ویویک اوبرائے نے ایشوریہ رائے اور سلمان خان کی شرمناک تصویر شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں انتخابات کا موسم ہے، پولنگ ہو چکی ہے اور نتائج کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں پورے ملک کا ماحول سیاسی ہے اور انٹرنیٹ پر بھی سیاسی لطیفے اور میمز عام ہو چکی ہیں۔ ایسے میں بالی ووڈ اداکار ویویک اوبروئے نے بھی ایک میم پوسٹ کی جس […]