By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 against, assemblies, imran khan, islamabad, people, pti, terrorism, اسلام آباد, اسمبلیوں, تحریک انصاف, خلاف, دہشت گردی, عمران خان, قوم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم کے خلاف تھی۔ یہ عدالتیں جمہوریت اور آئین کی روح کے منافی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ دھاندلی سے متعلق عدالتی کمیشن کے قیام کے فیصلے کے […]
By Yes 1 Webmaster on December 29, 2014 assemblies, government, imran khan, Judicial Commission decided, National Interest, اسمبلیوں, جوڈیشل کمیشن, حکومت, عمران خان, فیصلہ, ملکی مفاد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے فوری جوڈیشل کمیشن بنائے اور جب تک کمیشن کسی نتیجے پر نہیں پہنچتا ہم اسمبلیوں میں واپس نہیں آئیں گے جب کہ احتجاج اور دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ ملکی مفاد کی خاطر […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 assemblies, election commission, khursheed shah, Member, period, resigns, suggesting, اراکین, اسمبلیوں, الیکشن کمیشن, تجویز, خورشید شاہ, مدت, مستعفی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، اسمبلیوں کی مدت پانچ کے بجائے چار سال کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی تجویز بھی دیدی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کے استعفے کا مطالبہ کر […]