counter easy hit

assembly

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سابق سپیکر ،سینئر پارلیمینٹرین اور جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنادیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ سید فخر امام کا نام شیخ روحیل اصغرنے تجویز کیا تھا جس […]

پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے بچے نشہ کرتے ہیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات صلاح الدین ایوبی

پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے بچے نشہ کرتے ہیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات صلاح الدین ایوبی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں انکشاف ہوا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں ارکان اسمبلی کے بچے نشہ کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی صلاح الدین ایوبی نے انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے […]

تحریک انصاف حلقہ پی پی 168 سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف حلقہ پی پی 168 سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا

لاہور: لاہور کے حلقہ پی پی 168 سے منتخب تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر کو وزیراعلیٰ انسپکشن سیل کا چیرمین مقرر کر دیا گیا، انکی اس اہم عہدہ پر تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے ملک اسد علی […]

میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ ایک صحافی نے ان سے سوال […]

نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کر لیا

نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کر لیا

پشاور:  نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد خان اورہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاء الرحمان کو طلب کرلیا۔وہ 26 فروری کو ہائر ایجوکیشن سے متعلق مقدمے میں بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔واضح […]

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی ملاقات اسلام اآباد: (اصغر علی مبارک) ملاقات میں پاک سعودیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسد […]

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا، یوسف رضا گیلانی

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر میں وزیراعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کو خطاب کا موقع ضرور دیتا ۔ جب میں وزیراعظم تھا تو چینی صدر پاکستان آئے تھے تو ہم نے انکو فلور آف دی […]

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفد میں ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری، چیف وہپ عامر ڈوگر اور وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان شامل تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید پختہ بنانے کا عزم […]

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے خاتون افسر کو ہراساں کرنے کا کیس

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے خاتون افسر کو ہراساں کرنے کا کیس

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ایک تشویش ناک خبر یہ ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تعینات خاتون ملازم کو اپنے ہی ادارے کے ایک اورمرد افسر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد خاتون سے شکایت بھی درج کرا دی ہے ، نجی […]

پی ٹی آئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج ، مگران پرکیا شرمناک الزام ہے ؟

پی ٹی آئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج ، مگران پرکیا شرمناک الزام ہے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور کراچی کی معروف سماجی شخصیت عالمگیر خان پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، انھوں نے گزشتہ روز سی ایم ہاؤس کے گیٹ پر گٹر کا پانی پھینک دیا تھا ، جس پر اس کے خلاف درخواست دی گئی تھی ، رکن […]

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرکا عہدہ خطرے میں پڑگیا

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرکا عہدہ خطرے میں پڑگیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنمااسد قیصر جو اس وقت قومی اسمبلی کے اسپیکر بھی ہیں ان کی حکومتی ارکان اور وزیراعظم کے ساتھ ناراضی کی خبریں آج کل گردش میں ہیں، اور اب یہ خبر ہے کہ وزیراعظم کواسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے کئی شکایات ہیں ، وہ اپنے کئی وعدے بھی پورے […]

اگر آپ مہنگائی سے تنگ ہیں تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اس قول پر عمل کریں

اگر آپ مہنگائی سے تنگ ہیں تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اس قول پر عمل کریں

لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان میں ایسی کونسی چیز ہے جو سستی مل جائے ہر چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔ آج کل پاکستان میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف سوشل میڈیا پر شہریوں کو پھلوں کی خرید اری کا بائیکاٹ کرنے کی ایک مہم بہت زیادہ زوروں پر ہے جس میں عوام […]

سندھ اسمبلی میں کس نے کس کو اور کیوں گالیاں دی؟

سندھ اسمبلی میں کس نے کس کو اور کیوں گالیاں دی؟

کراچی (ویب ڈیسک) اپوزیشن میں کوئی آرام سے نا بیٹھا ہر کوئی لڑائی کیلیے آگے بڑھا۔ اپوزیشن کی جانب سے صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ پر گالی دینے کے الزام کے بعد ہنگامہ، شور شرابے سے ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ اپوزیشن لیڈر اورسعیدغنی کے درمیان تلخ کلامی ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کے باعث […]

چکری کے چوہدری کو پنجاب اسمبلی کا حلف نہ اٹھانا مہنگا پڑ گیا

چکری کے چوہدری کو پنجاب اسمبلی کا حلف نہ اٹھانا مہنگا پڑ گیا

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب اسمبلی کے رکن چودھری نثارکے حلف نہ اٹھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ چودھری نثارنے تاحال پنجاب اسمبلی میں حلف نہیں اٹھایا،چودھری نثارنے حلف نہ اٹھاکرووٹرزکی تذلیل کی،عدالت سے استدعا ہے کہ چودھری نثارکی کامیابی […]

: علی رضا عابدی کے بعد ایک اور مشہور رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ

: علی رضا عابدی کے بعد ایک اور مشہور رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ

کراچی (ویب ڈیسک ) کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں ایم پی اے رمضان گھانچی پر فائرنگ ان کے دفتر کے باہر ہوئی جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے، علاقہ مکینوں نے انہیں سول اسپتال منتقل کیا۔ لیاری ٹمبر مارکیٹ میں پانی کی لائن ڈالنے کے معاملے جھگڑا ہوا جہاں فائرنگ ہوگئی۔ تفصیلات کے […]

(ن) لیگ کی جیت عارضی ثابت ہوئی ، قومی اسمبلی کے اہم ترین حلقے میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم جاری کر دیا گیا

(ن) لیگ کی جیت عارضی ثابت ہوئی ، قومی اسمبلی کے اہم ترین حلقے میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی میدان سے آج کی گرما گرم خبر یہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے سرگودھا کے حلقہ این ای91 کے 20 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا ہے ،، اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے ڈاکٹرذوالفقارعلی بھٹی نی110325 ووٹ حاصل کیے تھے ، اور اب ادھر دوبارہ ا […]

ارکان اسمبلی اگر منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوائیں تو ان کا ریٹ کتنے روپے لگے گا؟ حسن نثار ن

ارکان اسمبلی اگر منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوائیں تو ان کا ریٹ کتنے روپے لگے گا؟ حسن نثار ن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ ارکان اسمبلی کی جانب سے تنخواہ میں اضافے کی ڈیمانڈ اچھی ہے، اگر ان کی تنخواہ اٹھارہ سے تین لاکھ کرنی ہے تو پھر باقی 18ہزار والوں کی بھی تین لاکھ کرنی چاہئے ، ارکان اسمبلی کو منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوانا چاہئے ، […]

عمران خان ہار گئے۔۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان کیا معاملات طے ہوئے ہیں

عمران خان ہار گئے۔۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان کیا معاملات طے ہوئے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک) پارلیمانی اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات مکمل کر لئے گئے۔ قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا۔ اگلے ہفتے کمیٹیوں کے قیام سے متعلق قومی اسمبلی میں تحریک پیش ہوگی۔ مجموعی طور پر 47 پارلیمانی و قائمہ کمیٹیاں قائم کی […]

عمران خان خود اسمبلی میں کیوں نہیں جاتے؟ جاوید چودھری نے بڑے رازوں سے پردہ اٹھا دیا

عمران خان خود اسمبلی میں کیوں نہیں جاتے؟ جاوید چودھری نے بڑے رازوں سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) خواتین وحضرات ۔۔ سیاست میں دو چیزیں اہم ہوتی ہیں‘ زمینی حقائق اور خوش فہمیاں‘ زمینی حقائق کیا ہوتے ہیں آپ تازہ ترین مثال ملاحظہ کیجئے‘ آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت تھی‘ عدالت نے ۔۔اس کیس میں جنرل پرویز مشرف کو 31 […]

قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ۔

قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ پر ہر سال ٹیکس دہندگان کے کروڑوں اربوں خرچ ہوتے ہیں، قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوشین کے واک آؤٹ پر وزیر اعظم عمران خان نے تنقید کرتےہوئے کہا کہ نیب میں اپوزیشن […]

قومی اسمبلی کا اجلاس : پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ آج حکومت کیخلاف کیا کھڑاک کرنے والی ہے؟

قومی اسمبلی کا اجلاس : پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ آج حکومت کیخلاف کیا کھڑاک کرنے والی ہے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج اور بائیکاٹ کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا دھواں دھار اجلاس آج اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوگا جس میں حکومت ضمنی بجٹ بل ایوان میںپیش کرے گی۔ ذرائع کا کہنا […]

سندھ اسمبلی میں نصرف سحرعباسی ، شہلا رضا اور مراد علی شاہ پھر سے آمنے سامنے ۔

سندھ اسمبلی میں نصرف سحرعباسی ، شہلا رضا اور مراد علی شاہ پھر سے آمنے سامنے ۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی کے الفاظ پر ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی ،پیپلز پارٹی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان گرما گرمی,ایوان کا ماحول کشیدہ، اپوزیشن کا ڈپٹی سپیکر کے رویہ اور صوبائی وزیر تیمور تالپور کےریمارکس پر ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ ،، ایوان میں […]

20 سے زائد اراکین اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے خفیہ ملاقات

20 سے زائد اراکین اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے خفیہ ملاقات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری پرویز الٰہی ان ایکشن ، اسپیکر پنجاب اسمبلی کی مسلم لیگ ن کے مختلف رہنماؤن سے خفیہ ملاقاتیں، پنجاب میں سابق حکمران جماعت میں فاروڈ بلاک بنانے کی کوششیں تیز، مسلم لیگ نے بھی فاروڈ بلاک بننے سے روکنے کے لیے مریم نواز کو ایک بار پھر سیاسی میدان میں متحرک کرنے […]

ووٹوں کی دوبارہ گتنی : این اے 91 تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) سے قومی اسمبلی کی نشست سے چھن جانے کا امکان ۔

ووٹوں کی دوبارہ گتنی : این اے 91 تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) سے قومی اسمبلی کی نشست سے چھن جانے کا امکان ۔

سرگودھا (ویب ڈیسک) تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن سے قومی اسمبلی کی نشست چھن جانے کا امکان، این اے 91سرگودھا کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں برتری حاصل کرنے کے باوجود حکمران جماعت کے عامر سلطان چیمہ کو فتحیاب قرار نہیں دیا گیا، حلقے کے مخصوص پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کروائے جانے کا […]

1 3 4 5 6 7 22