By MH Kazmi on August 28, 2017 and, arrangement, at, Exquisite, greetings, hajj, on, presidency, times اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مکہ مکرمہ: حج کے موقع پر مکہ مکرمہ اللہ اکبر اور درودسلام کی صداؤں سے گونج رہا ہے۔ حرم شریف میں ہر طرف انسانوں کا سمندر ہے جوکعبہ شریف کے طواف میں مگن ہے اور یہ سلسلہ صرف اسی وقت تھمتا ہے جب اذان ہوتی ہے۔ اذان سے کچھ دیر قبل ہی حرم شریف میں موجود لوگ صفیں […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 at, Bank, fine, in, Pakistan's, private, USA اہم ترین, خبریں, کاروبار
نیویارک میں موجود پاکستان کے ایک نجی بینک پر 62 کروڑ 96 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نیویارک میں پاکستانی بینک برانچ پر ڈپارٹمنٹ آف فنانشل سروسز نے کمپلائنس پروگرام کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا۔ جرمانے کی زد میں آنے والے نجی بینک نے جرمانے سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 at, By, forces, Iraqi, ISIS, occupy, spinning, Tilafer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراقی فورسز نے ایک ہفتے کے آپریشن کے بعد داعش کو پسپا کرکے تلعفر شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی افواج نے داعش سے آخری عراقی شہر تلعفر کا کنٹرول بھی چھڑا لیا ہے۔ عراقی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالعامر نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی یونٹس نے تلعفر کے مرکزی حصے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 at, eiffel tower, Paris, performed, Ustad Asif Santoo اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس:ایفل ٹاور پرفخر پاکستان استاد آصف علی خان سنتو کا فن کا شاندار مظاہرہ، دنیا بھر سے آئے سیاح اور شائقین موسیقی ’مستی ‘ میں جھومتے رہے پیرس(ایس ایم حسنین، فوٹو شیر فیصل) پیرس کے معروف ایفل ٹاور پر عظیم موسیقار اور قوال استاد آصف علی خان سنتو کولائیو کنسرٹ میں فن کا مظاہرہ کرنے کی […]
By MH Kazmi on August 20, 2017 any, at, Brands, buy, cost, five, laptop, like, to, top, will, you اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ہم جب بھی کوئی لیپ ٹاپ خریدتے ہیں پہلا سوال ہمارے ذہن میں یہ آتا ہے کہ ایسی کونسی کمپنی ہے جس کا لیپ ٹاپ پائیدار، سستا اور خوبصورت ہوگا۔ لیکن اب آپکو اس مشکل میں نہیں پڑنا پڑے گا۔ اب جانیئے دُنیا کہ وہ مشہور لیپ ٹاپ برینڈز جو آپکی پہنچ میں بھی ہوں اور […]
By MH Kazmi on August 20, 2017 A, and, asked, at, cruelties, Decide, face, girl, in, Judge, last, life, man, married, old, then, to, women, young اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
کسی بوڑھے نے ایک خوبصورت گوہر نامی نوعمر لڑکی سے شادی کر لی۔ موتیوں کی ڈبیہ کی طرح اس کو ہر کسی کی نگاہ سے چھپاتا۔ شادی کی رسم نبھانے کی خواہش رکھنے کے باوجود اس کے وجود میں جوانی کی تمام تر خصوصیات مدہم پڑ چکی تھیں۔ بڑھاپا ہر طرح سے غالب آ چکا […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 Announced, at, Chaudhry, conference, evening, five, nisar, p.m, press, the, tommorrow اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کل شام پانچ بجے پریس کانفرنس کا اعلان کردیا۔ چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کے مطابق سابق وزیرداخلہ اتوار کو شام پانچ بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری نثار میڈیا خبروں میں نوازشریف کی ریلی میں اپنی عدم شرکت پرہونے والی چہ […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 act, at, Barcelona, Chaudhry, condemn, gujjar, Latif, Shahid, terrorist اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بارسلونا:دہشتگردی انتہائی قبیح فعل ہے، واقعہ نے ہمارے دلوں کو چھلنی کر دیا ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، شاہدلطیف گجر بارسلونا(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی کارکن اور صحافتی و علمی وادبی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے بھی بارسلونا حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 airport, at, Explore, from, Goods, islamabad, passenger, pistol, tablets اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر مسافر کو اس کے سامان سے نائن ایم ایم پستول کی 12 گولیاں برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر جانے والی غیرملکی پرواز کے ایک مسافر کے سامان سے نائن ایم ایم پستول کی 12 گولیاں برآمد ہوئی ہیں، اے ایس ایف نے […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 at, beginning, business, exchange, in, negative, of, pakistan, stock, the, trend اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی کاروبار میں مندی دیکھی جارہی ہے۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 43 ہزار200 پوائنٹس سے نیچے کی سطح […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 and, at, Attique, black day, By, Community, eiffel, Hashmir, kashmiri, observed, organized, Pakistani, Paris, Sardar, tower, Zahid اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے ایفل ٹاور کے سامنے پاکستانیوں اورکشمیریوں کا بھر پور احتجاجی مظاہرہ، شرکائ نے صاحبزادہ عتیق اور زاہد ہاشمی کی کوششوں کی تعریف کی ۔ یوم سیاہ میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے خصوصی شرکت کی ۔ مظاہرے […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 13-year-old, 6, at, balls, bowler, England, gave, Luke, Robinson, the, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: تیرہ سالہ انگلش کرکٹر لیوک روبنسن نے اوور کی تمام 6 گیندوں پر 6 وکٹیں اڑادیں۔ حیرت انگیز طور پر تمام بیٹسمین کلین بولڈ ہوئے، لیوک نے یہ میچ وننگ پرفارمنس رواں ہفتے فلاڈیلفیا کرکٹ کلب کی انڈر13 ٹیم کیلیے پیش کی، ان کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں لینگلے پارک ٹیم کو شکست دی، […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 A, airport, amount, at, benazir, came, drugs, from, international, large, of, passenger, the, up اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: بے نظیر ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ راولپنڈی کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف (ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس) نے کارروائی کرتے ہوئے قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 741 کے ذریعے جدہ جانے والے مسافر ذابت الرحمان سے […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 Arrival, at, Cattle, goats, highway, market, on, started, Super, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سپر ہائی وے پر قربانی کے جانوروں کے لیے قائم کی جانے والی مویشی منڈی میں اندرون سندھ سے بکروں کی آمد کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا ، مویشی میں منڈی میں مال بردار گاڑیوں کے داخلے کے لیے رقم مقرر کر دی گئی . مویشی منڈی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 at, For, Free, Guest, houses, Neelam, offering, staying, the, tourists, valley اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفر آباد: وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں انتظامیہ اور مقامی گیسٹ ہاؤس مالکان نے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی کو منفرد انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق یکم سے 7 اگست تک وادی نیلم کے تمام گیسٹ ہاؤسز اپنے ہر 7 کمروں میں سے […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 and others., at, friends, Muhammad Hafeez, Paris, the, to, visit, with اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس،دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز آل رائونڈر،پاکستانی کرکٹ ٹیم کا سرمایہ ، فرانس کے دورہ میں پیرس کے ایفل ٹاور کی خوبصورت یادوں میں نعیم چوھدری،نعمان اسلم عثمان نعیماور طاہر عباس گورائیہ، چوہدری صفدر گوندل، محسن گوندل کے علاوہ ابو بکر گوندل اور شائقین کرکٹ اپنے قومی ھیرو کے ساتھ علی اشفاق کے کیمرہ میں خوبصورت یادوں […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 at, calling, fertilizer, Friday, meeting, on, scheme, subsidy, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرٹیلائزر سبسڈی اسکیم کے تحت رواں مالی سال سمیت گزشتہ 2سال کے اربوں روپے کی سبسڈی واجبات کی کلیئرنس و ایڈجسٹمنٹ کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔ ’’وزارت خزانہ کی جانب سے جمعہ کو وزارت خزانہ میں طلب کیے جانے والے اجلاس میں وفاق سمیت چاروں صوبوں کے سیکریٹریز […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 5.7, Announcement, at, interest, maintained, monetary, new, of, percent, policy, rate اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملکی […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 at, camp, continues, practice, recording, the, video اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ میں پریکٹس کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی جاری ہے، فوٹیج دکھاکر کرکٹرز کو خامیوں سے آگاہ کیا جانے لگا، پہلی بار آؤٹ ڈور نیٹ میں کھلاڑیوں کی صلاحیتیں نکھارنے پرکام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ میں شریک کرکٹرز کی صلاحیتیں نکھارنے کا سلسلہ جاری […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 at, border, ceremony, Chinese, colors, couples, Khunjerab, military, of, officials, Pakistani, shouted, Wedding اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان اور چین کی سرحدی حدود خنجراب بارڈر پر چینی فوجی جوڑوں کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی اور اس موقع پر پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں نے بھنگڑا ڈال کر رنگ جما دیا۔ خنجراب بارڈر پر دو چینی جوڑوں کی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سرحدی محافظوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 addicts, at, drug, education, front, Governer, in, institutes, look, of اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں پرسخت نظررکھی جائے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے گورنر ہاؤس میں اینٹی نار کوٹکس فورس کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل مسرت نواز ملک سے ملاقات میں کیا،گورنر سندھ نے کہا کہ نشے میں مبتلا افراد کی دوبارہ بحالی کے لیے […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 A, announces, at, big, flag, Indian, National, over, to, tricolor, Wagha, wave اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: بابائے پرچم اور وی آئی پی فلیگ کے سی ای او شیخ نثار احمد پرچم والا نے اعلان کیا ہے کہ وطن عزیز کے عوام اور سرحدی محافظ اداروں نے بھارتی فوج کی جانب سے چند ماہ پیشتر اپنے سرحدی مقام اٹاری پر مبینہ طور پر پاکستان کی جاسوسی کے لیے لہرائے گئے ایک بہت […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 at, bronze, chemistry, international, medal, Olympiad, Pakistani, student, the, won اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بینگکاک: پاکستان کی ایک ہونہار طالبہ نے کیمیا پر ہونے والے بین الاقوامی کمیسٹری اولمپیاڈ میں تمغہ جیت کر ملک کا نام روش کردیا ہے۔ ماہا ایوب کراچی کے ایک مقامی اسکول میں او لیول کی طالبہ ہیں اور انہیں کیمسٹری کا جنون ہے۔ اسی شوق کی بدولت وہ تھائی لینڈ میں منعقدہ 49 ویں انٹرنیشنل […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 at, expressions, foreign, investors, of, satisfaction, security, situation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کی جانب سے جون 2017 میں منعقد کیے گئے سیکیورٹی سروے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ملک میں سیکیورٹی کے بہتر ماحول پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ سروے 2015 سے ہر سال کیا جارہا ہے۔ یہ سروے2013 […]