counter easy hit

Asif’s

خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ

خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی مبینہ کرپشن کا کیس وزیراعظم انکوائری کمیشن میں پیش کرنے فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے اپنے منصوبوں […]

بریکنگ نیوز : کرکٹر محمد آصف کی گاڑی کو خوفناک حادثہ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات آگئیں

بریکنگ نیوز : کرکٹر محمد آصف کی گاڑی کو خوفناک حادثہ۔۔۔ تشویشناک اطلاعات آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) فاسٹ بولر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ اور ان کی اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں سابق کرکٹر اپنی فیملی کے ہمراہ جارہے تھے کہ اچانک گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ حادثے میں محمد آصف کی فیملی اور وہ […]

خواجہ آصف کی نااہلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

خواجہ آصف کی نااہلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیر خارجہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کو نا اہل قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی […]

خواجہ آصف کی نااہلی پر صاحب بہادر کو مبارکباد

خواجہ آصف کی نااہلی پر صاحب بہادر کو مبارکباد

آرٹیکل باسٹھ ایف (1) کی چھری اب کی بار خواجہ آصف کی گردن پر پھری ہے اور انہیں اقامہ چھپانے اور جھوٹ بولنے کی بنیاد پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نااہل قرار دے دیا ہے۔ خواجہ آصف کی نااہلی اس لیے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ وہ پاکستان کے وزیر خارجہ […]

خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اقامے کی بنیاد پروزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے خواجہ آصف کی نااہلی لیے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواستگرار کے وکیل سکندر بشیر نے عدالت کے روبرو موقف اپنایا کہ […]