counter easy hit

asiya

مقبوضہ کشمیر: دختران ملت کی چیئر پرسن آسیہ اندرابی گرفتار

مقبوضہ کشمیر: دختران ملت کی چیئر پرسن آسیہ اندرابی گرفتار

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی سیکورٹی فورسزنے دختران ملت کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی کو گرفتارکرلیا۔ دختران ملت کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ آسیہ اندرابی کو گزشتہ شب سرینگر کے علاقے سورا میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ایس ایچ او سورا نے پولیس کی نفری […]

آسیہ اندرابی کا سری نگر میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

آسیہ اندرابی کا سری نگر میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے بھارتی حکمرانوں کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بار پھر سری نگر میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام کرڈالااور ملی نغمے گا کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ سری نگر میں یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کا اہتمام دختران ملت مقبوضہ […]

مقبوضہ کشمیر؛ آسیہ اندرابی کی رہائی کا حکم، بھارتی مظالم کے خلاف ہڑتال

مقبوضہ کشمیر؛ آسیہ اندرابی کی رہائی کا حکم، بھارتی مظالم کے خلاف ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ نے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی کالے قانون پبلک سیفٹی کے تحت نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انکی فوری رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے محبوس خاتون لیڈر کیخلاف کالے قانون پی ایس اے لاگو کرنے کیلیے بنیاد بنائے گئے ڈوزیئر […]

کشمیری بہن آسیہ اندرابی کی پکار

کشمیری بہن آسیہ اندرابی کی پکار

تحریر: نعیم الاسلام چودھری اللہ کے نبی کریم محمد رسول اللہۖ اور صحابہ کرام کی زندگیوں کا سب سے بڑا مقصد یہ تھا کہ کفرو شرک ختم کر کے اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کر دیا جائے ، اسی مقصد کیلئے ان کی زندگی وقف تھی اوراسی لئے انہوں نے اپنی جانیں […]