صولت مرزا کے سنجیدہ الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں ،اسفندیار ولی
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ صولت مرزا کے الزامات انتہائی سنجیدہ اور اہم ہیں جو سینئر سیاستدانوں پر لگائے گئے ہیں۔ ان الزامات کی کھلی تحقیقات ہونی چاہیے ۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ صولت مرزا کے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں […]