counter easy hit

Asif Ali Zardari

سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھ اریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کے احتجاج کا نوٹس

سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھ اریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کے احتجاج کا نوٹس

سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے آبپاشی ملازمین کے احتجاج کا نوٹس لے لیا ، وزیراعلیٰ سندھ ایک وزیر کو ان ملازموں سے بات چیت کے لیے بھیجیں، آصف علی زرداریپیپلزپارٹی جمہوری پارٹی ہے، وہ تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے گی، وزیراعلیٰ سندھ ایک وزیر کو ان ملازموں سے […]

آصف علی زرداری اپنے سیاسی اصولوں پر سمجھوتہ اور کسی قسم کا بیرونی دباو قبول نہیں کرتے: چوہدری کامران یوسف

آصف علی زرداری اپنے سیاسی اصولوں پر سمجھوتہ اور کسی قسم کا بیرونی دباو قبول نہیں کرتے: چوہدری کامران یوسف

پیرس (پی پی پی فرانس) ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈی نیٹر چوہدری کامران یوسف گھمن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہیدوں والی جماعت کی قیادت کودرایا نہیں جا سکتا ۔ سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو یقینا بہت سوچ بچار کے بعد مرد حر کے خطاب سے نوازا گیا […]

جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری

جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا، آصف علی زرداری

مدینہ منورہ : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جب چاہوں ملک واپس آسکتا ہوں مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے اور رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں۔ وطن واپس آنے کے […]

آپریشن غیر سیاسی اور بلا امتیاز ہے

آپریشن غیر سیاسی اور بلا امتیاز ہے

تحریر : امتیاز علی شاکر گزشتہ روز میڈیا میں سابق صدر آصف علی زرداری کا بیان شائع ہوا جس میں انہوں نے کراچی کے امن وامان کی صورتحال پر کھلے لفظوں میں بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن کے نام پر مذاق کا سلسلہ بند کیا جائے، طاقت کے ذریعے مسائل […]

آصف زرداری کا آئی ایس پی آر سے متعلق بیانات کا نوٹس

آصف زرداری کا آئی ایس پی آر سے متعلق بیانات کا نوٹس

دبئی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کے آئی ایس پی آر سے متعلق بیانات کا نوٹس لے لیا ہے۔ آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکریٹری رخسانہ بنگش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوری طور پر تمام رہنماؤں کواس سلسلے میں بیان بازی سے روک دیا گیا ہے، حکومت کی […]

سیاستدانوں کی انقلابی سوچیں

سیاستدانوں کی انقلابی سوچیں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی آج کل سیاستدان انقلابی سوچوں اور بیانات کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ایک طرف تو آئی جی سندھ میر حیدر جمالی بیان دیتے ہیں کہ سندھ کا سب سے بڑا مسلہ ،ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری ،اور اغوا برائے تاوان تھے جو ہم نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور […]

شدت پسندی، کرپشن کے خاتمے کیلئے آئین شکنی کا سہارا نہیں لینا چاہئے، آصف علی زرداری

شدت پسندی، کرپشن کے خاتمے کیلئے آئین شکنی کا سہارا نہیں لینا چاہئے، آصف علی زرداری

لندن : سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ طاقتور اداروں کے آئینی حدود سے تجاوز اور دیگر اداروں میں مداخلت کا تاثر جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں، کہتے ہیں شدت پسندی اور کرپشن کا خاتمہ خوش آئند ہے لیکن اس کیلئے آئین شکنی کا سہارا نہیں لینا چاہئے۔ سابق صدر آصف علی […]

وفاقی ادارے سیاسی انتقام میں اتنا آگے نہ جائیں کہ واپسی ممکن نہ ہو، آصف زرداری

وفاقی ادارے سیاسی انتقام میں اتنا آگے نہ جائیں کہ واپسی ممکن نہ ہو، آصف زرداری

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وفاقی ادارے اتنا آگے نہ جائیں کہ واپسی ممکن نہ ہو، ان کا کہنا ہے ثابت ہو گیا کہ کیسے وفاقی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ قانون […]

آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا،وزیر اعظم نواز شریف

آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا،وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سب کوعزت دیتے اور ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں لیکن آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن)سندھ کا اجلاس ہوا۔ جس میں صوبے می امن و امان کی […]

گورنر سندھ دبئی روانہ، آصف زرداری سے اہم ملاقات متوقع

گورنر سندھ دبئی روانہ، آصف زرداری سے اہم ملاقات متوقع

کراچی : ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سندھ کی سیاسی صورتحال سنبھالنے کے لئے متحرک ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں گورنر سندھ دبئی روانہ ہو گئے جہاں وہ آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ پیپلز پارٹی نے الطاف حسین سے رابطہ نہ ہونے کے بعد گورنر سندھ سے رابطہ […]

حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے، آصف زرداری

حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے، آصف زرداری

دبئی : پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے 90 کی دہائی کی سیاست دوبارہ شروع کردی ہے تاہم انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔ اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے […]

سیاسی مجبوریاں

سیاسی مجبوریاں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ہمارے ہاں اقتدار کا ہماجس کے سَر پر بھی بیٹھتاہے ،اسی کو سیاسی مجبوریوں کا تارِ عنکبوت جکڑ لیتاہے۔ محترم آصف زرداری نے اپنے اقتدارکے پانچ سال اتحادیوں کی ”منتیں تَرلے”کرتے گزارے ۔اب نواز لیگ کا المیہ بھی یہی۔ تحریکِ انصاف نے آنکھیں دکھائیں تو دیگر سیاسی جماعتوں کے ہاں پناہ […]

آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ پارٹی چیرمین سے ملاقات کے لئے روانہ ہو […]

آصف علی ذرداری بلاول بھٹو کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا، وزارتوں میں تبدیلی کا امکان

آصف علی ذرداری بلاول بھٹو کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا، وزارتوں میں تبدیلی کا امکان

امریکہ (مجیب الحسن) آصف علی ذرداری بلاول بھٹو کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا وزارتوں میں تبدیلی کا امکان۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63

شفقت تنویر کی آصف زرداری کی نامزدگی پر سوشلسٹ انٹرنیشنل کی کونسل میٹنگ میں شرکت

شفقت تنویر کی آصف زرداری کی نامزدگی پر سوشلسٹ انٹرنیشنل کی کونسل میٹنگ میں شرکت

نیویارک (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی نامزدگی پر چھ اور سات جولائی کو اقوام متحدہ میں ہونیوالی سوشلسٹ انٹر نیشنل کی کونسل میٹنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی، پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر نے کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 103

کارکنوں کی گرفتاری پر آصف زرداری افسوسناک ہے، الطاف حسین

کارکنوں کی گرفتاری پر آصف زرداری افسوسناک ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سندھ آگ میں جل رہاہے اور صوبے کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا گیا ہے، آصف زرداری […]

شفقت تنویر آصف علی ذرداری کی طرف سے اقوام متحدہ کی انٹرنیشنل کافرنس میں شرکت

شفقت تنویر آصف علی ذرداری کی طرف سے اقوام متحدہ کی انٹرنیشنل کافرنس میں شرکت

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلزپارٹی امریکہ کے صدر اقوام متحدہ کی ہونے والی انٹرنشنل کانفرس میں آصف علی ذرداری کی ہدایت پر حصوصی شرکت کریں گۓ مذید تفصیلات کیلۓ THE PAKISTANI NEWS PAPER.COM ON LINE پر وزٹ کریں پیپلز پارٹی امریکہ کے تمام ساتھی ڈاکٹربدر جانگیر اور مخدوم امین کی صیت یابی کیلۓ دعا کرتے ہیں […]

سندھ میں بدترین لوڈشیڈنگ پر آصف زرداری کا وزیراعظم کو خط

سندھ میں بدترین لوڈشیڈنگ پر آصف زرداری کا وزیراعظم کو خط

کراچی : صوبہ سندھ میں جاری بجلی کے بدترین بحران اور طویل لوڈ شیڈنگ پر سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے۔ سابق صدر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ کو اس وقت بدترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے گرم موسم میں بجلی کے […]

آصف زرداری کا فوج کے خلاف بیان قابل مذمت ہے، عمران خان

آصف زرداری کا فوج کے خلاف بیان قابل مذمت ہے، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا مک مکا چل رہا ہے۔ پچھلے دور میں جب آصف زرداری کو خطرہ تھا تو نواز شریف نے مدد کی تھی۔ ان دونوں کا مقصد اپنی کرپشن چھپانا ہے۔ اب یہ دونوں پھر اکٹھے ہو جائیں گے۔ کرپشن […]

وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات منسوخ

وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات منسوخ

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔ ذرائع (ن) لیگ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر سے […]

آصف زرداری کا بیان بلا جواز اور ہتک آمیز ہے: چودھری نثار

آصف زرداری کا بیان بلا جواز اور ہتک آمیز ہے: چودھری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے سابق صدر کے بیان کے ردعمل میں کہا کہ سابق صدر نے اپنی کمزوریاں چھپانے کیلئے قومی اداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ پیپلز پارٹی کی گرتی ساکھ کی وجہ کوئی ادارہ نہیں ان کی سابقہ حکومت کی کارکردگی ہے۔ قوم کی بقا کے لیے […]

دکھوں سے آگاہ ہیں، پارٹی قیادت جلد بلوچستان جائے گی، آصف زرداری

دکھوں سے آگاہ ہیں، پارٹی قیادت جلد بلوچستان جائے گی، آصف زرداری

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات علی مددجتک نے جمعرات کو بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور بلوچستان کی سیاسی صورت حال اور تنظیمی معاملات پر بریفنگ دی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک […]

مودی پر بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، آصف زرداری

مودی پر بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، آصف زرداری

کراچی : پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیانات کا سخت نوٹس لے اوربین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلائے۔ سابق صدر نے بھارت کی جانب سے معاندانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم […]

آصف زرداری نے وفاقی بجٹ کو غریب کش اور کسان دشمن قرار دیدیا

آصف زرداری نے وفاقی بجٹ کو غریب کش اور کسان دشمن قرار دیدیا

کراچی : سابق صدر کا کہنا ہے کہ بجٹ میں صرف امیروں کو مراعات دی گئیں۔ غریبوں کو فقط دعاؤں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کو بھی کچھ نہیں دیا گیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ حکومت تیل کی قیمتوں میں کمی کرنے میں ناکام رہی۔ معاشی ہدف بھی حاصل نہ کیا جا […]