counter easy hit

assembly

قومی اسمبلی کا اجلاس: عمران خان کی موجودگی میں خواجہ سعد رفیق اور شاہ محمود قریشی آپس میں اُلجھ پڑے

قومی اسمبلی کا اجلاس: عمران خان کی موجودگی میں خواجہ سعد رفیق اور شاہ محمود قریشی آپس میں اُلجھ پڑے

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے 2014 دھرنوں سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور وزیر ریلوے سعد رفیق کے درمیان لفظی تکرار ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز […]

نوازشریف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور سعد رفیق میں لفظی تکرار

نوازشریف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور سعد رفیق میں لفظی تکرار

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے 2014 دھرنوں سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور وزیر ریلوے سعد رفیق کے درمان لفظی تکرار ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا […]

دانیال عزیز کے عمران خان کو چور کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

دانیال عزیز کے عمران خان کو چور کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر دانیال عزیز کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کو چور کہنے پر تحریک انصاف کے ارکان نے نعرے بازی شروع کردی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نکتہ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ […]

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 2 سال بعد اسمبلی آمد

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 2 سال بعد اسمبلی آمد

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 2 سال کی غیر حاضری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، اس موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین […]

بھکر کے تین ممبران اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

بھکر کے تین ممبران اسمبلی تحریک انصاف میں شامل

بھکر: بھکر کے تین ممبران اسمبلی تحریک انصاف میں شامل بھکر: (نیوز رپورٹر) تحرک انصاف میں شامل ہونیوالےنوجوان ممبران اسمبلی کا تعلق ن لیگ سے ہے ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ بھی تحریک انصاف میں شامل ایم پی اے ملک غضنفر چھینہ اور ایم پی اے عامر […]

نامور سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) کو خیرباد، شریفوں کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی

نامور سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) کو خیرباد، شریفوں کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سردار عاشق حسین گوپانگ نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا انہوں نے کہا کہ پانچ سال صرف تقریریں سنتے رہے عملی کام کوئی نہ ہوا۔ مودی کو گھر بلانا میاں صاحب کی غلطی تھی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن قریب آتے ہی، جہاں پر اور بہت سے […]

ن لیگ کی رکن اسمبلی نادیہ عزیز تحریک انصاف میں شامل

ن لیگ کی رکن اسمبلی نادیہ عزیز تحریک انصاف میں شامل

لاہور ; پاکستان مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں سے ارکان اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک سو سے زائد ارکان جن کا تعلق مختلف جماعتوں سے تھا، تحریک انصاف میں شامل ہوچکے ہیں۔ سرگودھا پی پی 34 سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی […]

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ملتوی

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ملتوی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی کر دیا گیا، ڈیڑھ گھنٹے سے زائد انتظار کے بعد کمیٹی ممبر منزہ حسن نے کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس میں شریک آئی جی سندھ سمیت دیگر شرکاء سے معذرت کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا […]

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار اختیار کرلی اور منگل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت تیسری بار مسلسل اسمبلی اجلاس سے راہ فرار اختیار کررہی ہے ، صوبائی حکیومت پہلے ہی  3 مئی اور 14 مئی کو بلائے گئے اجلاس ملتوی […]

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری، ایمنسٹی سکیم فنانس بل کا حصہ

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری، ایمنسٹی سکیم فنانس بل کا حصہ

اسلام آباد:  قومی اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کا بجٹ ترامیم کے ساتھ پاس کر دیا، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو فنانس بل کا حصہ بنا دیا گیا۔ مالیاتی بل کی شق وار منظوری کے دوران پیپلزپارٹی کی شازیہ مری نے سگریٹس پر ہیلتھ لیوی عائد کی مخالفت کی، وزیر خزانہ نے تجویز منظور کرتے ہوئے […]

قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے5  ہزار 247 ارب کے حجم کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے 5  ہزار 247 ارب کے حجم کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے، قومی اسمبلی نے فنانس بل 19-2018 کی بھی منظوری دیدی ہے […]

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے مختلف وزارتوں اورمحکموں کے تمام مطالبات زر کی منظوری دی ہے۔ ایوان نے 20 مطالبات زر منظور کئے جس میں انسانی حقوق ڈویژن، صنعت و پیداوار، محکمہ فروغ سرمایہ اور […]

جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار

جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار

اسلام آباد: تحریک انصاف نے ایک اور چھکا لگا دیا، جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار ہوگئے۔ صاحبزادہ نذیر سلطان اور غلام بی بی بھروانہ آج کپتان کے قافلے میں شامل ہوجائیں گے، لیگی اراکین اسمبلی آج بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کریں گے، جس کے […]

ن لیگ کے ساتھ نہیں چل سکتا، لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام رسول قومی اسمبلی سے مستعفی

ن لیگ کے ساتھ نہیں چل سکتا، لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام رسول قومی اسمبلی سے مستعفی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی نے ایوان سے استعفی دے دیا۔ غلام رسول ساہی کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں ن لیگ کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں پر متنازع بیان اور قومی سلامتی کمیٹی کے موقف کو […]

گجرات سے رکن صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

گجرات سے رکن صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف میں سیاستدانوں کی شمولیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ گجرات سے نون لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری اشرف دیونہ اور چوہدری افضل دیونہ نے بھی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور وسطی پنجاب […]

سپیکر قومی اسمبلی سے یو رپین یو نین کے سفیرکی ملا قات:, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سپیکر قومی اسمبلی سے یو رپین یو نین کے سفیرکی ملا قات:, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلا م آباد (خصوصی رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان یو رپین یو نین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے جو دوستی ،تعاون اور ہم آہنگی کی مضبوط بنیا دوں پر استوار ہیں۔ انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہار پا کستان میں […]

نوازشریف کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

نوازشریف کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

نواز شریف نے آئین پاکستان کے ساتھ اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے، سندھ اسمبلی میں نوازشریف کے بیان کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ سندھ اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارد اد کے متن کے مطابق نوازشریف کا بیان ملکی سلامتی و خود مختاری پر کاری ضرب ہے […]

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نرگس علی ق لیگ میں شامل

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نرگس علی ق لیگ میں شامل

پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ق) نے خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی ایک اور وکٹ گرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور سے رکن اسمبلی نرگس علی (ق) لیگ میں شامل ہو گئی ہیں۔ ان کی شمولیت پر بات کرتے ہوئے پارٹی سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستانیت اور […]

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: حکمران جماعت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پنجاب ہاؤس میں شروع ہوگیا ہے، اجلاس کی صدارت قائد مسلم لیف (ن) نواز شریف کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، وفاقی وزراء اور مجلس عاملہ کے ارکان شریک ہیں، اجلاس میں نیب چیئرمین کی جانب سے دئیے گئے […]

عدلیہ مخالف احتجاج؛ (ن) لیگی ارکان اسمبلی سمیت 6 افراد پر فردجرم عائد

عدلیہ مخالف احتجاج؛ (ن) لیگی ارکان اسمبلی سمیت 6 افراد پر فردجرم عائد

لاہور: ہائیکورٹ نے قصور میں عدلیہ مخالف احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی سمیت 6افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے قصور میں عدلیہ مخالف احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ […]

الیکشن کمیش آف پاکستان نے 2018 کے عام انتخابات کے لیے چاروں صوبوں اسلام آباد اور فاٹا کی قومی اسمبلی کے لییے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کا اعلان کردیا

الیکشن کمیش آف پاکستان نے 2018 کے عام انتخابات کے لیے چاروں صوبوں اسلام آباد اور فاٹا کی قومی اسمبلی کے لییے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کا اعلان کردیا

اسلام آباد: (اسغر علی مبارک) چاروں صوبوں اسلام آباد اور فاٹا کی قومی اسمبلی کے لییے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کا اعلان کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے 272 قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کی فہرست جاری کردی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

بالغ فرد کو اپنی جنس کے انتخاب کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور

بالغ فرد کو اپنی جنس کے انتخاب کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ سے متعلق سینیٹ سے منظورشدہ بل 2018 کثرت رائے سے منظورکرلیا۔ اسپیکرسردارایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے سید نوید قمرنے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ، امداد، بحالی اور فلاح و بہبود سے متعلق بل منظوری کے […]

’’پانی نہ ملا تو اسمبلی کے سامنے خودکشی کرلوں گا ‘‘

’’پانی نہ ملا تو اسمبلی کے سامنے خودکشی کرلوں گا ‘‘

ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی نے اپنے حلقے میں مسائل کے حل کے لیے خودکشی کی دھمکی دے دی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی کامران اختر نے اپنے حلقے بلدیہ ٹاؤن میں پانی کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج کیا۔ بعدازاں اسمبلی کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]