counter easy hit

attend

نواز شریف لندن سے لائیو خطاب کرنے والے دوسرے راہنما

نواز شریف لندن سے لائیو خطاب کرنے والے دوسرے راہنما

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن پارٹیز کی اہم ترین آل پارٹیز کانفرنس کیلئے اسلام آباد کے سیکٹر ایف 5 کے ہوٹل میں انتظامات کیے جارہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اے پی سی کلب روڈ کی بجائے اب ایف فائیو میں واقع ہوٹل میں ہوگی۔ مقام کی تبدیلی شرکا کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ […]

بس بہت ہوگیا۔۔۔!!! عمران خان نے فیصل واوڈا کو بڑا جھٹکا دے دیا، وزیر اعظم نے مثال قائم کر دی ، پوری کابینہ حیران

بس بہت ہوگیا۔۔۔!!! عمران خان نے فیصل واوڈا کو بڑا جھٹکا دے دیا، وزیر اعظم نے مثال قائم کر دی ، پوری کابینہ حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا پر ٹاک شوز میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ وفاقی     وزیر […]

مولانا فضل الرحمان کو پہلا جھٹکا۔۔۔ پیپلز پارٹی نے مولانا کے دھرنے میں شرکت سے انکار کر دیا

مولانا فضل الرحمان کو پہلا جھٹکا۔۔۔ پیپلز پارٹی نے مولانا کے دھرنے میں شرکت سے انکار کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے ایک بار پھرواضح کیا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے والے کسی غیر جمہوری احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے،پاکستان پیپلز پارٹی اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں،ہم کسی بھی صورت میں سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں ہے ، […]

نواز شریف اور مریم نواز کی بیگم کلثوم نواز کی برسی میں شرکت ۔۔۔۔ (ن) لیگیوں کے کام کی خبر

نواز شریف اور مریم نواز کی بیگم کلثوم نواز کی برسی میں شرکت ۔۔۔۔ (ن) لیگیوں کے کام کی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر آصف سعید کرمانی نے حکومت سے مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو کل بیگم کلثوم صاحبہ کی برسی میں شرکت کی اجازت دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی برسی پر سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا […]

گلوکارہ نور جہاں کے نواسوں نے لاہور کے مشہور شاہ نور اسٹوڈیو میں حصہ حاصل کرنے کے لیے عدالت میں کیس کر دیا ، ان میں سے ایک پاکستان کی کونسی مشہور شخصیت ہے ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

گلوکارہ نور جہاں کے نواسوں نے لاہور کے مشہور شاہ نور اسٹوڈیو میں حصہ حاصل کرنے کے لیے عدالت میں کیس کر دیا ، ان میں سے ایک پاکستان کی کونسی مشہور شخصیت ہے ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک)ملکہ ترنم میڈم نورجہاں (مرحومہ) کے پوتوں کی جانب سے جائیداد میں سے حصہ ملنے پر نواسے جائیداد کے حصول کے لئے عدالت پہنچ گئے،سول کورٹ میں نورنہاں کے نواسے اداکاراحمدبٹ اورمصطفی بٹ نے شاہ نورسٹوڈیو کی جگہ میں اپنا حصہ لینے کے لئے دعویٰ دائر کردیاہے۔سول کورٹ کے جج نوید انجم نے فریقین […]

بھارتی وزیر خارجہ سشما سراج نے او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کیوں کی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سراج نے او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کیوں کی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا او آئی سی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ حکومت اور اپوزیشن کا متفقہ ہے اپوزیشن رہنماؤں نے کہا تھا کہ پاکستان کو او آئی سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کرنی چاہئیے ہم بھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے، سابق صدر آصف علی زرداری

پاکستان کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے، سابق صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد: پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستان نے او آئی سی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی پائلٹ […]

عالیہ اور رنبیر کب شادی کر رہیں ہیں اور ان کی شادی پر کونسے ستارے شرکت کریں گے ؟

عالیہ اور رنبیر کب شادی کر رہیں ہیں اور ان کی شادی پر کونسے ستارے شرکت کریں گے ؟

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے اس سال جون میں منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی خبریں پچھلے کئی ماہ سے گردش کررہی ہیں جبکہ اس حوالے سے کوئی حتمی […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ، وزیر اعظم سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ، وزیر اعظم سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں وزیر اعظم سمیت پاکستان کی نامور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں ن لیگ کے سینئر رہنماء خواجہ آصف اور باغی رہنماء چوہدری نثار علی خان بھی شریک تھے۔ تفصیلات […]

پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا

پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا۔ فیسٹول 28 اکتوبر کو ہوگا۔ سفارتخانہ پاکستان فرانس کے مطابق فرانسیسی پروموٹرز نے بھی ” فنا فی اللہ ” کی فیسٹول میں شرکت کی یقین دہانی کی خواہش ظاہر کی […]

کیا عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی شرکت کریں گے؟

کیا عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی شرکت کریں گے؟

اسلام آباد: پاکستان میں انتخابات سے قبل مختلف سیاسی نعروں میں ایک نعرہ یہ بھی تھا ”مودی کا جو یار ہے، غدار ہے، غدار ہے“ لیکن اب پاکستان الیکشن سے آگے نکل کر اگلی حکومت کے قیام کی طرف بڑھ رہا ہے اور اب خطے کی خوشحالی کے لیے مودی اور اس کے ملک سے […]

چین کے تیراکی مقابلے میں ہزاروں افراد کی شرکت

چین کے تیراکی مقابلے میں ہزاروں افراد کی شرکت

لاہور: یوں تو آپ نے تیراکی کے کئی مقابلے دیکھے ہونگے تاہم چین میں تیراکی کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں یا سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں افراد نے شرکت کی اور تیراکی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ مقابلے میں مقامی افراد کے علاوہ چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے […]

چہرے پر مسکراہٹیں لوٹ آئیں۔۔۔۔۔۔ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت ملتے ہی نواز شریف اور مریم نوازسے کون ملنے پہنچ گیا؟ اسلام آباد سے خبر آگئی

چہرے پر مسکراہٹیں لوٹ آئیں۔۔۔۔۔۔ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت ملتے ہی نواز شریف اور مریم نوازسے کون ملنے پہنچ گیا؟ اسلام آباد سے خبر آگئی

راولپنڈی ; سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے گورنر سندھ محمد زبیر سمیت لیگی رہنما اور کارکنان اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آج قیدیوں سے ملاقات کا دن ہے جس کے پیش نظر سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔جیل ذرائع […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ خرم دستگیر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ اوآئی سی کا اجلاس فلسطین کی موجودہ صورتحال پر طلب کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کیلئے وزیر خارجہ خرم دستگیر […]

وزیراعظم او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے کل ترکی روانہ

وزیراعظم او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے کل ترکی روانہ

وزیراعظم او آئی سی کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے کل ترکی روانہ ہوں گے اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے کل ترکی روانہ ہوں گے جس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے حالیہ قتل عام کے واقعات […]

پاکستان نے بھارت میں سفارتکاروں کے معاملے پر انٹرنیشنل کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا

پاکستان نے بھارت میں سفارتکاروں کے معاملے پر انٹرنیشنل کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستانی سفارتکاروں کو بھارت میں ہراساں کیے جانے کے معاملے کے بعد پاکستان نے نئی دلی میں ہونے والی ڈبلیو ٹی او کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔پاکستانی وفد کو وزیر تجارت کی سربراہی میں بھارت جانا تھا جہاں نئی دلی میں منعقد ہونے والی ڈبلیو ٹی او کانفرنس میں شرکت […]

مادری زبانوں کے تیسرے سالانہ ادبی میلے کا کل سے آغاز، ملک بھر سے 100 سے زائد شاعر، ادیب اورفنکار شرکت کرینگے

مادری زبانوں کے تیسرے سالانہ ادبی میلے کا کل سے آغاز، ملک بھر سے 100 سے زائد شاعر، ادیب اورفنکار شرکت کرینگے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان کی مادری زبانوں کا تیسرا سالانہ ادبی میلہ کل سے لوک ورثہ اسلام آباد شروع ہورہا ہے، جس میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد شاعر، ادیبوں اور فنکاروں دو روزہ میلے میں شرکت کے لیے آمد کا سلسلہ جاری. میلے کی شام موسیقی کے ساتھ اور بچوں کے لیے […]

27 پاکستانی کمپنیوں کی اپنی مصنوعات کے فروغ کیلئے ٹیکس ورلڈفرانس2018 میں شرکت

27 پاکستانی کمپنیوں کی اپنی مصنوعات کے فروغ کیلئے ٹیکس ورلڈفرانس2018 میں شرکت

پیرس 12 فروری 2018 پاکستان کی 27 کپڑے کی صنعت سے تعلق رکھنے والی کمپنیاں پیرس میں منعقد ہونے والی ٹیکس ورلڈنمائش 2018 میں شرکت کر رہی ہیں۔ یہ کمپنیاں انتہائی اعلی معیار کی کپڑے کی مصنوعات جن میں دھاگہ، تیار شدہ کپڑے، اون سے بنی مصنوعات اور ڈینم شامل ہیں کو پیرس میں منعقد […]

راحت فتح علی خان کو لندن میں ہونیوالی ایوارڈ تقریب میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی

راحت فتح علی خان کو لندن میں ہونیوالی ایوارڈ تقریب میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی

لاہور:  گلوکار راحت فتح علی خان نے نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی ملنے پر لندن میں ہونیوالی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔ لندن میں 10 دسمبر کو راحت فتح علی خان کو ان کی میوزک کے شعبے میں گراں قدر خدمات پر بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا جانا تھا لیکن گزشتہ شب راحت […]

اے آر رحمٰن کے کنسرٹ میں ایوانکا کی شرکت کا امکان

اے آر رحمٰن کے کنسرٹ میں ایوانکا کی شرکت کا امکان

آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمٰن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں جن میں ایوانکا ٹرمپ بھی شامل ہوگئی ہیں، ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی بھارتی شہر حیدرآباد میں 26 نومبر سے شروع ہونے والے کنسرٹ اے آر رحمٰن انکور میں شرکت کریں گی۔ یہ گلوبل انٹر پرینیور شپ […]

فرانسیسی کاروباری افراد کا 14 رکنی وفد ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کیلئے روانہ ہو گیا

فرانسیسی کاروباری افراد کا 14 رکنی وفد ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کیلئے روانہ ہو گیا

پیرس: 9 نومبر2017ء: فرانسیسی14 رکنی تجارتی وفد اپنے کاروبار کو فروغ دینے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کے لئے پاکستان روانہ ہو گیاہے۔ سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے آج پیرس میں اس تجارتی وفد پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے […]

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وفد کے ہمراہ لندن سے نیویارک پہنچے جہاں وہ اقوام متحدہ کے 72 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل […]

سوچی نے تنقید کے ڈر سے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا

سوچی نے تنقید کے ڈر سے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا

ینگون: میانمار کی نوبل انعام یافتہ خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ میانمار کی حکمراں جماعت کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر تنقید کے خوف سے رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں […]

پیرس، وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کا نجی دورہ پیرس، شمروز الہی گھمن کا خیر مقدم اور پر تپاک استقبال کا عزم

پیرس، وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کا نجی دورہ پیرس، شمروز الہی گھمن کا خیر مقدم اور پر تپاک استقبال کا عزم

پیرس، وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کا نجی دورہ پیرس، شمروز الہی گھمن کا خیر مقدم اور پر تپاک استقبال کا عزم پیرس(یس ارد و نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر برائے تعلیم بلیغ الرحمٰن پیرس کے نجی دورے پر روانہ ہوگئے، مسلم لیگ یورپ کے چیئرمین ایڈوائزری کونسل شمروز الہی گھمن نے پرتپاک استقبال […]