counter easy hit

assets

ڈیپارٹمنٹل اسٹورز میں اربوں ڈالر کی چوریاں، اداکارائیں بھی ملوث

ڈیپارٹمنٹل اسٹورز میں اربوں ڈالر کی چوریاں، اداکارائیں بھی ملوث

لاس اینجلس: دنیا کے نامی گرامی ریٹیل اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز پر سالانہ اربوں ڈالرز کی چوری کی جاتی ہے، ہالی وڈ کے مشہور ستارے بھی شاپ لفٹنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں،ماہرین کے مطابق یہ افراد نفسیاتی مرض کلیپٹو مینا کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ ہالی ووڈ ستاروں کی سب سے ہائی پروفائل چوری اداکارہ ونونا […]

348 ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

348 ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد: ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اب تک 348 ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں جب کہ الیکشن کمیشن اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی رکنیت آج معطل کردے گا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو ہدایت کی […]

قومی اداروں اور اثاثوں کی نج کاری

قومی اداروں اور اثاثوں کی نج کاری

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس سے انکار نہیں ہے کہ آج وزیراعظم نواز شریف کی قومی حکومت کا قومی اقدام پی آئی اے سمیت دیگر قومی منافع بخش اداروں اور قومی اثاثوں کی نج کاری کرناہی رہ گیاہے جبکہ یہ بھی سب ہی جانتے ہیں کہ موجود ہ ن لیگ کی حکومت نے […]

آزادی نسواں کا پرفریب نعرہ

آزادی نسواں کا پرفریب نعرہ

تحریر : سندس قمر اسلام سے پہلے دنیا نے جس قدر ترقی کی تھی ،اس میں صرف ایک صنف (مرد) اخلاقی اور دماغی قوتوں کا کرشمہ تھی، پھر جب اسلام آیا تو اس نے دو صنفوں (مر د وعورت) کی جد وجہد کو وسائلِ ترقی میں شامل کرلیا ،اس لیے جب اس کے باغ تمدن […]

ایم کیو ایم ارکان کے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع

ایم کیو ایم ارکان کے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع

اسلام آباد : ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کئی ارکان نے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار سمیت کئی ایم کیو ایم رہنماؤں نے گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ ایم کیو ایم ارکان کا کہنا ہے کہ چونکہ نشستیں […]

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار

نیویارک : جوہری توانائی کے عالمی ادارے ’انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی‘ کے سربراہ یوکیا امانو نے پاکستان کی جانب سے جوہری اثاثوں کی حفاظت کے لیے کیے گئے اقدامات پر نہایت اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی چوہری اثاثوں کی سیکیورٹی کا ریکارڈ متاثر کن ہے۔ نیویارک میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد […]

تعلیم یکساں کریں

تعلیم یکساں کریں

تحریر: شہزاد حسین بھٹی لفظ Education یونانی زبان کے لفظ Educatum سے نکلا ہے جس کے لفظی معنی ہیں پڑھانا یا سیکھانا۔ تعلیم سے مراد وہ تمام طریقہ ہائے تعلیم ہیں جن کے ذریعے اقتدار، عقائد، عادات، ہر طرح کا علم ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل کیا جاتا ہے۔ ان طریقوں میں داستان […]

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

راولپنڈی : راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ مقدمے کے ریکارڈ کا جائزہ نہیں لے سکا، جرح کیلئے وقت دیا […]

تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی اثاثے چھپانے پر نااہل قرار

تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی اثاثے چھپانے پر نااہل قرار

ملتان : الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162 ساہیوال سے تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل ملتان کے جج رانا زاہد نے محمد ایوب کی جانب سے دائر درخواست پر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے این اے 162 ساہیوال […]

غیرقانونی اثاثہ جات کیس، آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات پر ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

غیرقانونی اثاثہ جات کیس، آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات پر ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

راولپنڈی : راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے آصف زرداری کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری کو حاضری سے ایک روز کا استثنیٰ دینے کی درخواست کی۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ سکیورٹی خدشات کے باعث سابق صدر پیش نہیں ہو سکتے، […]

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی پڑتال اور ازخود سزا کا اختیار مانگ لیا

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی پڑتال اور ازخود سزا کا اختیار مانگ لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران اور سینیٹرز کے اثاثوں کی چھان بین کے علاوہ غلط تفصیلات فراہم کرنے پر انھیں نااہل قرار دینے اور قید و جرمانے کی سزا دینے کا اختیار مانگ لیا۔ اس مقصد کے لیے الیکٹورل ریفارمز کمیٹی کو مجوزہ اصلاحات کی تفصیلات بھجوا […]

وزیراعظم پونے دو ارب، عمران خان تین کروڑ تینتیس لاکھ کے مالک

وزیراعظم پونے دو ارب، عمران خان تین کروڑ تینتیس لاکھ کے مالک

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کی جانب سے اثاثہ جات کی جاری تفصیل کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ارب روپے سے زائد کے اثاثے وراثت میں ملے۔ وزیراعظم نواز شریف کے پاس ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چار گاڑیاں ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں۔ عمران خان […]