By Web Editor on July 6, 2018 ali, and, asif, Bhutto, Bilawal, disqualification, of, petition, rejected, the, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست مسترد کردی۔ لاہورہائی کورٹ نے اقبال حیدرکی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست کی […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 all, and, asif, asked, assets, court, details, musharraf, of, pervez, Supreme, the, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این آر او کیس کی سماعت کے دوران پرویز مشرف، آصف زرداری اور ملک قیوم سے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے این آر او سے فائدہ اٹھانے کے مقدمے کی سماعت کی، اس موقع پر سابق صدر […]
By Web Editor on July 3, 2018 ..., always, asif, Bhutto, Bilawal, brother, desire, expressed, For, government, great, have, his, we, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; سابق صدرآصف علی زرداری نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم ہر حال میں حکومت نہیں چاہتے۔آصف زرداری کا کہنا ہے کہ وہ تو چاہتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی میں ہی بلاول […]
By Web Editor on June 26, 2018 asif, court, have, I, in, No, NRO, reply, role, Supreme, the, to, Zardari's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد:سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے این آر او کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے۔ این آر او کیس میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ این […]
By Web Editor on June 20, 2018 and, asif, assets, came, details, imran, Khan, normal, of, the, to, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی اور بیان حلفی عام کرنے کے فیصلے کے بعد عمران خان اور آصف علی زرداری کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے اثاثوں کی فہرستیں […]
By Web Editor on June 20, 2018 6, ali, asif, built, luxury, owns, proof, vehicles, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف آصف علی زرداری 6 بلٹ پروف لگژری گاڑیوں، دبئی میں ہزاروں ایکٹر پر مشتمل پراپرٹی اور زرعی اراضی کے مالک ہیں۔ کاغذات نامزدگی کے ساتھ منسلک اثاثہ جات کی تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کو اسلحہ، گھوڑے اور لائیو اسٹاک کا شوق ہے جس پر انہوں نے […]
By Web Editor on June 15, 2018 and, asif, attention, do, foreign, former, have, Indo-Sindh, karachi, khawaja, laziness, leader, Minister, not, Pay, PML N, senior, the, to, we اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کی قیادت میاں نوازشریف کر رہے ہیں ، کراچی اور اندرون سندھ پر توجہ نہ دینا ہماری کوتاہی ہے ، ہم نے پانچ سال کے دوران بلوچستان میں کام کیا سندھ میں ہماری توجہ […]
By Web Editor on June 10, 2018 asif, change, good, is, it, khawaja, loyalty, not, political, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنا ضمیر فروشی ہے جو کہ ملک کےلئے اچھا شگون نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ سیاسی وابستگی تبدیل کرنے کا تصویر بھی نہیں ہونا چاہئے،25 جولائی کو خلق خدا کی […]
By Web Editor on June 10, 2018 ali, and, asif, at, Cooperation, Hussain, Mamoon, organization, president, shanghai, Summit, the, Zardari اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چنگ ڈاؤ: چین کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں صدر ممنون حسین اور بھارتی صدر نریندر مودی نے ہاتھ ملایا اور بات کی۔ تفصیلات کے مطابق ایس سی او کی توسیع کے بعد یہ پہلا سربراہی اجلاس ہے جو چین میں منعقد ہوا ہے، گزشتہ سال اس علاقائی تنظیم […]
By Web Editor on June 10, 2018 asif, bench, case, comprising, court, Javed, justice, Khalid, Khosa, Saeed, sent, siddique, Supreme, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید خان کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھجوادیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کیس کے ملزم کی بریت کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت کی، اس موقع […]
By MH Kazmi on June 1, 2018 ali, Asghar, asif, attractive, decision, disqualification, For, is, khawaja, of, Raja, termination, very اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی ۸ گوجرخان سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار راجہ علی اصغر نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سچاٸ کی جیت ھے , معزز عدالتی بنچ کا شکریہ انصاف کی فوری فراھمی کو یقینی بنایا گیا سیاسی تنازعات عدالتوں […]
By Web Editor on June 1, 2018 asif, endlessly, joy, khawaja, leader, N, null, of, PML, the, touched, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: اجہ آصف کی تاحیات نا اہلی ختم ہونے کا فیصلہ آیا تومسلم لیگ (ن) کے کئی رہنماؤں نے اپنی خوشی کا اظہارسوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کی تا حیات نا اہلی کا فیصلہ کالعدم قراردیا توخواجہ آصف اوردوسرے لیگی رہنماؤں نے سوشل میڈیا پرٹویٹ کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہارکیا […]
By Web Editor on June 1, 2018 asif, Competition, khawaja, Now, original, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ میں خواجہ آصف کو مبارک باد دیتا ہوں کہ آج سپریم کورٹ نے آپ کو بحا ل کردیا ہے اس بات کی خوشی ہے کہ اب سیالکوٹ کی عوام کی عدالت میں خواجہ آصف سے بڑا مقابلہ ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, asif, God, khawaja, Me, mercifully, on اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تاحیات نا اہلی سے بچنے پرشکرکرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجزاورگناہ گار پررحم اورکرم کیا ہے۔ رب العزت کا احسان اورمہربانیوں کا شمارہی نہیں، میں عدلیہ کا شکریہ ادا […]
By Web Editor on May 31, 2018 along, Ameer Abbas, ashfaq, asif, Barcelona, Chaudhry, etc., KATLAN, Parliment, SAHIBZADA ATTIQ, visited, with اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
بارسلونا(یس اردو نیوز، تصاویرعلی اشفاق اور رضوان کاظمی) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت آصف چوہدری کا وفد کے ہمراہ سپین کادورہ جس میں سوشلٹ پارٹی کے اہم راہنما حافظ عبدالرزاق کی دعوت پر کتلان پارلیمنٹ کا دورہ بھی کیا گیا، وفد میں ان کے عزیز دوست امیر عباس اینکر پرسن بول نیوز. ہشام طارق […]
By Web Editor on May 31, 2018 asif, join, mehar, or, pti, Recently, saleem, Sardar, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قصور: پی ٹی آئی کے حقیقی کارکن جو کہ ایک دہائی سے زائد عرصہ سے پارٹی کے ساتھ منسلک ہیں یہ امید کر رہے ہیں کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کرتے ہوئے حقیقی کارکنوں کو ترجیح دے گی اور دوسری پارٹی سے آئے ہوئے فصلی بٹیروں کی حوصلہ شکنی کرے گی۔ سجاگ کے ایک سروے کے […]
By Web Editor on May 30, 2018 against, ali, Announced, asif, Chairman, contest, Dr, elections, former, Magsi, party, Pasand, president, qadir, Sindh, TARAQI, the, to, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حیدر آباد: سندھ ترقی پسند پارٹی کے چئیرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔حیدر آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انھیں پتہ ہے آصف علی زرداری کے سامنے الیکشن لڑنے کے لیے سندھ بھر سے […]
By Web Editor on May 27, 2018 ali, asif, contest, elections, in, president, where, will, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے نواب شاہ کی آبائی نشست سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے یہ اعلان کراچی میں افطار عشائیے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کہ آئندہ انتخابات میں کسی کو اکثریت نہیں ملے گی۔ خیال […]
By Web Editor on May 27, 2018 A, asif, change, khawaja, khyber, made, of, pakhtunkhwa, ruin, slogan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا اپنا صوبہ خیبرپختون خوا کھنڈر بن چکا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف کی قیادت میں جو ترقی ہوئی اس کی مثال […]
By Web Editor on May 21, 2018 asif, at, do, Karmani, not, times, worry اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کےرہنما سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ وقتی مشکلات سے نہیں گھبراتے، نوازشریف اور شہبازشریف کی خدمات عام انتخابات میں کامیابی کا باعث ہوں گی، حالیہ غیر جانبدارانہ سروے بھی ن لیگ کی کامیابی کی نوید دے رہے ہیں۔ لاہورسےجاری بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نےکہاکہ عوام بخوبی جانتے ہیں کہ […]
By Web Editor on May 18, 2018 asif, Calls, For, Nawaz, negotiate, Sharif, to, zaradri اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی ٹی آئی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے موقف میں نرمی کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم نوازشریف سے بات چیت کا امکان ظاہر کردیا۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف اپنے ذرائع آمدن ظاہر کردیں تو ان سے مذاکرات کیے جاسکتے […]
By Web Editor on May 17, 2018 asif, Batsmen, England, from, have, Iqbal, Perform, senior, series, to, well اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمین ناکامیوں سے سنبھل کر انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کریں گے۔ سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ اظہر علی گرچہ ٹور میچز اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے لیکن ان میں صلاحیتیں اور کلاس موجود ہے، ایک انٹرویو میں انھوں نے […]
By Web Editor on May 14, 2018 Acting, asif, chief, court, justice, Khosa, Oath, of, Saeed, Supreme, the, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سرکاری دورے پر بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں جب کہ ان کی جگہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سرکاری دورے پر 2 ہفتوں کے لئے بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ سپریم کورٹ نے […]
By Web Editor on April 30, 2018 asif, distances, from, Nawaz, of, Reason, Sharif, the, told, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آصف زرداری نے نواز شریف کو موقع پرست قرار دے دیا۔ بولے، میاں صاحب نے ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے لڑا کر اپنے معاملات سیدھے کیے۔ مشرف کے مواخذے پر بھی وعدہ خلافی کی۔ اب کسی صورت اُن سے ہاتھ نہیں ملائیں گے۔ مفاہمت کے بادشاہ کہلائے جانے والے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے […]