counter easy hit

artist

فنکارکسی سرحد کا محتاج نہیں، پاکستانیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ؛ سارہ لورین

فنکارکسی سرحد کا محتاج نہیں، پاکستانیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ؛ سارہ لورین

لاہور: اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ ایک فنکارکسی بھی سرحد کا محتاج نہیں ہوتا۔ پاکستانی فنکاروں، گلوکاروں، شاعروں اورتکنیکاروں کی صلاحیتوں نے ہمیشہ ہی بالی ووڈ کومتاثر کیا ہے۔ بالی ووڈ میں کام کرنے والے اکثرفنکاروں کو تنقید کانشانہ بنایا جاتا ہے اوربلاوجہ انھیں ملک دشمن بھی قراردیدیا جاتا ہے، جوسراسرغلط ہے۔ کیونکہ […]

بھارت میں سچ بولنے کی سزاموت سے کم نہیں، فنکار

بھارت میں سچ بولنے کی سزاموت سے کم نہیں، فنکار

لاہور: بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اوم پوری کی  پراسرار موت نے پاکستانی فنکاروں کوبھی ہلا کررکھ دیا ہے۔ کسی نے ان کی موت پاکستان سے محبت اور چاہت کو قراردیا ہے توکسی نے اس حوالے سے  تحقیقات بھارتی حکومت آلہ کار پولیس سے نہیں بلکہ کسی بین الاقوامی تحقیقاتی کمپنی سے کروانے کی  خواہش ظاہرکردی […]

شاہ رخ اور پریانکا ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیرِبحث رہنے والے فنکار بن گئے

شاہ رخ اور پریانکا ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیرِبحث رہنے والے فنکار بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اورجنگلی بلی پریانکا چوپڑا اداکاری میں تو آگے آگے ہیں لیکن دونوں ہی فنکار 2016 میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیربحث بھی رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ پریانکا 2016 میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرسب سے […]

بھارتی فنکار نے ریت سے ہزاروں سانتا کلاز بناڈالے

بھارتی فنکار نے ریت سے ہزاروں سانتا کلاز بناڈالے

دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں ہوتی اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو ہر بے بیکار چیز کو کار آمد بنایا جاسکتا ہے۔ بھارت کے ایسے ہی ایک ماہر آرٹسٹ نے کرسمس کے موقع پر اپنے ماہرانہ انداز کو اپناتے ہوئے ریت کی مدد سے ہزاروں سانتا کلاز کے مجسمے تخلیق کر ڈالے۔سدرسن […]

سر کے بالوں سے لے کر گھر کی تمام اشیا کو ہرا رکھنے والی امریکی خاتون مصور

سر کے بالوں سے لے کر گھر کی تمام اشیا کو ہرا رکھنے والی امریکی خاتون مصور

بروکلن، نیویارک:ایلزبتھ ایٹن روزینتھل ایک مصورہ ہیں اور انہیں ایلزبتھ سویٹ ہارٹ بھی کہا جاتا ہے ان کے نزدیک سبز رنگ دنیا کا مسحورکن اور مثبت رنگ ہے اور اسی لیے وہ سر سے پیر تک سبز رنگ کے کئی شیڈز پہنے رکھتی ہیں۔ امریکی خاتون مصور ایلزبتھ نے اپنے بالوں کو ہرے رنگ میں […]

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی(ایس ایم حسنین) کراچی سے تعلق رکھنے والے آئل پینٹر اور مجسمہ ساز شجاعت علی خان نے جناب راحیل شریف کے شاندار مجسمے کی رونمائی کر کے ان کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر انہوں نے یس اردو نیوز کو بتایا کہ جناب راحیل شریف عظیم ترین جرنلز میں سے ہیں اور ان […]

دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنانے والا جاپانی مصور

دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنانے والا جاپانی مصور

ٹوکیو: دنیا میں بعض لوگ کچھ حیرت انگیز خدا داد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں جن میں سے ایک جاپان کا ایسا مصور بھی ہے جو دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنا سکتا ہے جسے دیکھ کر لوگ خود حیرت کی تصویر بن جاتے ہیں۔ ایسے لوگ ایمبی ڈیکسٹرس کہلاتے ہیں جو بہ یک وقت […]

پاکستانی فنکار دہشت گرد نہیں، پابندی لگانا غلط ہے،اجے دیو گن

پاکستانی فنکار دہشت گرد نہیں، پابندی لگانا غلط ہے،اجے دیو گن

بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے کے بعد جہاں کئی بالی ووڈ ستارے ان فنکاروں کی حمایت میں سامنے آئے وہیں، بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیو گن نے بھی پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بیان دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اجے دیوگن نے اپنی آنے والی فلم’شیوے‘کی تشہیری مہم کے […]

بھارتی فلموں کے بعد اشتہاروں پر بھی پابندی لگائی جائے :فنکار

بھارتی فلموں کے بعد اشتہاروں پر بھی پابندی لگائی جائے :فنکار

پیمرا کی جانب سے کارروائی کے بعد پاکستانی فلموں کو سینما گھروں میں شوز ملنے لگے ہیں :ندیم بیگ کراچی: بھارتی فلموں اور ڈراموں کی ملکی سینما گھروں اور ٹی وی چینلز پر پابندی کے بعد ملکی فلمیں اور ڈرامے چھاگئے ۔ سدابہار فلموں اور ڈراموں کی ایک طویل عرصے بعد نمائش سے شائقین اورفنکاروں […]

فنکار کی بھوک اچھا کردار نبھانے پر ہی مٹتی ہے، حمائمہ ملک

فنکار کی بھوک اچھا کردار نبھانے پر ہی مٹتی ہے، حمائمہ ملک

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے ’’ارتھ ٹو‘‘ کواپنے مختصرکیرئیر کی بہترین فلم قراردیدیا ہے۔ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حمائمہ کا کہنا تھا کہ فلمسٹارشان جیسے باصلاحیت فنکارکے ساتھ کام کرنا اعزاز سے کم نہیں۔ وہ ایک بہترین فنکار، تکنیک کار اوراپنے جونیئرز کی رہنمائی کرنے والے انسان ہیں۔ […]

فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت کا محتاج ہوتا ہے ،استاد حامد علی خان

فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت کا محتاج ہوتا ہے ،استاد حامد علی خان

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت اور داد کا محتاج ہوتا ہے ، دنیا بھر میں سفر کے باوجود کسی بھی ملک میں بیگانہ پن محسوس نہیں ہوتاہر چا ہنے والا اپنا ہمسفر ہے ہندو ہو یا مسلم ہمارا کسی سے کوئی بیر نہیں ، […]

میک اپ آرٹسٹ کومل کا ترقی کی جانب ایک اور قدم

میک اپ آرٹسٹ کومل کا ترقی کی جانب ایک اور قدم

پیرس : میک اپ آرٹسٹ کومل کا ترقی کی جانب ایک اور قدم کومل میک آرٹسٹ نے بیوٹیشن کی مکمل ٹرینیگ جس میں اورینٹل افریکن ایشین فرانکو ٹرینگ انگلینڈ سے حاصل کرنے کے بعد بیوٹیشن کی دنیا میں ایک خوبصورت اضافہ کیا جس میں فرنچ افریکن عرب اور پاکستانی کمیونٹی میں اپنا ایک منفرد مقام […]

پروڈیوسر اے حفیظ اور ٹی وی کے عظیم آرٹسٹ شعیب اصغر کا ایک خوبصورت انداز

پروڈیوسر اے حفیظ اور ٹی وی کے عظیم آرٹسٹ شعیب اصغر کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سنٹر کے مایاناز پروڈیوسر اے حفیظ اور ٹی وی کے عظیم آرٹسٹ شعیب اصغر کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80

سیاسی فنکار

سیاسی فنکار

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ارضِ وطن فنکاروں کے معاملے میں بڑی زرخیز ۔ہم نے اداکاری ،گلوکاری اور موسیقاری کے میدان میں ایسے فنکار پیدا کیے جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پھر جب فلم انڈسٹری کو زوال آیا اور سٹیج ڈراموں سے بیزاری کا اظہار ہوا تو سٹیج فنکارو ںنے الیکٹرانک میڈیاکا رخ کیا ۔آجکل […]

اٹلی : لاہور سٹیج کے مزاحیہ فنکار بدر خان اور فلمسٹار شان مسکراتے ہوئے

اٹلی : لاہور سٹیج کے مزاحیہ فنکار بدر خان اور فلمسٹار شان مسکراتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور سٹیج کے مزاحیہ فنکار بدر خان اور فلمسٹار شان کسی بات پر مسکراتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53

سٹیج، ٹی وی آرٹسٹ مہوش کی وفات پر عینی طاہرہ، پرویز خان اور دیگر کی اظہار تعزیت

سٹیج، ٹی وی آرٹسٹ مہوش کی وفات پر عینی طاہرہ، پرویز خان اور دیگر کی اظہار تعزیت

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور ٹی وی، سٹیج اور فلم کی آرٹسٹ مہوش کی وفات پر شوبز کی دنیا بہت افسردہ ہے مہوش جو کچھ عرصہ سے شوگر، ہیپاٹائیٹس اور دیگر امراض کا شکار تھیں۔ کل ان کی وفات کی خبر سنتے ہی شوبز کی دنیا نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عینی طاہرہ، […]

اٹلی: لاہور کی ممتاز بزنس مین رانا نیاز احمد فنکار عابد کشمیری اور طاہر نوشاد کے ساتھ

اٹلی: لاہور کی ممتاز بزنس مین رانا نیاز احمد فنکار عابد کشمیری اور طاہر نوشاد کے ساتھ

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز بزنس مین رانا نیاز احمد فنکار عابد کشمیری اور طاہر نوشاد کے ساتھ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 132

اٹلی : طاہر ٹھاکر، انجم شہزاد اور دیگر آرٹسٹ سما ٹی وی کے پروگرام گنہگار کون کے سیٹ پر

اٹلی : طاہر ٹھاکر، انجم شہزاد اور دیگر آرٹسٹ سما ٹی وی کے پروگرام گنہگار کون کے سیٹ پر

اٹلی (شیخ بابر سے) طاہر ٹھاکر، انجم شہزاد اور دیگر آرٹسٹ سما ٹی وی کے پروگرام گنہگار کون کے سیٹ پر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

لاہور : نامور ماڈل و اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، جب اور جہاں بھی اچھے اسکرپٹ کی حامل فلم میں کام کی پیشکش ہو گی تو اسے قبول کروں گا۔ ایک انٹر ویو میں فواد خان نے کہا کہ […]

اٹلی: دو عظیم فنکار سہیل احمد اور آغا عباس ہولی ڈے ہوٹل میں ایک ساتھ

اٹلی: دو عظیم فنکار سہیل احمد اور آغا عباس ہولی ڈے ہوٹل میں ایک ساتھ

اٹلی (شیخ بابر سے) دو عظیم فنکار سہیل احمد اور آغا عباس ہولی ڈے ہوٹل میں ایک ساتھ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 114

سوناکشی سنہا بہترین اداکارہ کے ساتھ اچھی مصورہ بھی ہیں

سوناکشی سنہا بہترین اداکارہ کے ساتھ اچھی مصورہ بھی ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ ہیروئین سوناکشی سنہا نہ صرف بہترین اداکارہ ہیں بلکہ ایک بہت اچھی مصورہ بھی ہیں۔ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں سوشل میڈیا ایپ پر اپنے بنائے ہوئے خاکے اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیے جسے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں جب سوناکشی نے اپنے […]

معین اختر کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

معین اختر کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکارو کمپئیر معین اخترکی چوتھی برسی کل 22اپریل کو منائی جائے گی اس موقع پر شہر کے متعدد ثقافتی اداروں نے پروگرام ترتیب دیے ہیں۔ معین اخترنے 1966میں یوم دفاع پاکستان کے نام سے پیش کیے جانے والے ٹی وی پروگرام […]

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

چیلنجنگ کردار ہی فنکار کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں، اوم پوری

لاہور (جیوڈیسک) ورسٹائل اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ چیلنجنگ کردار ہی ایک فنکار کی بے پناہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معمول کے کردار تو ہر کوئی ادا کر سکتا ہے لیکن مشکل اور حقیقت کے قریب تر اداکاری کے جوہر دکھانا ہر کسی […]

فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں، میرا

فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں، میرا

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ساتھی فنکاروں سے لڑنا جھگڑنا نہیں چاہتی لیکن مجھ پر کوئی تنقید کرے گا تو میں اس کا منہ توڑ جواب دینے کا حق رکھتی ہوں‘ میں فلموں کے لیے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں اپنی عزت اور معیار پر کوئی سمجھوتہ […]