counter easy hit

assembly

رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل کا ایمنسٹی اسکیم کے خلاف ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان

رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل کا ایمنسٹی اسکیم کے خلاف ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے خلاف سول اعزاز ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں وہ شخص ہوں جسے وزیراعظم […]

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد (ن) لیگ میں شامل

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد (ن) لیگ میں شامل

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد نے (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، پشاور میں وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں انہوں […]

ٹیکس ایمنسٹی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

ٹیکس ایمنسٹی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

اسلام آباد:  قومی اسمبلی میں ٹیکس ایمنسٹی آرڈیننس پیش کر دیا گیا۔ تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے ٹیکس ایمنسٹی آرڈیننس ماننے سے انکار کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ایمنسٹی سکیم ملک لوٹنے اور منی لانڈرر کیلئے ہے، خون چوسنے والے طبقے کو […]

ایم کیو ایم کے ایک اور رکن اسمبلی حاجی انور پی ایس پی میں شامل

ایم کیو ایم کے ایک اور رکن اسمبلی حاجی انور پی ایس پی میں شامل

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے ایک اور رکن اسمبلی حاجی انور رضا نے پارٹی سے ناطہ توڑ کر پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ پی ایس پی نے ایم کیو ایم کی اور پتنگ کاٹ دی ہے۔ ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی انور نے پاک سرزمین پارٹی […]

تنخواہیں بڑھاو، سندھ اسمبلی کے سامنے سرکاری وکلا کا دھرنا جاری

تنخواہیں بڑھاو، سندھ اسمبلی کے سامنے سرکاری وکلا کا دھرنا جاری

کراچی:  سندھ کے سرکاری وکلا کا تنخواہوں اور الاونس میں اضافے کیلئے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا دوسرا روز، مطالبات کی منظوری تک اجتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی اسمبلی کا مرکزی دروازہ احتجاج کے باعث بند، پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی، وکلا الاونسز، تخواہوں اور مراعات میں اضافے کا مطالبہ […]

ایمنسٹی اسکیم جمہوری نظام پر حملہ، قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

ایمنسٹی اسکیم جمہوری نظام پر حملہ، قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف نے ایمنسٹی اسکیم کیخلاف تحریک التواء قومی اسمبلی میں جمع کرا دی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومتی اسکیم جمہوری نظام پرحملہ اور ٹیکس چوروں، منی لانڈرنگ کرنے والوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش ہے۔ تحریک التواء پی ٹی آئی کے اراکین شیریں مزاری، اسد عمر اور […]

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے صدرِ […]

پارلیمنٹ میں آپ کا کورم پورا نہیں ہوتا اور ادھر دفتری کام بھی نہیں کرتے ، چیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ

پارلیمنٹ میں آپ کا کورم پورا نہیں ہوتا اور ادھر دفتری کام بھی نہیں کرتے ، چیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران وزیر کیڈ طارق فضل سے مکالمے میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جتنے گھنٹے آپ سیاسی جلسوں میں خرچ کرتے ہیں ،ْاپنے کام میں بھی خرچ کر لیا کریں۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]

خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے, خواتین کے عالمی دن پر سپیکر وڈپٹی سپیکر کا پیغام

خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے, خواتین کے عالمی دن پر سپیکر وڈپٹی سپیکر کا پیغام

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا اہم پیغام ۔خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردار […]

خواتین کے حقوق کا تحفظ ترقی پسند معا شرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی

خواتین کے حقوق کا تحفظ ترقی پسند معا شرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد؛(اصغر علی مبارک) سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ معاشر ے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردارانتہائی اہمیت کا حامل ہے مگر بد قسمتی سے دنیا بھرمیں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھاجاتا ہے اور انہیں جبر و تشددکانشانہ بنا کر انہیں ایک پسماندہ اور کسمپرسی کی زندگی گزارنے […]

بلوچستان اسمبلی میں جس طرح سرپرائز دیا ایسا سرپرائز دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں بھی دیں گے۔ چوہدری امتیاز احمد رانجھا چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق

بلوچستان اسمبلی میں جس طرح سرپرائز دیا ایسا سرپرائز دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں بھی دیں گے۔ چوہدری امتیاز احمد رانجھا چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) بلوچستان اسمبلی میں جس طرح سرپرائز دیا ایسا سرپرائز دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں بھی دیں گے۔ پاکستان کے عوام شریف فیملی کی بادشاہت سے تنگ آچُکے ہیں ۔ اس بادشاہت میں اقتدار صرف شریف فیملی کے ارکان میں بانٹا جارہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری […]

اسلام آباد، سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بزنس ہائوس کمیٹی کا اجلاس،

اسلام آباد، سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بزنس ہائوس کمیٹی کا اجلاس،

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں قومی اسمبلی  کے 53ویں اجلاس کو جاری رکھنے سے متعلق کمیٹی ممبران سے رائے لی گئی ۔ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 2مارچ تک جاری […]

اسلام آباد، صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات یکم مارچ کو شام پانچ بجے طلب کرلیا

اسلام آباد، صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات یکم مارچ کو شام پانچ بجے طلب کرلیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ یکم مارچ 2018ء کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا .   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31

اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس میں ہولی کے تہوار کا تذکرہ، سپیکر وڈپٹی سپیکر کا ہندو اراکین کو مبارکباد کے ساتھ ملکی ترقی میں انکے کردار کو خراج تحسین

اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس میں ہولی کے تہوار کا تذکرہ، سپیکر وڈپٹی سپیکر کا ہندو اراکین کو مبارکباد کے ساتھ ملکی ترقی میں انکے کردار کو خراج تحسین

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی ہولی کے تہوار پر ہندواراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارک باد  پیش کی۔  سر دار ایاز صادق سپیکر اور مرتضیٰ جاوید عباسی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے ہولی کے تہوار کے پر مسرت موقع پر جو کہ 1مارچ کو منایا جار رہا ہے […]

پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نئے حلقوں کے نمبرز کی ترتیب و تفصیل جاری

پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نئے حلقوں کے نمبرز کی ترتیب و تفصیل جاری

اسلام آباد( اصغرعلی مبارک) پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نئے حلقوں کے نمبرز کی ترتیب و تفصیل جاری کردی گئی۔ اس لحاظ سے نئے حلقوں کے نمبرز یہ ہیں۔ راولپنڈی این اے 55 این اے 56 این اے 57 این اے 58 این اے 59 این اے 60 این اے 61 اٹک […]

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش، وزیر تعلیم کی شدید مخالفت

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش، وزیر تعلیم کی شدید مخالفت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش کر دیا گیا۔ بل پیپلز پارٹی کی رکن شاہدہ رحمانی نے پیش کیا۔  ‏وزیرتعلیم وتربیت بلیغ الرحمان نےمخالفت کی ۔ ‏بل میں طلباء کےمنشیات کی اسکریننگ کےٹیسٹ کولازمی قراردینےکی تجویزشامل کر دی گئی۔ وزیر تعلیم بلیغ الرحمن نے مزید کہا کہ ‏ملک […]

قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی  کر دیا گیا۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے آمروں کو پروٹوکول دینے اور سابق شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر مٹھائیاں بانٹنے والوں پر خوب تنقید کی ۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب […]

سپیکر قومی اسمبلی سے بوسنیا ہرزیگوونیا کے سفیر کی ملاقات 

سپیکر قومی اسمبلی سے بوسنیا ہرزیگوونیا کے سفیر کی ملاقات 

اسلا م آباد(اصغر علی مبارک)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایا ز صادق نے پا کستان اور بو سنیا ہرز یگووینا کے ما بین عوامی را بطوں میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔انہوں نے دونو ں ممالک کی پا رلیما نو ں کے درمیان تعاون کو فر وغ دے کر دو طرفہ تعلقات […]

سپیکر قومی اسمبلی کی سر براہی میں 7رکنی پارلیمانی وفد آج بیلا روس کے دورے پر روانہ ہو گا

سپیکر قومی اسمبلی کی سر براہی میں 7رکنی پارلیمانی وفد آج بیلا روس کے دورے پر روانہ ہو گا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپیکر قومی اسمبلی کی سر براہی میں 7رکنی پارلیمانی وفدآج  سے بیلا روس کے دورے پر روانہ ہو گا  سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی سر براہی میں7رکنی پارلیمانی وفد 19فروری سے بیلاروس کے تین روز ہ سر کاری دورے پر روانہ ہوگا ۔۔ بیلا روس میں قیام کے دوران […]

سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق سے پاکستان میں تر کی کے سفیراحسان مصطفی یرداکول کی ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق سے پاکستان میں تر کی کے سفیراحسان مصطفی یرداکول کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق سے پاکستان میں تر کی کے سفیراحسان مصطفی یرداکول کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،سمیت  اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اس موقع پر کہا کہ  پاکستان اور تر کی مشترکہ مذہب،ثقافت اور تاریخ کے […]

اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا سربراہ کیسے بن سکتا ہے، سپریم کورٹ

اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا سربراہ کیسے بن سکتا ہے، سپریم کورٹ

اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا سربراہ کیسے بن سکتا ہے، سپریم کورٹ .اسلام آباد(اصغر علی مبارک )سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات بل کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص رکن اسمبلی نہیں بن سکتا تو وہ پارٹی کا […]