counter easy hit

assemblies

ریڈ لائن کھینچ دی گئی۔۔۔!!! عمران خان کب اسمبلیاں تحلیل کرنے جا رہے ہیں؟ بڑی خبر

ریڈ لائن کھینچ دی گئی۔۔۔!!! عمران خان کب اسمبلیاں تحلیل کرنے جا رہے ہیں؟ بڑی خبر

پشاور (نیوز ڈیسک ) تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ معاملات ریڈ لائن سے آگے بڑھے تو وزیراعظم قومی اسمبلی توڑ دیں گے۔ تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ معاملات ریڈ لائن سے آگئے تو عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے،وزیراعظم عمران خان بلیک میلنگ قبول نہیں کریں گے۔صابر   شاکر کا […]

مہلتو ں کا وقت ختم۔۔۔!!! حکومت کی بڑی اتحادی جماعت نے استعفوں کا اعلان کر دیا، ملکی سیاست میں ہلچل

مہلتو ں کا وقت ختم۔۔۔!!! حکومت کی بڑی اتحادی جماعت نے استعفوں کا اعلان کر دیا، ملکی سیاست میں ہلچل

لاہور(نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت کو مزید مہلت دینے کا وقت گزر چکا، پارٹی کی مشاورت سے اسمبلیوں سے استعفے بھی دے سکتے ہیں، کسی کو خوش کرنے کیلئے ترمیم کی جاسکتی ہے توہمارے نکات پرترمیم کیوں نہیں کی […]

پنجاب اور وفاق میں اس وقت نمبر گیم کیا ہے ، کیا واقعی (ق) لیگ کے ہاتھ کھڑے کرنے سے عمران حکومت فوراً ختم ہو جائے گی ؟ چند اہم سیاسی سوالات اور انکے حیران کن جوابات ، تحریک انصاف اور (ق) لیگ والے دونوں ضرور پڑھیں

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے سپیکر،پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ، اور مسلم لیگ(ق) کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان(اور ان کی حکومت) کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سب کاموں کو چھوڑ کر معیشت اور گورننس کی طرف توجہ دیں۔حکومت کا یہ کام نہیں کہ   […]

عمران خان کے استعفے کا آغاز۔۔۔!!! اسمبلیوں کی تحلیل اور دوبارہ انتخابات کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

عمران خان کے استعفے کا آغاز۔۔۔!!! اسمبلیوں کی تحلیل اور دوبارہ انتخابات کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جمیعت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کااستعفیٰ آغاز ہوگا ، وزیراعظم کے استعفے کے بعد اسمبلیوں کی تحلیل اور دوبارہ انتخابات کا شیڈول سامنے لانا پڑے گا،ہمارے آزادی مارچ کی عمران خان کے 126دن کے دھرنے سے کوئی مماثلت نہیں ۔ نجی […]

ملکی سیاست میں ڈرامائی موڑ۔۔۔ حکومت سے ساتھ کشیدگی، (ن) لیگ نے اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

ملکی سیاست میں ڈرامائی موڑ۔۔۔ حکومت سے ساتھ کشیدگی، (ن) لیگ نے اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

لاہور( نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان سیاسی کشیدگی میں شدت آگئی۔ ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے ارکان پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت بھی چھوڑ دیں […]

تحریک انصاف والوں کی پانچوں گھی میں ، اہم وزراء اور عہدیداروں کے ایسے کرتوت سامنے آگئے کہ آپ کو شریفوں اور زر والوں کے کارنامے بھول جائیں گے

تحریک انصاف والوں کی پانچوں گھی میں ، اہم وزراء اور عہدیداروں کے ایسے کرتوت سامنے آگئے کہ آپ کو شریفوں اور زر والوں کے کارنامے بھول جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئر صحافی محمد مالک نے انکشاف کیاہے کہ حکومت اپنے پاور پرچیزنگ ایگریمنٹ میں آئی پی پیز کے ساتھ ترمیم کرنے جا رہی ہے اب حسن اتفاق یہ ہے کہ اس میں کچھ آئی پی پیز ہیں جن کا جھگڑا چل رہا ہے اور اس میں دو کمپنیاں بھی سامنے آئی ہیں […]

اسمبلیاں تحلیل، ایک سال کیلئے ہنگامی حالت نافذ

اسمبلیاں تحلیل، ایک سال کیلئے ہنگامی حالت نافذ

خرطوم: سوڈان کے صدرنے اسمبلیاں تحلیل کر کے ملک میں ایمرجنسی لگا دی، صدر عمر البشیر کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوڈان کے صدر نعمر البشیر اسمبلیاں تحلیل کر کے ملک میں ایک سال کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا قومی وفاقی حکومت اور ریاستی حکومتوں کو بھی تحلیل کرتے ہوئے […]

عمران خان کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے فنڈز واپس لے کر بلدیاتی نمائندوں کے حوالے کرنے کے پلان کے پس پردہ کیا مقصد کارفرما ہے ؟ جانیے

عمران خان کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے فنڈز واپس لے کر بلدیاتی نمائندوں کے حوالے کرنے کے پلان کے پس پردہ کیا مقصد کارفرما ہے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) عمران خان صاحب نے الیکشن سے قبل جو وعدے کیے تھے، ان میں سے ایک لوکل گورنمنٹ سسٹم کو فعال بنانا تھا۔ اختیارات اور تعمیراتی فنڈز کو نچلی سطح پر منتقل کرنا۔ عمران خان کے خیال میں ممبران اسمبلی کا کام قانون سازی ہے۔ گلیاں پکی کرانا اورنالیاں بنانا بلدیات کی ذمہ […]

بریکنگ نیوز : قومی و پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی حکومت بننا مزید مشکل ہو گیا ؟ الیکشن کمیشن سے آنے والی یہ خبر آپ کو بھی حیران کر ڈالے گی

بریکنگ نیوز : قومی و پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی حکومت بننا مزید مشکل ہو گیا ؟ الیکشن کمیشن سے آنے والی یہ خبر آپ کو بھی حیران کر ڈالے گی

اسلام آباد؛ الیکشن کمیشن کی جانب سے ممکنہ طور پر پاکستا ن تحریک انصاف کی کامیابی والے 13حلقوں کے نوٹیفیکیشن روکے جا نے پر پی ٹی آئی کیلئے حکومت سازی کیلئے نمبر پورے کرنا در د سر بن گیا ، تحریک انصاف کی کامیابی والے قومی اسمبلی کے4 اور پنجاب اسمبلی کے 6حلقوں کے نوٹیفیکیشن […]

تحریک انصاف کو آزاد منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حمایت ملنے کا سلسلہ جاری

تحریک انصاف کو آزاد منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حمایت ملنے کا سلسلہ جاری

تحریک انصاف کو آزاد منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حمایت ملنے کا سلسلہ جاری پنجاب سے تحریک انصاف کو مزید کامیابیاں این اے 190 سے رکن قومی اسمبلی محمد امجد فاروق تحریک انصاف میں شامل پی پی 288 سے رکن پنجاب اسمبلی محسن عطا کھوسہ کا بھی کپتان کی حمایت کا اعلان پی […]

سندھ اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل

سندھ اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل

سندھ :ملک کے دو صوبوں خیبر پختونخوا اور سندھ میں اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہوگئیں لیکن نگران سیٹ اپ کا اعلان نہیں کیا جاسکا۔خیبرپختونخوا میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور اپوزیشن ارکان میں گزشتہ روز تین گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں کسی حتمی نام کااعلان کیا جاسکا۔دوسری جانب وزیر […]

لیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

لیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے۔الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن کاکہنا تھا کہ الیکشن ایکٹ 2017 […]

اسمبلیاں چند ماہ پہلے تحلیل کر سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسمبلیاں چند ماہ پہلے تحلیل کر سکتے ہیں، خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپنے سیاسی فائدے کے لیے اسمبلیاں چند ماہ پہلے بھی تحلیل کر سکتے ہیں،ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن سیاسی درجہ حرارت ہے کہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حالات سے فائدہ اٹھانا […]

اسمبلیاں 5 جون کو تحلیل اور انتخابات جولائی 2018 میں ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسمبلیاں 5 جون کو تحلیل اور انتخابات جولائی 2018 میں ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن ایکٹ 2017 […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع

اسلام آباد: روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع کرادی گئی ہیں جب کہ سینیٹ میں بھی تحریک التوا جمع کرائی گئی ہے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور مسلمانوں کے قتل عام اور گھروں کو نذر آتش کیے جانے […]

قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی نشستیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی نشستیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

لاہور: قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویزبٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کا قیام پاکستان اور تکمیل […]

جمہوریت کے نام پر چور ڈاکو اسمبلیوں پر قابض ہیں، جمشید دستی

جمہوریت کے نام پر چور ڈاکو اسمبلیوں پر قابض ہیں، جمشید دستی

قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نا م پر چور ڈاکواور بدمعاش اسمبلیوں پر قابض ہیں۔ جمہوریت کا تو یہ اصول بن گیا ہے کہ کروڑوں لگاؤ اور اربوں کماؤ۔ سرگودھا کے پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےجمشید دستی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے قائدین، […]

متحدہ کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفے واپس لینے کا فیصلہ

متحدہ کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفے واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : ایم کیو ایم پارلیمنٹ میں واپس آنے پر مان گئی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار اور پرویز رشید متحدہ کی جانب سے فاروق ستار مل بیٹھے۔ جس میں کراچی آپریشن کے حوالے سے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی […]

جوڈیشل کمیشن اور تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی

جوڈیشل کمیشن اور تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی

تحریر: محمد صدیق پرہار پاکستان تحریک انصاف کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان سے ان کی قومی اسمبلی میں واپسی تک جو کچھ ہوتا رہا اس سے ہمارے قارئین اچھی طرح واقف ہیں۔ اس کا موقف ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی وجہ سے وہ خاطرخواہ نشستیں حاصل نہیں کرسکے۔ عمران خان کے […]

سلطانی جمہور

سلطانی جمہور

تحریر : ایم سرور صدیقی یوں تو وہ خوش لباس تھا پہلی ہی ملاقات میں اس کے رکھ رکھائو اور صورت سے آسودگی کا احساس بھی ہوتا تھا لیکن اس وقت اس کامتغیر چہرہ سوچ میں ڈوباہوا تھا وہ بڑی دیرسے اپنے جذبات پر قابو پانے کی کوشش کررہا تھا۔۔آخر اس نے لب کھولے بڑے […]

جوڈیشل کمیشن الیکشن شفاف قرار دے تو اسمبلیوں میں جائیں گے: عمران خان

جوڈیشل کمیشن الیکشن شفاف قرار دے تو اسمبلیوں میں جائیں گے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپنا ڈرافٹ بھی قوم کے سامنے رکھیں گے اور (ن) لیگ کا ڈرافٹ بھی اگر (ن) لیگ نے دھاندلی نہیں کی تو ہمارے ڈرافٹ سے […]

تحریک انصاف اسمبلیوں میں واپس آئے، جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

تحریک انصاف اسمبلیوں میں واپس آئے، جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمران خان وقت ضائع نہ کریں، آدھے گھنٹے میں جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، اسٹیٹ بنک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی ہے جس سے سرمایہ کاری بڑھے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تحریک انصاف واپس اسمبلیوں میں آئے، […]

بااختیار جوڈیشل کمیشن بن جائے تو اسمبلیوں میں چلے جائیں گے، عمران خان

بااختیار جوڈیشل کمیشن بن جائے تو اسمبلیوں میں چلے جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابی دھاندلی سے متعلق حکومت کمزور جوڈیشل کمیشن بنانا چاہتی ہے اس لئے بااختیار کمیشن کے قیام تک اسمبلیوں میں نہیں جائیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا اس لئے دو خاندانوں نے باریاں بانٹ رکھی […]

اسمبلیوں اور حکمرانوں سے انصاف کی توقع نہیں، اختر مینگل

اسمبلیوں اور حکمرانوں سے انصاف کی توقع نہیں، اختر مینگل

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں اور حکمرانوں سے نہ تو انصاف کی توقع ہے اور نہ ہی اُن سے انصاف کی بھیک مانگیں گے۔ کوئٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں اختر مینگل کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حالات میں کوئی […]