counter easy hit

assets

جمعیت علمائے اسلام کا میڈیا مالکان کو اثاثوں کی غلط خبروں پر ایک ارب ہرجانے کا نوٹس اور مزید کارروائی کیلئے پیمرا سے رجوع

جمعیت علمائے اسلام کا میڈیا مالکان کو اثاثوں کی غلط خبروں پر ایک ارب ہرجانے کا نوٹس اور مزید کارروائی کیلئے پیمرا سے رجوع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں اور جائیداد کی خریدوفروخت کی غلط خبریں منظر عام پر آنے کے بعد سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک ارب روپے کے ھرجانے کے نوٹس کے بعد جے یو آئی نے ٹی وی […]

جعلی اکاؤنٹ کیس میں اہم پیشرفت! کس کس کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری ہوگیا؟ پیپلز پارٹی میں ہلچل

جعلی اکاؤنٹ کیس میں اہم پیشرفت! کس کس کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری ہوگیا؟ پیپلز پارٹی میں ہلچل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جعلی اکاؤنٹ کیس میں اہم پیشرفت! کس کس کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری ہوگیا؟ پیپلز پارٹی میں ہلچل، جعلی اکاﺅنٹس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،احتساب عدالت نے 3 ملزمان کو باقاعدہ اشتہاری قراردیدیا ہے جن میں پیر درویش ،علی کمال اورنمرمجید شامل ہے۔عدالت کی جانب سے انکی جائیدادیں ضبط […]

ریاستِ مدینہ میں اوورسیز پاکستانیوں کی کمائی پر ڈاکہ۔۔!! 15 سال بعد برطانیہ سے واپس لوٹنے والے شخص کے ساتھ کیا واردات ڈل گئی؟ پولیس خاموش تماشائی بن گئی، بے حسی کی انتہاء ہوگئی

ریاستِ مدینہ میں اوورسیز پاکستانیوں کی کمائی پر ڈاکہ۔۔!! 15 سال بعد برطانیہ سے واپس لوٹنے والے شخص کے ساتھ کیا واردات ڈل گئی؟ پولیس خاموش تماشائی بن گئی، بے حسی کی انتہاء ہوگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یورپ پلٹ پاکستانی پر بااثر ملزمان کا تشدد اور اغوا کی کوشش کی گئی، بااثر قبضہ مافیا کو اسلام آباد میں تعینات اعلی پولیس آفیسر کی پشت پناہی حاصل ہے، با اثر قبضہ مافیا کو اسلام آباد میں تعینات اعلی پولیس آفیسر کی پشت پناہی حاصل ہے۔ گزشتہ دنوں ایک اوورسیز […]

پیرس، پاکستان اورچائینہ کے دلچسپ سفرنامہ پرکتاب لکھنے والی فرانسیسی کوہ پیما کو سفارتخانہ پاکستان کا خراج تحسین

پیرس، پاکستان اورچائینہ کے دلچسپ سفرنامہ پرکتاب لکھنے والی فرانسیسی کوہ پیما کو سفارتخانہ پاکستان کا خراج تحسین

پیرس (نمائندہ خصوصی)سفیر پاکستان برائے فرانس معین الحق نے معروف فرانسیسی کوہ پیماہ و مصنفہ محترمہ فرانکوائس کوڈیکس کے ساتھ ویڈیو لنگ کے توسط سے ملاقات کی۔ محترمہ فرانکوائس نے حال ہی میں اپنے پاکستان اور چائینہ کے سفر نامہ پر ایک دلچسپ کتاب شائع کی ہے۔ سفیر پاکستان نے محترمہ فرانکوائس کو پاکستان میں […]

یہ کون سا بزنس ہے بھائی ۔۔۔۔مریم نواز کے اثاثے دن بدن کیسے بڑھتے جارہے ہیں؟ انکشاف نے سب کو دنگ کر ڈالا

یہ کون سا بزنس ہے بھائی ۔۔۔۔مریم نواز کے اثاثے دن بدن کیسے بڑھتے جارہے ہیں؟ انکشاف نے سب کو دنگ کر ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے اثاثے دن بدن کیسے بڑھتے رہے، تفصیلات سامنے آ گئیں، دستاویزات کے مطابق مریم نواز کو 6 سال کے دوران 79 کروڑ 42 لاکھ 60 ہزار روپے تحفے میں ملے،مریم نواز رقوم اورتحفے نواز شریف،حسن نوازاورحسین نوازسے وصول کرتی رہیں،مریم نواز تحفے وصول کرتے کرتے […]

دنیا کا سب سے بڑا بینک کون سا ہے اور اس کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ جواب آپ کو گنتی بھلادے گا

دنیا کا سب سے بڑا بینک کون سا ہے اور اس کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ جواب آپ کو گنتی بھلادے گا

نیو یارک (ویب ڈیسک) سرمایہ دارانہ نظام میں بینکنگ سیکٹر انتہائی اہمیت اختیار کرچکا ہے جو ہر سال کھربوں ڈالر کا منافع کماتا ہے لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا بینک کون سا ہے؟ اس سوال کا جواب یقیناً آپ کے ہوش اڑا دے گا۔ ایس اینڈ پی گلوبل […]

پیپلز پارٹی میں تشویش کی لہر۔۔۔۔ آصف زرداری کی کتنی بے نامی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں؟

پیپلز پارٹی میں تشویش کی لہر۔۔۔۔ آصف زرداری کی کتنی بے نامی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی آٹھ بے نامی جائیدادیں ضبط کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے بتایا کہ آصف زرداری کی 8 بے نامی جائیدادیں ضبط کر لی گئی ہیں۔ نعیم الحق […]

دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی لڑکی کون ہے اور اس کے اثاثے کتنے ہیں؟

دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی لڑکی کون ہے اور اس کے اثاثے کتنے ہیں؟

ناروے(ویب ڈیسک) یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا کہ یہ بچہ منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوا ہے اور اس نوعمر لڑکی نے اسے درست ثابت کردیا ہے۔تو ملیے دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی لڑکی سے جو صرف 19 سال کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کرچکی ہے۔امریکی […]

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کی ہے تا کہ یہ سکیم آسانی سے سمجھ میں آسکیں اور اس کا نفاذ بھی آسان رہے۔ انہوں نے یہ […]

تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ دو وزراء جنکے اثاثے بہت تیزی سے بڑھے ہیں۔۔۔ یہ دونوں کون ہیں ؟ جانیے

تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ دو وزراء جنکے اثاثے بہت تیزی سے بڑھے ہیں۔۔۔ یہ دونوں کون ہیں ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) احتساب کے شکنجہ کی مزید سختی سے تین وفاقی وزراء کے گرد بھی فیصلہ کن تحقیقات شروع کر دی گئیں،ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ وفاقی حکومت کے تین وزراء کے گرد احتساب کیلئے تحقیقات فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہو چکی ہیں،دو وزیروں کے اثاثے بڑی تیزی سے بڑھنے جبکہ […]

آمدن سے زائد اثاثے: سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے گرد بھی گھیرا تنگ۔

آمدن سے زائد اثاثے: سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے گرد بھی گھیرا تنگ۔

لاہور (ویب ڈیسک) نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے بے نامی اکائونٹس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نیب رپورٹ کے مطابق پیراگون میں ایگزیکٹو بلڈرز کی جانب سے خالدحسین کے اکائونٹ میں 6 ارب20کروڑ کی رقم جمع کرائی گئی۔رضیہ پروین نامی خاتون کے اکائونٹ میں بھی 13 کروڑ 74 لاکھ […]

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: عدالت نے نامور خاتون سیاستدان پر فرد جرم عائد کر دی

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: عدالت نے نامور خاتون سیاستدان پر فرد جرم عائد کر دی

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں پیپلز پارٹی رہنماء عاصمہ عالمگیر اور ارباب عالمگیر پر فرد جرم عائد کر دی۔ پیپلز پارٹی کی خاتون رہنماء عاصمہ عالمگیر اور ارباب عالمگیر آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے دونوں میاں بیوی […]

عمران خان جرات کریں، فوادچوہدری کے اثاثے بھی چیک کرالیں: ہارون الرشید

عمران خان جرات کریں، فوادچوہدری کے اثاثے بھی چیک کرالیں: ہارون الرشید

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک عرصے تک سینئر صحافی ہارون الرشید تحریک انصاف اور عمران خان کی تعریفیں کرتے رہے ہیں اور اب انہوں نے کہاہے کہ عمران خان جرات کامظاہرہ کریں ، فوادچودھری کے اثاثے چیک کرلیں،وزیراعظم اناڑی پن ہونے اور کام نہ آنے کی وجہ سے بچگانہ حرکات کررہے ہیں،حفیظ اللہ نیاز ی نے کہا کہ […]

آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس اسحاق ڈار کے گلے پڑ گیا۔۔۔ پنجاب حکومت کو اب تک کتنی رقم منتقل کر دی گئی؟

آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس اسحاق ڈار کے گلے پڑ گیا۔۔۔ پنجاب حکومت کو اب تک کتنی رقم منتقل کر دی گئی؟

لاہور (ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹراسحاق ڈار کے اکاؤنٹس سے 50 کروڑسے زائد رقم حکومت پنجاب کو منتقل کردیئے۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق سپریم کورٹ نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈارکی جائیداد ضبط کا حکم دیا تھا، اس سلسلے میں نیب نے حکومت پنجاب […]

زیورات نا ہی اربوں روپے۔۔۔۔۔ بھٹہ مزدور انوکھے اثاثوں کا مالک نکلا

زیورات نا ہی اربوں روپے۔۔۔۔۔ بھٹہ مزدور انوکھے اثاثوں کا مالک نکلا

ٹانک: (ویب ڈیسک) جعلی اکاونٹس کے بعد اب ٹانک کے رہائشی بھٹہ خشت مزدور کے نام 27 گاڑیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ایف بی آر نے محنت کش کو 93 لاکھ کا نوٹس تھما دیا۔ ٹانک کے علاقہ شیخ اوتار کے رہائشی غریب بھٹہ مزدور کے نام پر 27 گاڑیوں کا انکشاف […]

ملتان سلطان کے مالک کو کمر توڑ جھٹکا۔۔۔ حکومت نے تمام اثاثے ضبط کرتے ہوئے سخت ترین احکامات جاری کر دیئے

ملتان سلطان کے مالک کو کمر توڑ جھٹکا۔۔۔ حکومت نے تمام اثاثے ضبط کرتے ہوئے سخت ترین احکامات جاری کر دیئے

دبئی ؛ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطان کے مالک ” شون گروپ “ کو بڑا جھٹکا لگ گیاہے ، دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ نے شون گروپ کے نام سے رجسٹرڈ اراضی ، پلاٹس اور ایسکر اکاﺅنٹس ضبط کر لیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ نے شون گروپ کے، خلاف یہ اقدام […]

آمدن سے زائد اثاثے

آمدن سے زائد اثاثے

لاہور: قومی احتساب بیورو نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں 8 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ علیم خان کے وکیل نے نیب میں پیش ہوکر اثاثوں کے حوالے سے دستاویزات جمع کروائی تھیں۔ نیب حکام ان دستاویزات کی روشنی میں اثاثوں کے حوالے سے مطمن نہیں […]

پاک فوج سے ریٹائر منٹ کے موقع پر پرویز مشرف کو کتنی رقم ملی اور اسکے بعد کچھ عرصہ کے اندر سابق آمر کے اثاثے کتنے ہو گئے ؟ خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کر دی

پاک فوج سے ریٹائر منٹ کے موقع پر پرویز مشرف کو کتنی رقم ملی اور اسکے بعد کچھ عرصہ کے اندر سابق آمر کے اثاثے کتنے ہو گئے ؟ خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ؛ برطانوی حکومت کی سرکاری رجسٹری کی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے 13 مئی کو لندن میں ا یک فلیٹ کی خریداری کے لئے 1.35 ملین پاونڈ پاکستانی روپے میں 20 کروڑ روپے ادا کئے جبکہ تقریباً اتنی ہی لاگت کا ایک اور فلیٹ متحدہ عرب امارات میں […]

سیاستدان کے بیرون ملک اثاثوں کا کھوج لگانے کیلئے ہائیر کی گئی فرم کا عالمی فورم پر نیب کیخلاف مقدمہ، شواہد کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

سیاستدان کے بیرون ملک اثاثوں کا کھوج لگانے کیلئے ہائیر کی گئی فرم کا عالمی فورم پر نیب کیخلاف مقدمہ، شواہد کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد: نیب کی طرف سے مبینہ طورپر معاہدے کی خلاف ورزی پر سیاسی خاندانوں کے عالمی اثاثے اور جائیدادوں کا کھوج لگانے کیلئے ہائیر کی گئی فرم عالمی ثالث کے پاس چلی گئی اور 50 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا، عالمی ثالث میں اپنے دعوے کے حق میں شواہد پیش کرنے کیلئے […]

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف اور آصف زرداری کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف اور آصف زرداری کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این آر او کیس کی سماعت کے دوران پرویز مشرف، آصف زرداری اور ملک قیوم سے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے این آر او سے فائدہ اٹھانے کے مقدمے کی سماعت  کی، اس موقع پر سابق صدر […]

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئی

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئی

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہین جس کے مطابق شاہانہ زندگی گزارنے والے طلال چوہدری اثاثوں میں غریب نکلے ہیں کیونکہ ان کے پاس ذاتی گھر ہے اور نہ ہی گاڑی اور وہ صرف پچاس لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے

ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے

کراچی: ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کے اثاثے سامنے آگئے،رؤف صدیقی بیرون ملک کاروبار کے مالک نکلے، چارلاکھ سعودی عرب سے تنخواہ لیتے ہیں۔ رؤف صدیقی نے ایک کروڑ بیس لاکھ کے اثاثے سعودید ارب میں ظاہر کیے ہیں۔رؤف صدیقی نے سعودی عرب میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔رؤف صدیقی تین پلاٹس کے مالک ہیں، […]

کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کے ڈھیر لگادیئے

کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کے ڈھیر لگادیئے

لاہور: پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور پاکستان کی امیر ترین عورت نکلیں، کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کے ڈھیر لگادیئے لیکن اثاثوں کی مالیت بہت کم ظاہر کی گئی ہے۔کس کے پاس کتنا ہے خزانہ، کون ہے ارب پتی اور کروڑ پتی، گوشواروں میں سب کچھ سامنے آنے لگا۔ پاکستان کی امیر ترین […]