counter easy hit

attacker

پیرس/چارلی ایبدو پرحملہ کرنیوالا تحریک لبیک سے متاثر,حملہ علمائے اہلسنت اور مولانا الیاس قادری کے نام، جرمن میڈیا

پیرس/چارلی ایبدو پرحملہ کرنیوالا تحریک لبیک سے متاثر,حملہ علمائے اہلسنت اور مولانا الیاس قادری کے نام، جرمن میڈیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے متنازعہ میگزین چارلی ایبدو کے پرانے دفتر پرحملہ کرنیوالا ملزم ظہیر حسن محمود تحریک لبیک پاکستان کے نظریات سے متاثر اور ملزم نے اپنا یہ عمل تمام علمائے سنت اور بالخصوص اپنے پیر و مرشد الیاس قادری‘‘ کی نذر کرنے کا بھی اعلان کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس حملے […]

حیران کن خبر : ٹرمپ کے بے بی ٹرمپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا گیا ، حملہ آور گرفتار

حیران کن خبر : ٹرمپ کے بے بی ٹرمپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا گیا ، حملہ آور گرفتار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ریاست الاباما کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایک شخص نے چھرا مار کر ‘بی بی ٹرمپ‘ نامی اس غبارے کی ہوا نکال دی، جو مظاہروں کے ذریعے مشہور ہوا تھا۔یہ غبارہ احتجاج کے لیے الاباما کے شہر ٹسکیلوسا (Tuscaloosa ) لایا گیا،   […]

بریکنگ نیوز: مسجد پر حملہ کرنے والے گورے کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا ، صرف کتنے برس قید کی سزا سنائی گئی ہے؟ تفصیلات آ گئیں

بریکنگ نیوز: مسجد پر حملہ کرنے والے گورے کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا ، صرف کتنے برس قید کی سزا سنائی گئی ہے؟ تفصیلات آ گئیں

لاہور۔ (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں آئے روز اسلامو فوبیا میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔لوگ مسلمانوں سے نفرت کرنے لگے ہیں جو کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا جا رہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مغرب میں انتہا پسندی میں اضافہ ہو رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جان بوجھ کر […]

حملہ آور لاہور کب اور کیسے آیا؟

حملہ آور لاہور کب اور کیسے آیا؟

اسلام آباد: لاہور میں دہشت گردی کا واقعہ، دہشت گرد داتا دربار تک کیسے پہنچا ؟ لاہور میں کب اور کس کے پاس ٹھہرا، سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشنز کیوں نہ کیے؟ واقعہ اہم سوالات چھوڑ گیا، نجی ٹی وی چینل اہم حقائق سامنے لے آیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کو حساس اداروں کی جانب سے […]

پلوامہ حملہ آور کے جسم کے ٹکڑے کہاں ہیں

پلوامہ حملہ آور کے جسم کے ٹکڑے کہاں ہیں

نئی دہلی: پلوامہ حملہ پر غیرجانب دار تجزیہ کاروں نے کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں جس میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ پلوامہ حملہ آور کے جسم کے ٹکڑے کہاں ہیں؟۔ گزشتہ روز بھارتی اوردیگر تجزیہ کاروں نے مزید سوالات اٹھائے کہ حملہ آور نے ایم 16 رائفل استعمال کی جو امریکی اور نیٹو افواج […]

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایف سی نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آور کو بھی مار دیا

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایف سی نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آور کو بھی مار دیا

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایف سی نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آور کو بھی مار دیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ عبداللہ اسٹریٹ کے […]

سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ، آئی ایس پی آر

سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ کیا گیا ہے ،اس خود کش حملے میں ایک افسر سمیت پاک فوج کے11جوان شہید جبکہ 13زخمی ہوگئے ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

حملہ آور ڈمی میزائل مار گرانے کا امریکی تجربہ ناکام

حملہ آور ڈمی میزائل مار گرانے کا امریکی تجربہ ناکام

امریکی فوج کی جانب سے میزائل کو مار گرانے کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہوائی میں تجربے کے دوران ڈیفنس سسٹم حملہ کرنے والے میزائل کو روکنے میں ناکام رہا ، یہ میزائل تجربہ شمالی کوریا سے میزائل حملے کے خدشےکے پیش نظر کیا گیا تھا۔ یہ ایس ایم 3 نامی […]

چھرا مار کا خوف؛ موٹر سائیکل سے ٹکرانے والی خاتون نے دوڑ لگا دی

چھرا مار کا خوف؛ موٹر سائیکل سے ٹکرانے والی خاتون نے دوڑ لگا دی

کراچی: چھرا مار ملزم کے خوف سے موٹر سائیکل کی ٹکر سے زخمی ہونیوالی خاتون نے دوڑ لگا دی۔ حیدری تھانے کی حدود ضیاالدین اسپتال کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار 40 سالہ شنیلا سے ٹکرا کر فرار ہو گیا تاہم خاتون یہ سمجھی کہ چھرا مار ملزم نے اس پر حملہ کیا ہے اور وہ […]

چھرا مار کی عدم گرفتاری کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ بھی جاپہنچا

چھرا مار کی عدم گرفتاری کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ بھی جاپہنچا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں چھرا مار کی عدم گرفتاری پرغیرسرکاری تنظیم نے درخواست دائر کردی. غیر سرکاری تنظیم نے چھرا مار کی عدم گرفتاری پر پولیس اورصوبائی حکومت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں گزشتہ ماہ سے خواتین […]

چھرا مار چھلاوے کی گرفتاری کا انعام 10لاکھ روپے کردیا گیا

چھرا مار چھلاوے کی گرفتاری کا انعام 10لاکھ روپے کردیا گیا

کراچی: پولیس نے گلستان جوہر میں تیز دھار آلے سے خواتین پر حملہ کرنے والے ملزم کی نئی تصاویر جاری کردیں ملزم کیگرفتاری پر رکھی گئی انعامی رقم میں بھی100 فیصد اضافہ کرکے اسے 10 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے۔ گلستان جوہر میں خواتین پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے والے ملزم کی پولیس […]

چھرا مار حملہ آور کو پکڑنے کے لیے سوشل میڈیا پر عوام کے مشورے

چھرا مار حملہ آور کو پکڑنے کے لیے سوشل میڈیا پر عوام کے مشورے

کراچی: شہر میں جہاں خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے ملزم نے دہشت پھیلائی ہوئی ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی اسکے چرچے ہیں کوئی اسے سازش قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے پکڑنے کے طریقے بتاکر عقلمندی کے ثبوت دے رہے ہیں۔ گلستان جوہرسمیت مختلف علاقوں میں تیز دھار آلے کی مدد سے ایک […]

امریکی عدالت کے باہر زخمی جج کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک

امریکی عدالت کے باہر زخمی جج کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک

کولمبس: امریکی ریاست اوہائیو میں جج نے عدالت کے باہر اپنے اوپر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ اوہائیو کے شہر اسٹیوبنبیل کی جیفرسن کاؤنٹی میں پیش آیا جہاں جج جوزیف بریزیس جب عدالت کے قریب پہنچے تو پہلے سے ان کے انتظار میں […]

لندن برج کا حملہ آور شناخت ہوگیا، میڈیا رپورٹ

لندن برج کا حملہ آور شناخت ہوگیا، میڈیا رپورٹ

لندن برج پر حملہ آوروں میں سے ایک شناخت ہوگیا، اس کے نام کا مخفف اےبی زیڈ بتایا گیا ہے اور وہ لندن کےعلاقے بارکنگ میں رہائش پذیر تھا۔ برطانوی میڈیا ذرائع کے مطابق اےبی زیڈمشرقی لندن میں رہائش پذیر تھا اور وہ جہادی وڈیوز دیکھ کر انتہا پسندی کی جانب راغب ہوا۔ میڈیا ذرائع […]

مانچسٹر حملہ آور کی شناخت سلمان عابدی کے نام سے ہوگئی

مانچسٹر حملہ آور کی شناخت سلمان عابدی کے نام سے ہوگئی

مانچسٹر ایرینا پر حملہ کرنے والے کی شناخت لیبیائی نژاد برطانوی شہری سلمان عابدی کے نام سے ہوئی ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ سلمان عابدی لیبیا سے آنے والے مہاجرین کا بیٹا تھا۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں دہشت گردوں نے وار کرڈالا، امریکی گلوکارہ کے کنسرٹ میں خودکش […]

حملہ آور خالد برطانوی ہے اور اس نے دوران قید اسلام قبول کیا

حملہ آور خالد برطانوی ہے اور اس نے دوران قید اسلام قبول کیا

برطانوی پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر حملہ کرنے والے خالد مسعود کی تصاویرجاری کردی ہیں۔دہشتگرد کے والدین افریقا سے برطانیہ آئے تھے،خالد نے دوران قید اسلام قبول کیا۔کراچی کی فرزانہ ملک سے شادی کی مگر پھر دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔ خالد حملے سے پہلے ہوٹل میں مقیم تھا۔ حملے کے بعد مختلف مقامات پر چھاپے […]

لاہور خودکش بمبار کی ویڈیو فوٹیج مل گئی

لاہور خودکش بمبار کی ویڈیو فوٹیج مل گئی

لاہور میں خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں مشتبہ خودکش حملہ آور چوک مسجد شہداء کی جانب سے احتجاج میں داخل ہوااور پولیس کے درمیان آکر خود کو اڑا لیا۔چیئرنگ کراس خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق حملہ آورنےشام 6بجکر10منٹ3سیکنڈ پرخودکواڑایا ۔ حملہ […]

نیو جرسی: حملہ آور نے چرچ میں بشپ کو مکا مار دیا

نیو جرسی: حملہ آور نے چرچ میں بشپ کو مکا مار دیا

امریکی ریاست نیوجرسی میں دعائیہ اجتماع کے دوران چرچ میں موجود شخص نے بشپ کو مکا دے مارا جس کے نتیجے میں پادری زخمی ہوکر زمین پر گرپڑے۔ سیکورٹی حکام نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چارلس ای میلر نامی شخص نے دعائیہ تقریب کے دوران بشپ مینوئل کروزکے چہرے پرمکا […]

حیدرآباد میں خودکش حملے کی کوشش ناکام، کارروائی میں حملہ آور مارا گیا

حیدرآباد میں خودکش حملے کی کوشش ناکام، کارروائی میں حملہ آور مارا گیا

حیدر آباد: لطیف آباد میں رینجرز نے ایک دہشت گرد کو ہلاک کرکے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ یس نیوز کے مطابق حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ 11 میں واقع امانی شاہ قبرستان کے قریب تعینات رینجرز اہلکاروں نے موٹر سائیکل پر سوار میں مشکوک شخص کو رکنے کی ہدایت کی، اس دوران […]

شکارپور خودکش حملہ آور کی عمر30 سال، دم کرانے کے بہانے اندر داخل ہوا، رپورٹ

شکارپور خودکش حملہ آور کی عمر30 سال، دم کرانے کے بہانے اندر داخل ہوا، رپورٹ

کراچی (یس ڈیسک) سی آئی ڈی پولیس کا کہنا ہے کہ شکارپور امام بارگاہ کے حملہ آور کی عمر پچیس سے تیس سال تھی، اس نے خود کش جیکٹ پہن رکھی تھی۔ دہشت گرد کا ڈی این اے اور نادرا سے ریکارڈ چیک کرایا جائے گا، اس سے پہلے پولیس بھی حملہ خود کش قرار […]