By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 Asif Ali Zardari, Charges, conspiracy, karachi, pakistan, ppp, weak, الزام, زرداری, سازش, پاکستان, پیپلز پارٹی, کراچی, کمزور اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کوئی بھی سازش یا الزام تراشیاں پیپلز پارٹی کو کمزور نہیں کر سکتیں، عوام ہماری طاقت اور کارکن بھٹو ہیں۔ بدھ کو بلاول ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدرآصف زرداری نے […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 Asif Ali Zardari, discussed, one-on-one meeting, political situation, president, Prime Minister, آصف زرداری, تبادلہ خیال, سیاسی صورتحال, وزیراعظم, ون آن ون ملاقات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ون آن ون ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ن لیگی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات میں پیپلز پارٹی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی ون […]
By Yes 1 Webmaster on January 14, 2015 alone, Asif Ali Zardari, lives, police, Prime Minister House, آصف علی زرداری, تنہا, جانیں قربان, وزیر اعلیٰ ہاؤس, پولیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں شہید پولیس اہلکاروں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری ہے بھٹو ازم سے پیار کرنے والے شہادت سے نہیں ڈرتے نظریاتی جنگ لڑ رہے ہیں جو آخری […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 administration, Asif Ali Zardari, Chairman, Congress, entourage, royal, آصف علی زرداری, انتظامیہ, جلوس, شاہی, قافلے, چیئرمین اہم ترین, مقامی خبریں
تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر مٹھی میں پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے شاہی قافلے نے علاقہ مکینوں پہ دھاک بٹھا دی۔36 گاڑیوں کے جلوس میں آنے والے سابق صدر 52 گاڑیوں کے ہجوم میں ہیلی پیڈ گئے مگر اسپتال میں مرنے والے بچوں کے لواحقین ان کی […]
By Yes 2 Webmaster on December 30, 2014 Asif Ali Zardari, Nawab Shah, Sardar, speech, Zardari tribe, آصف علی زرداری, خطاب, زرداری قبیلے, سردار, نواب شاہ اہم ترین, مقامی خبریں
نواب شاہ (یس ڈیسک) اس سلسلے میں زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ایک پر وقار تقریب منتعقد ہوئی جس میں زرداری قبیلے کے معززین اور قبائلی عمائدین شریک ہوئے جنہوں نے آصف علی زرداری کی دستار بندی کی۔ اس موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ زرداری قبیلہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 12, 2014 Asif Ali Zardari, Bray, court, Former President, islamabad, ppp, references, آصف زرداری, احتساب عدالت, اسلام آباد, بری, ریفرنسز, سابق, صدر, پیپلزپارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 2 ریفرنسز میں بری کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کے خلاف مختلف ریفرنسز کی سماعت کی۔ اس موقع پر نیب کی جانب سے جواب الجواب جمع کرایا […]
By Yes 2 Webmaster on December 2, 2014 Asif Ali Zardari, country, government, nation, Nawaz Sharif, political, Real essence, years, اصلی, جوہر, حکومت, زرداری, سال, سیاسی, قوم, ملک, نوازشریف کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم شاید میری بات سے وہ لوگ متفق نہ ہوں جو مُلک کی بڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے نظریاتی طور پر برسوں سے وابستہ ہیں اور وہ لوگ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور اِن کی دھرنوں والی سیاست سمیت عمران خان کے جلسوں اور دھرنوں میں […]
By Yes 1 Webmaster on December 2, 2014 Asif Ali Zardari, home, imran khan, meeting, Nawaz Sharif, said, آصف زرداری, عمران خان, مخاطب, ملاقات, نوازشریف, گھر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ان سے ملاقات کے لیے گھر آنا چاہتے تھے، ایک شخص وزیراعظم کے بارے میں پیغام لایا تھا۔ اسلام آباد میں دھرنے کےشرکاء سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کل سب کا شک دور ہو جانا چاہیے تھا کہ تبدیلی […]
By Yes 1 Webmaster on November 30, 2014 Asif Ali Zardari, bilawal house, Former President, lahore, آصف علی زرداری, بلاول ہاؤس, سابق, صدر, لاہورپہنچ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاوس لاہور پہنچ گئے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کریں۔ سابق صدرآصف علی زرداری ہیلی کاپٹر کے ذریعے بلاول ہاوس پہنچے جہاں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹواور پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ نے انکا استقبال […]
By Yes 2 Webmaster on November 29, 2014 Asif Ali Zardari, change, democracy, lahore, pakistan, political, power, ppp, Vote, آصف علی زرداری, تبدیلی, جمہوریت, سیاسی, طاقت, لاہور, ووٹ, پاکستان, پیپلز پارٹی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت ہی ہماری سیاست ہے اور ملک میں سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آسکتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 48 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں آصف زرداری کا […]