counter easy hit

aspirations

سفاری پارک کے اونٹ اور گھوڑے فروخت

سفاری پارک کے اونٹ اور گھوڑے فروخت

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم یقیناآپ بھی میری اِس بات سے متفق ہوں گے کہ ہرزمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کے اِنسانوں نے پیش آئے حالات اور واقعات کے باعث اپنے جزوقتی فوائد کے خاطر نظریہ ضرورت کے تحت کچھ ایسے قوانین اور ضابطے بنائے جن کا مقصد محض اِنسانوں اور اداروں کی […]

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ہی عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے۔ راجا اعجاز

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ہی عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے۔ راجا اعجاز

وٹفورڈ برطانیہ (پ ر) مسلم لیگ ن وٹفورڈ برطانیہ کے سینئر رہنما راجا اعجاز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ہی عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے مجید حکومت اپنا بوریا بستر بند کر کے رکھے جلد عوامی احتساب ہو گا۔ آزاد کشمیر کی عوام سردار سکندر حیات […]

مہارت

مہارت

تحریر : شاہد شکیل آج کل وہ زمانہ نہیں رہا جب بچے والدین کی نصیحتوں پر آنکھیں موند کر چوں چراں عمل کرتے تھے کیونکہ وقت ،حالات، ترقی ،ٹیکنالوجی ، خواہشات اور مادہ پرستی نے دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان کو تبدیل ہی نہیں کیا بلکہ ایک ایسے حصار میں قید کر دیا ہے […]

۔،۔ قومی امنگوں کا ترجمان ۔،۔

۔،۔ قومی امنگوں کا ترجمان ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ میرے لئے یہ انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خود احتسابی کا عمل اپنے گھر سے شروع کر کے سارے نکتہ چینوں کی بولتی بند کر دی ہے ۔مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ میڈیا پر بیٹھے ہوئے بہت ستے اینکرز اور سیاستدان اس […]

والدین کا عالمی دن۔۔۔ ہر روز منانا چاہیے

والدین کا عالمی دن۔۔۔ ہر روز منانا چاہیے

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان میں بھی مغرب کی نقالی میں اب وہ بھی عالمی دن منائے جاتے ہیں جن کوہمارے دین اسلام، مشرقی روایات میں فرض کا درجہ حاصل ہے ۔مثلاََ ماں کا عالمی دن ،والد کا عالمی دن ،والدین کا عالمی دن ۔حالانکہ والدین سے محبت کسی ایک دن کی محتاج نہیں […]

برسلز: مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، علی رضا سید

برسلز: مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) مسئلہ کشمیر ایک قوم کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور یہ مسئلہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک خطے میں امن نہیں آ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے برلن میں […]

سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی، وزیراعظم نواز شریف

سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی، وزیراعظم نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں اور سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر سعودی استحکام کو کوئی خطرہ ہوا تو کندھے سے […]

کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم

کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کے اہم فریق ہیں، مسئلہ کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے کشمیری عوام کے حوالے سے دیے گئے بیان پر منگل کو ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے کہاکہ پاکستان […]

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق فوری حل ہونا چاہیے: رابطہ کمیٹی

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق فوری حل ہونا چاہیے: رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقریب کا انقعاد کیا گیا۔ تقریب میں کارکنان اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور رہنماوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب کا کہنا تھا کہ […]

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ حق خودارادیت ان کا بنیادی حق ہے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے شہدائے کشمیر کو خراج تحسین پیش کیا۔ […]

اسلامی تعلیم و تربیت کا خواب پورا ہو گا

اسلامی تعلیم و تربیت کا خواب پورا ہو گا

تحریر : اختر سردار چودھری معاشرے کی ترقی کے لیے تعلیم کو بنیادی اہمیت حاصل ہے ۔تعلیم و تربیت کا نظام اگر درست طور پر کام کر رہا ہو تو معاشرہ سنورتا ہے ،ترقی کرتا ہے ،اس سے کامیاب افراد تیار ہوتے ہیں جیسا کہ اگر سرمایہ کاری افراد پر کی جائے تو قوم بنتی […]