counter easy hit

athletes

شنگھائی بین الاقوامی میراتھن ، 38 ہزار ایتھلیٹس کی شرکت

شنگھائی بین الاقوامی میراتھن ، 38 ہزار ایتھلیٹس کی شرکت

شنگھائی میں سالانہ بین الاقوامی میراتھن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 38 ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ شنگھائی میراتھن کا روٹ شہر کی مختلف شہرہ آفاق اور تاریخی عمارتوں کے بیچوں بیچ سے گزار کر رکھا گیا، جس کے تحت ایتھلیٹس کو دوڑنے کے ساتھ شہر کے اہم مقامات کا نظارہ کرنے کابھی موقع […]

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

کراچی : پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور ممتاز کھلاڑی شاہد آفریدی سال 2015 کے لیے دنیا کے ان 20 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹ میں شامل ہیں جو اپنی آمدنی کا بڑا حصہ خیراتی کاموں میں خرچ کررہے ہیں۔ مایہ ناز مخیر کھلاڑیوں میں فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو، جان کینا، سرینا ولیمز، یونا […]

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

لاس اینجلس : پاکستان کا قومی دستہ جس میں میڈل جیتنے کے لیے انتہائی پرعزم کھلاڑی اور ان کا جوش و خروش بڑھانے والے آفیشلز شامل ہیں، یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی بہت سارے میڈلز کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کی ماضی میں اولمپکس مقابلوں میں کارکردگی کا ایک […]

قومی کھلاڑیوں اور فنکاروں کی جانب سے کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

قومی کھلاڑیوں اور فنکاروں کی جانب سے کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور : پاکستان کی زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے میں شاندار جیت اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی ایک روزہ کرکٹ میں دبنگ انٹری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب چرچا ہے ، نہ صرف قومی پلیئرز بلکہ معروف فنکار بھی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ لاہور کے […]