عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے راہنما اسد اچکزئی کی لاش پانچ ماہ بعد برآمد، اسفند یار ولی کی مذمت
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کوئٹہ سے پانچ ماہ قبل اغوا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما اسد اچکزئی کے قتل کی تصدیق کے بعد پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر لاش برآمد کرلی ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے ایک کی نشاندہی پر اس بات کی تصدیق ہوئی کہ اسد اچکزئی […]