’پاکستان میرا وطن ہے، ملک چھوڑنے پر دل ٹوٹ گیا‘۔۔۔ بیرون ملک جاتے ہی آسیہ بی بی نے کا پہلا بیان سامنے آگیا
لندن(ویب ڈیسک) پاکستان میں توہینِ مذہب کے مقدمے میں موت کی سزا پانے اور پھر اپیل کے بعد بری ہونے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی نے کہا ہے کہ دنیا کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ پاکستان میں توہینِ مذہب کے قوانین کی وجہ سے کئی لوگ اب بھی جیل میں ہیں۔توہین مذہب […]