سونا کشی سنہا نے وزن کم کرنے کے راز سے پردہ اٹھادیا
ممبئی: بالی ووڈ میں فلم “دبنگ” سے اپنے کرئیرکا آغاز کرنے والی اداکارہ سوناکشی جنہوں نے اپنا وزن کم عرصے میں خاطرخواہ کم کیا ہے اورآج کل وہ بہت زیادہ ہی اسمارٹ نظر آنے لگی ہیں، جب اداکارہ سے ان کے تیزی سے کم ہونے والے وزن کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے رازافشاں […]