نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے اپنے ساتھ پیش آنے والا انوکھا واقعہ بیان کر دیا
بولی وؤڈ اداکارہ ایشا گپتا نے دہلی کے ایک ہوٹل کے مالک پر انتہائی نامناسب رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کردیا۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر اپنے تجربے کو شیئر کرتے ہوئے ایشا گپتا نے لکھا ‘اگر میری جیسی خاتون کو ملک میں عدم تحفظ کا احساس ہوسکتا ہے تو […]