counter easy hit

ashes

جب تک عمران خان وزیر اعظم ہیں تب تک ایشوز چلتے رہیں گے: ارشاد بھٹی

جب تک عمران خان وزیر اعظم ہیں تب تک ایشوز چلتے رہیں گے: ارشاد بھٹی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ جس وقت تک پاکستان میں عمران خان وزیر اعظم رہیں گے تب تک یہ تمام ایشوز رہیں گے، اس وقت صرف دو ہی ایشوز ہیں ایک وزیر اعظم پر مقدمات اور دوسرا اپوزیشن پر ۔ تفصیلات کے مطابق نجیٹی وی چینل کے پروگرام میں […]

نیمار کی انجری شدید، ٹریننگ سیشن بھی ادھورا چھوڑ دیا

نیمار کی انجری شدید، ٹریننگ سیشن بھی ادھورا چھوڑ دیا

برازیل کے اسٹار فٹ بالر نیمار کی انجری شدت اختیار کر گئی اور وہ ٹریننگ سیشن ادھورا چھوڑ کر لنگڑاتے ہوئے گراونڈ سے باہر چلے گئے۔ فیفا ورلڈ کپ میں برازیل کے سوئٹزرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں اسٹار فٹ بالر نیمار ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے ۔ نیمار نے پیر کو […]

ایشز کا تیسرا ٹیسٹ، سٹے بازی کی کوشش ناکام، برطانوی اخبار

ایشز کا تیسرا ٹیسٹ، سٹے بازی کی کوشش ناکام، برطانوی اخبار

برطانوی اخبار نےایشز سیریز کے تیسرے میچ کے دوران سٹے بازی کی کوشش ناکام بنانےکادعویٰ کیا ہے۔پرتھ میں جاری ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کے دوران برطانوی اخبار نے میچ میں اسپاٹ فکسنگ کرنے والے بھارتی سٹے بازوں کو بے نقاب کردیا۔برطانوی اخبار کےمطابق بھارتی سٹے باز صوبرجوبن اور پریانک سکسینا نے اسپاٹ فکسنگ کے […]

ایشز سیریز: دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا

ایشز سیریز: دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا،آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ ٹیم کا وننگ کمبی نیشن برقرار رکھا جائےگا،دوسری طرف انگلینڈ اس میچ کو جیتنے کےلئے کافی فوکس ہے لیکن معین علی کی شرکت مشکوک ہے۔ ایڈیلیڈ اوول میں کل سے شروع ہونے […]

انگلش بولنگ کوچ ثقلین مشتاق ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا روانہ

انگلش بولنگ کوچ ثقلین مشتاق ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا روانہ

کراچی: سابق پاکستانی ٹیسٹ اسٹار ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم کے لیے بھی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں اہمیت دینے کے لیے تیار نہیں۔ ثقلین مشتاق ایشز سیریز میں بطور انگلش اسپن بولنگ کوچ خدمات انجام دینے کیلیے آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل ثقلین نے نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے […]

بھٹ شاہ: لکڑی بازار میں آتشزدگی، دکانیں و ہوٹل جل کر خاکستر

بھٹ شاہ: لکڑی بازار میں آتشزدگی، دکانیں و ہوٹل جل کر خاکستر

مٹیاری کے علاقے بھٹ شاہ کے لکڑی بازار میں آگ لگنے سے ایک ہوٹل اور 20 سے زائد دکانیں جل گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام نے بر وقت کارروائی کرکے آگ بجھا دی ہے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بھٹ شاہ سٹی میں قائم قدیم لکڑی بازار میں اچانک آگ […]

امریکا کو راکھ میں بدل دیں گے، شمالی کوریا

امریکا کو راکھ میں بدل دیں گے، شمالی کوریا

شمالی کوریااورامریکاکےدرمیان الفاظ کی جنگ جاری ہے، پیانگ یانگ نے امریکا کو راکھ میں بدل دینے کی دھمکی دی ہے ۔ امریکا اور شمالی کوریا کےدرمیان جاری کشیدگی کے دوران جہاں دونوں جانب سے مختلف وقتوں میں طاقت کا مظاہرہ کیا جاتارہا ہے، وہیں بیانات کی جنگ بھی عروج پر ہے ۔ پیانگ یانگ سے […]

کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کی راکھ دفنا دی گئی

کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کی راکھ دفنا دی گئی

سانتیاگو ڈی کیوبا: کیوبا کے انقلابی رہنمافیڈل کاستروکی راکھ گزشتہ روز سانتیا گودے کیوباکے ایک قبرستان میں دفنادی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق چیدہ چیدہ شخصیات نے ان کی آخری رسومات کی ایک سادہ سی تقریب میں شرکت کی۔ کاسترو کے انتقال پرکیوبا میں 9 دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا تھا۔ کاسترونے قریب نصف […]

ایشیز سیریز، آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے شکست دیدی

ایشیز سیریز، آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے شکست دیدی

کارڈف : ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا فیصلہ چوتھے دن ہی ہو گیا۔ چار سو بارہ رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم چائے کے وقفے کے بعد دو سو بیالیس رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ مچل جانسن ستتر رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیوڈ وارنر نے نصف سینچری کے […]