counter easy hit

attacked

بلوچستان: دہشتگردوں کا ائیرپورٹ پر حملہ، ایک انجینئر جاں بحق، دوسرا زخمی، انچارج اغوا

بلوچستان: دہشتگردوں کا ائیرپورٹ پر حملہ، ایک انجینئر جاں بحق، دوسرا زخمی، انچارج اغوا

کوئٹہ : دہشتگردوں کا بلوچستان کے علاقے جیونی ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا جس میں ایک سول ایوی ایشن انجینئر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، حملہ آوروں نے انچارج کو اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے جیونی کے ائیر پورٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا جس کے دوران […]

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے اگر حملہ کیا تو بتائیں گے جواب کیسے دینا ہے، خواجہ آصف

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے اگر حملہ کیا تو بتائیں گے جواب کیسے دینا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگ سے نہیں ڈرتا لہٰذا بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے اگر حملہ ہوا تو پاکستان فیصلہ کرے گا کہ جواب کب اور کیسے دینا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 1965 کی جنگ میں پاکستان نے بھارت کو ہر […]

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

دتہ خیل : شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے دتہ خیل مٰں الواڑہ منڈی میں ایک مکان پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ دتہ خیل میں ڈرون حملے کے بعد علاقے […]

تھانہ گلیانہ کی پولیس چوکی گوٹریالہ پر 10سے زائد دہشت گردوں کا حملہ

تھانہ گلیانہ کی پولیس چوکی گوٹریالہ پر 10سے زائد دہشت گردوں کا حملہ

پیرس، گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) تھانہ گلیانہ کی پولیس چوکی گوٹریالہ پر 10سے زائد دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ،پولیس نے ایلیٹ فورس کی گاڑیاں منگوائی ۔دو دہشت گرد موقع پر ہلاک ہو گئے ۔پولیس کے تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ اور اازاد کشمیر کے ملحقہ علاقہ گوٹریالہ پولیس […]

بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 2 اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک

بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 2 اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک

بنوں : ایف آر دریوہا ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید جب کہ جوابی کارروائی میں 3 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ بنوں کی ایف آر دریوہا ایجنسی میں خادم چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہو […]

میری امن مذاکرات کی تجویز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عمران خان

میری امن مذاکرات کی تجویز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات عمل کے آغاز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انتہائی تعجب کی بات ہے جب انھوں نے امن مذاکرات کی تجویز پیش کی توانھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

وزیراعلیٰ سندھ کا چوہدری نثار کو فون، ایف آئی اے کے اضافی اختیارات صوبے پر حملہ ہے، قائم علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کا چوہدری نثار کو فون، ایف آئی اے کے اضافی اختیارات صوبے پر حملہ ہے، قائم علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کو ٹیلی کرکے صوبے میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں پر احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو فون کیا جس میں سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں پر احتجاج […]

ہزارہ یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور دستی بموں سے حملہ، 10 زخمی

ہزارہ یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور دستی بموں سے حملہ، 10 زخمی

مانسہرہ : ہزارہ یونی ورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور دستی بموں سے حملے کے نتیجے میں 10 طالب علم زخمی جب کہ طالبات محصور ہو گئیں۔ مانسہرہ کی ہزارہ یونی ورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان مسلح تصادم ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے صورت حال انتی کشیدہ ہو گئی کہ […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی جاسوس طیارے نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ : تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیاروں نے شوال کے علاقے وڑہ منڈی میں میں ایک گھر […]

کراچی : جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد کا حملہ

کراچی : جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد کا حملہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی ریلی پر الاعظم اسکوائر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور ڈنڈوں سے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے۔ جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی الاعظم اسکوائر کے قریب سے گزررہی تھی۔ واقعے کے بعد پولیس […]

پشاور : آرمی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک، 7 زخمی

پشاور : آرمی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک، 7 زخمی

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے علاقے گورا قبرستان میں امن چوک میں واقع آرمی چیک پوسٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 2 حملہ آور ہلاک، جبکہ 7 زخمی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی مسلح افراد پر جوابی فائرنگ سے 2 حملہ ہلاک ہوگئے تھے، جبکہ فائرنگ […]

کراچی کے علاقے ملیر میں دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

کراچی کے علاقے ملیر میں دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) ملیر کے علاقے داؤد گوٹھ میں جوئے کے اڈے پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ ملیر کے علاقے داؤد گوٹھ میں نامعلوم ملزمان جوئے کے اڈے پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی […]

فرانس: ہفت روزہ جریدے پر فائرنگ کے بعد دو مساجد پر حملہ

فرانس: ہفت روزہ جریدے پر فائرنگ کے بعد دو مساجد پر حملہ

پیرس (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق مغربی پیرس کے علاقے لی مانس Le Mans میں شرپسند عناصر مسجد کے اندر 3 دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جب کہ جنوبی فرانس میں مغرب کی نماز کے بعد مسجد پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی گئی تاہم ان واقعات میں کوئی جانی نقصان […]

نائیجیریا میں بوکوحرام کے تازہ حملے، 150 افراد ہلاک

نائیجیریا میں بوکوحرام کے تازہ حملے، 150 افراد ہلاک

ابوجا (یس ڈیسک) شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے جنگجوؤں نے شمال مشرقی شہر ڈماٹرو میں حملہ کر کے ایک سو پچاس افراد کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک افراد میں 38 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق شہر کے مقامی ہسپتال میں مزید ایک سو پندرہ لاشیں لائیں گئیں ہیں لیکن ان لاشوں […]

1 3 4 5