counter easy hit

ASEAN

سیکرٹری خارجہ کی زیر صدارت آسیان ممالک کے مشنزسربراہوں کا اجلاس، پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان تعاون میں اضافے پر اتفاق

سیکرٹری خارجہ کی زیر صدارت آسیان ممالک کے مشنزسربراہوں کا اجلاس، پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان تعاون میں اضافے پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان آسیان ممالک کے ساتھ سیاسی، معاشی، سلامتی، سیاحت، تعلیم اور ثقافت سمیت ہر شعبے میں تعاون میں اضافے کیلئے پرعزم ہے۔ یہ بات سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے آسیان ممالک کے سفارتی مشنز کے سربراہان کے ساتھ وزارت خارجہ میں گول میز کانفرنس کے موقع پر کہی۔ سکریٹری خارجہ سہیل […]

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

بیجنگ: چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے دوئم پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر آئندہ ماہ دستخط ہونے کی توقع ہے، ایف ٹی اے ٹو کے تحت مذاکرات کا نواں دور چین میں ہوا۔ ذرائع کا کہنا […]

فلپائن میں آسیان کا اجلاس شروع

فلپائن میں آسیان کا اجلاس شروع

فلپائن میں جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کا اجلاس شروع ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں فلپائن کی ثقافت کے رنگ پیش کیے گئے۔ اس سے پہلے آسیان ملکوں کے سربراہوں نے فوٹو سیشن کرایا۔ فلپائن کے صدر نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ تنظیم کے اکتیس ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں […]