کی نئی ایڈونچر ڈرامہ فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار گائے ریٹچی کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے جانباز جنگجو نوجوان پر مبنی ہے جو چٹان میں دھنسی ایک طلسماتی تلوار کو بزورِ بازو کھینچ نکالتا […]

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

ہیملٹن: پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن ملنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے لیکن ہم کسی خوش فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہتے۔ گذشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ناقابل یقین انداز میں کھیلی، دوسرے ٹیسٹ میں اسے زیر کرنے کیلیے پوری قوت صرف کرنا […]

آرتھر کا اصل امتحان آسٹریلیا میں ہوگا، وقار یونس

آرتھر کا اصل امتحان آسٹریلیا میں ہوگا، وقار یونس

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کامیابیوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب سینئر پلیئرز کی کارکردگی کی مرہون منت ہیں، مکی آرتھر کا آغاز اچھا رہا ہے لیکن ان کا اصل امتحان دورئہ آسٹریلیا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں سابق فاسٹ بولر نے […]