counter easy hit

Assault

جنوبی وزیرستان : سراروغہ میں دہشت گردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان : سراروغہ میں دہشت گردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں سراروغہ کے علاقے میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ دہشتگردوں نے سراروغہ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کو اچانک نشانہ بنایا جس کے باعث فورسز کو فوری جوابی کارروائی کا موقع نہ مل سکا۔ پولیس […]

جعلی پولیس مقابلے ریاست پر حملہ

جعلی پولیس مقابلے ریاست پر حملہ

تحریر : محمود احمد خان لودھی کیا کسی بھی ریاست کے پاس خود کو ریاست کہلوانے کا کوئی حق باقی رہ جاتاہے جب ریاست کے محافظ ہی لوگوں کو حراست میں لیکر قتل کرنا شروع کردیں اور عام شہری ایسے اقدامات سے خوفزدہ ہو کر ریاست میں خود کو ہر لمحہ غیر محفوظ تصور کرنے […]

چارسدہ میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

چارسدہ میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

چار سدہ (جیوڈیسک) تنگی کے علاقے جیندی میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقے جیندی میں رشتہ کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں […]

یوحنا آاباد ..دو گرجہ گھروں پر خودکش حملے..

یوحنا آاباد ..دو گرجہ گھروں پر خودکش حملے..

تحریر : بدر سرحدی سانحہ پشاور میں گرجہ گھرپر ٢٢،ستمبر ٢٠١٣،پر مضمون لکھا،جو بیشتر اخبارات میں شائع ہوأ سو پہلے اس سے اقتباس ”گزشتہ دھائی سے پاکستان کی تاریخ خود کش حملوں اور بم دھماکوں سے سرخ ترین ہے یہ حملے روز کا معمول رہے اور کوئی ایسی جگی یا مقام نہیں جہاں حملے نہیں […]

جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر قاتلانہ حملہ

جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر قاتلانہ حملہ

سیول (یس ڈیسک) جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر حملہ ہوا ہے جس میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بیالیس سالہ امریکی سفیر مارک لپرٹ دارالحکومت سیول میں ایک میٹنگ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ ان پر حملہ ہو گیا۔ ان پر حملہ کرنے والے شخص جس کی […]

پشاور آرمی پبلک اسکول حملہ، خودکش جیکٹس تیار کرنے والا دہشتگرد گرفتار

پشاور آرمی پبلک اسکول حملہ، خودکش جیکٹس تیار کرنے والا دہشتگرد گرفتار

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) سیکورٹی فورسز نے حساس اداروں کی اطلاع پر کرم ایجنسی میں سرحد کے قریب کارروائی کر کے تحریک طالبان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد بشیر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد بشیر نے آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث دہشتگردوں کو خودکش جیکٹس تیار کر کے دی تھیں۔ […]

واہ کینٹ خودکش حملہ کیس :مجرم حمید اللہ کی اپیل مسترد

واہ کینٹ خودکش حملہ کیس :مجرم حمید اللہ کی اپیل مسترد

راولپنڈی (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے واہ کینٹ خود کش حملہ کیس کے مجرم حمید اللہ کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم کو 69مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ کے جسٹس سکندر ذوالقرنین سلیم […]

کراچی:اسکول پر حملہ، کالعدم تنظیم کے 5 افراد گرفتار

کراچی:اسکول پر حملہ، کالعدم تنظیم کے 5 افراد گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں اسکول پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن، 5 مشتبہ افراد گرفتار جبکہ شہر میں لگے کالعدم تنظیموں کے جھنڈے اتار نے کا بھی آغاز کردیا گیا۔ کراچی پولیس نے گلشن اقبال بلاک 7 میں واقع نجی اسکول پر کریکر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے شہر کے مختلف […]

کراچی میں دستی بم حملے، خاتون اور چھ بچوں سمیت 16 افراد زخمی

کراچی میں دستی بم حملے، خاتون اور چھ بچوں سمیت 16 افراد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) بھیم پورہ میں پولیس کوارٹرز کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ دستی بم حملے میں 16 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک خاتون اور چھ بچے شامل ہیں۔ دستی بم حملے کے […]

گستاخانہ خاکے، امت مسلمہ کی شہہ رگ پر حملہ

گستاخانہ خاکے، امت مسلمہ کی شہہ رگ پر حملہ

تحریر : مہر بشارت صدیقی فرانس کے میگزین نے اہک بار پھر گستاخانہ خاکے شائع کر کے امت مسلمہ کی غیرت کو للکارا ہے اگر مغرب کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے تو مسلمانوں کو بھی اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت کے تحفظ کا حق حاصل ہے۔گستاخانہ خاکوں […]

ڈی آئی خان:اے ایس آئی کے گھر پر دستی بم کا حملہ، 4 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان:اے ایس آئی کے گھر پر دستی بم کا حملہ، 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (یس ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں اے ایس آئی قیصر جہاں کے گھر پر دستی بم سےحملہ اور فائرنگ ہوئی ہے، جس میں اے ایس آئی اور انکے بھائیوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق محلہ حیات اللہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اے ایس آئی قیصر جہاں کے […]

لاہور: سلمان تاثیر کیبر سی کی تقریب پر مشتعل افراد کا حملہ و تشدد

لاہور: سلمان تاثیر کیبر سی کی تقریب پر مشتعل افراد کا حملہ و تشدد

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر لبرٹی چوک پرشمع روشن کرنے کی تقریب پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا، پلے کارڈ پھاڑدیے اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ لبرٹی چوک میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن […]

افغانستان میں نماز جنارہ کے دوران خودکش حملے میں 9 افراد ہلاک، 18 زخمی

افغانستان میں نماز جنارہ کے دوران خودکش حملے میں 9 افراد ہلاک، 18 زخمی

کابل (یس ڈیسک) افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں نماز جنازہ کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔ افغانستان کے شمالی صوبے بغلان کے ضلعے برکا میں ایک قبائلی رہنما کی نماز جنازہ کے دوران ایک خود کش بمبار نے خود کو دھماکا […]