میں گھر سے بھاگا نہیں تھا نکالا گیا تھا ۔۔۔۔۔ کئی دہائیوں بعد عطااللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنا دل کھول کر مداحوں کے سامنے رکھ دیا
لاہور(ویب ڈیسک)نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ گلوکاری میں دو چیزیں لازمی ہیں جس میں سر اور لے نہیں وہ گلوکار ہو ہی نہیں سکتا ،یہ دو چیزیں ہی کسی کو گلوکار بنانے میں بنیادی اہمیت رکھتی ہیں . انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر کسی میں ٹیلنٹ […]