counter easy hit

Asghar Ali Mubarak

‘جوتوں کی سیاست. قابل مذمت رسم ”سیا ستدانوں نے ہوش کے ناخن نہ لئے سب بہت جلد جوتا کلب کے ممبر بن جائیں گے .

‘جوتوں کی سیاست. قابل مذمت رسم ”سیا ستدانوں نے ہوش کے ناخن نہ لئے سب بہت جلد جوتا کلب کے ممبر بن جائیں گے .

.’.جوتوں کی سیاست ایک قابل مذمت رسم بنتی جارھی ھے اور اس میں ھمارا ہر سیا ستدان بھی قصوروار ھے جو سو شل میڈیا پر اتنی غلیظ ،گھٹیا زبان استعمال کرتا ھے اور پھر انکا سپورٹر دو ہاتھ آگے نکل جاتا ھے ،اور ایسا کچھ حالیہ واقعات میں ھوا ،خواجہ آصف کے وا قعہ کے […]

اپنا حق چھیننا جانتے ہیں، اداروں، آئین کو بچانا بھی جانتے ہیں ،چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی،سینئر صحافی اصغر علی مبارک کی چیئرمین سینیٹ کو پارلیمانی ٹربیونل کے قیام کی تحریری تجویز

اپنا حق چھیننا جانتے ہیں، اداروں، آئین کو بچانا بھی جانتے ہیں ،چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی،سینئر صحافی اصغر علی مبارک کی چیئرمین سینیٹ کو پارلیمانی ٹربیونل کے قیام کی تحریری تجویز

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک سے)پاکستان کے ایوان بالا سینٹ آف پاکستان کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ھے کہ جمہوریت کسی نے طشتری میں رکھ نہیں دی آمریت سے چھینی ہے، ہم اپنا حق چھیننا جانتے ہیں اور اداروں، آئین کو بچانا بھی جانتے ہیں، واضح کردوں پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ […]

چیئرمین کی سیٹ کی نئی جنگ، مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر الحق ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آنے کا امکان

چیئرمین کی سیٹ کی نئی جنگ، مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر الحق ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آنے کا امکان

اسلام آباد( اصغر علی مبارک : خصوصی رپورٹ) چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سیاسی جوڑ توڑ شروع،مسلم لیگ ن کی طرف چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا عمل شروع ہو گیا ہے اور آپس میں مشاورت بھی جاری ہے۔ایسے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر […]

”بابو پاکستانی ”ایک اور کرکٹ پرستار کا پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک نے کھوج لگالیا چا چا کرکٹ چودھری عبدالجلیل ،چچا ٹی 20 محمد زمان خان کے بعد عطا محمد ”بابو پاکستانی ‘ کی انٹری

”بابو پاکستانی ”ایک اور کرکٹ پرستار کا پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک نے کھوج لگالیا چا چا کرکٹ چودھری عبدالجلیل ،چچا ٹی 20 محمد زمان خان کے بعد عطا محمد ”بابو پاکستانی ‘ کی انٹری

راولپنڈی( خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )دنیا بھر میں ٹاپ ٹین کرکٹ کے پرستارون کا ذکر ھو پاکستانی پرستارون کی بڑی تعداد اس فہرست میں موجود ھے جس میں ایک اور کرکٹ پرستار کا پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک نے کھوج لگا کر اضافہ کر دیا ھے عام تماشائیوں میں بیٹھے کرکٹ کے پرستار ”بابو […]

پاکستان سپر لیگ ، نمائشی میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو59رنزسے شکست،میچ میں چاچا کرکٹ اور چاچا ٹی 20 کے بعد بابو پاکستانی کی آمد ،

پاکستان سپر لیگ ، نمائشی میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو59رنزسے شکست،میچ میں چاچا کرکٹ اور چاچا ٹی 20 کے بعد بابو پاکستانی کی آمد ،

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کی تیاریوں کے سلسلے میں ایونٹ سے قبل سابق چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دوبار کی فائنلسٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمو ں کے مابین نمائشی میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا جسکو دیکھنے کے لیے اسلام آباد،راولپنڈی کی عوام امڈ آئ […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ، سابق امیدوار قومی اسمبلی اصغغر علی مبارک پیر سلیم شاہ نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ، سابق امیدوار قومی اسمبلی اصغغر علی مبارک پیر سلیم شاہ نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ایوان بالا یعنی سینیٹ کا انتخاب 3 مارچ کو کرانے کا اعلان،سابق امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک،سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ اسلام آباد . ( خصوصی رپورٹ ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوان بالا یعنی سینیٹ کا انتخاب 3 مارچ […]

 ساگ پنجاب کا روایتی پکوان،دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان

 ساگ پنجاب کا روایتی پکوان،دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان

اسلام آباد (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )پاکستان محبتوں بھری دھرتی پنجاب،شاندارثقافتی روایات کا ا مین ھے جبکہ اسکے کھانے دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ھیں ساگ پنجاب کا روایتی پکوان سادہ مگر ذائقے سے بھرپور ھے ۔ اسلام آباد چھٹہ بختاور میں خاتون سیمی خان ،راحیل خان ساگ پوائنٹ اور راولپنڈی میں کالج […]

پاکستان کامیابی حاصل کرے گی، ٹینس سٹار اعیصام الحق قریشی،کھیل کی ترقی مشترکہ ذمہ داری ہے،عقیل خان،،ٹینس سے منگنی ھو چکی ھے،محمّد عابد علی اکبر، ٹورنامنٹ کیلئے سخت محنت کی ہے،مزمل مرتضیٰ

پاکستان کامیابی حاصل کرے گی، ٹینس سٹار اعیصام الحق قریشی،کھیل کی ترقی مشترکہ ذمہ داری ہے،عقیل خان،،ٹینس سے منگنی ھو چکی ھے،محمّد عابد علی اکبر، ٹورنامنٹ کیلئے سخت محنت کی ہے،مزمل مرتضیٰ

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک سے ) پاکستان کے نمبر ون ٹینس سٹار اعیصام الحق قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹینس پلیرز کورین ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کرے گی ھوم کورٹس اور ھوم کراوڈ کا ایڈوانٹج حاصل ہوگا تاھم کورین ٹینس پلیرز ورلڈ رینکنگ میں اچھی پوزیشن پر ہیں، ہمیں گراس کورٹ کا تجربہ ہے […]

منیر شاہ ، ایک مایہ ناز پوٹھوہاری سنگر، استاد ستار نواز یس اردو روڈ شو میں خصوصی مہمان

منیر شاہ ، ایک مایہ ناز پوٹھوہاری سنگر، استاد ستار نواز یس اردو روڈ شو میں خصوصی مہمان

منیر شاہ ، ایک مایہ ناز پوٹھوہاری سنگر، اہم ترین ستار نواز جو کہ  اڑتالیس سال سے زائد عرصہ سے شائقین کو محظوظ کر رہے ہیں، یس اردو نیوز کے سینئر ادارتی نمائندے اصغر علی مبارک کے ساتھ روڈ شو کے دوران خصوصی انٹرویو   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 286

چیف جسٹس کا صحافیوں سے رائے لینے کا معاملہ

چیف جسٹس کا صحافیوں سے رائے لینے کا معاملہ

تحریر:اصغر علی مبارک: چیف جسٹس کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ایسے بہت سے کاموں کی ابتدا کر رہے ہیں جو ان سے پہلے کسی نے نہیں کئے اور ہمارے ملک میں لوگوں کے لئے حیرانی کا باعث ہیں۔ مثال کے طور پر سنئیر صحافیوں سے شاہد مسعود کے معاملے میں کنسلٹیشن یا مشورہ لینا […]

راولپنڈی:ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سید امتیاز شاہ کی رسم قل کے موقع پر ایم این اے ملک ابرار، میئر راولپنڈی سردار نسیم، متحدہ مجلس عمل کے اصغر علی مبارک اور دیگر کا سینئر ایڈیٹر جنگ راولپنڈی شمس رضوی اور دیگر سوگواران سے اظہار تعزیت اور دعا

راولپنڈی(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید امتیاز شاہ کے رسم قل میں راولپنڈی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی جن میں ایم این اے ملک ابرار، میئر راولپنڈی سردار نسیم خان، سابقہ محتدہ مجلس عمل کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی اصغر علی مبارک اور دیگر نے شرکت کی ۔ اس […]

یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے

یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے

 یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے اسلام آباد(یس اردو نیوز) یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے […]