counter easy hit

attend

پیرس، ایفل ٹاور پر پاکستانی و کشمیری کمیونٹی یورپی برادری کےہمراہ بھارت کےکیخلاف یوم سیاہ منائے گی،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی خصوصی شرکت اور تمام سیاسی و سماجی راہنمائوں سے شرکت کی اپیل

پیرس، ایفل ٹاور پر پاکستانی و کشمیری کمیونٹی یورپی برادری کےہمراہ بھارت کےکیخلاف یوم سیاہ  منائے گی،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی خصوصی شرکت اور تمام سیاسی و سماجی راہنمائوں سے شرکت کی اپیل پیرس(یس ارد ونیوز) ایفل ٹاور پرآج شام پانچ بجے پاکستانی و کشمیری کمیونٹی یورپی برادری کےہمراہ ملکر بھارت کے یوم […]

اے سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے نجم سیٹھی کولمبو روانہ

اے سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے نجم سیٹھی کولمبو روانہ

چیئرمین پی سی بی ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے سری لنکا روانہ ہوگئے۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ حکام سے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نےکولمبو روانگی سے قبل لاہور ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے […]

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ

میاں محمد نواز شریف کی آستانہ میں مختلف ممالک کے سربراہوں سے بھی اہم نوعیت کی ملاقاتیں ہوں گی اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ ہو گئے ۔ اس اجلاس میں پاکستان ایس سی او کا مکمل رکن بن جائے گا۔ وزیراعظم کی آستانہ […]

ورلڈ لیگ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج لندن روانہ ہوگی

ورلڈ لیگ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج لندن روانہ ہوگی

ورلڈ لیگ میں شرکت کےلیے قومی ہاکی ٹیم آج لند ن روانہ ہوگی، ورلڈ لیگ سے قبل قومی ٹیم آئرلینڈ سے تین میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی۔ لندن روانہ ہونیوالی ہاکی ٹیم 16 کھلاڑیوں اور 4 آفیشلز پر مشتمل ہے۔ ٹیم ہاکی ورلڈ لیگ کے میچوں میں شرکت کرے گی جو 15 جون سے […]

وزیراعظم سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ

وزیراعظم سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ

وزیراعظم نواز شریف عرب اسلامک امریکن سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، دفتر خارجہ کا کہنا ہے وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ان کی سائیڈ لائن ملاقاتوں کے امکانات بہت کم ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب گئے ہیں جہاں سعودی عرب […]

وزیر اعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ

وزیر اعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ

وزیر اعظم نواز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس روانہ ہوگئے۔ وہ سوئٹزرلینڈ کے صدر اور اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل اینتونیو گٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے چیئرمین پروفیسر کلاز کی دعوت پر فورم میں […]

پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی

پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی

مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی۔ فلپائن میں گزشتہ سال ’’مس پرپیچوئل‘‘ کا خطاب جیتنے والی ماڈل دیا علی نے اب مس ورلڈ مقابلے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ 2017 کی مس ورلڈ کا […]

ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کی کمزوری ظاہر ہو گی: خورشید شاہ

ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کی کمزوری ظاہر ہو گی: خورشید شاہ

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ مسلسل بھارتی جارحیت پر پاکستانی حکومت اپنا حق محفوظ رکھنا چاہتی ہے، مگر یہ حق محفوظ رکھنے کا وقت نہیں، بھارت کو ہمیں دوگنی طاقت سے جواب دینا چاہیے اسلام آباد (یس اردو نیوز) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے بعد بھی آج قومی […]

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت مل گئی

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت مل گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو آئندہ ماہ بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومت کی اجازت مل گئی ۔ٹیم کو بھارت روانگی کیلئے ویزے کا انتظار ہے ۔ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ آٹھ سے اٹھارہ دسمبر تک بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز […]

میکسیکو کے سالانہ کنونشن میں مسخروں کی شرکت

میکسیکو کے سالانہ کنونشن میں مسخروں کی شرکت

میکسیکو میں مسخروں کی سالانہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خطے بھر سے آئے درجنوں مسخروں نے شرکت کی۔لاطینی امریکا سے آنے والے سینکڑوں مسخروں نے شہریوں کو اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں اور کرتب کے ذریعے خوب لطف اندوز کیا۔ کنونشن میں شرکت کرنے والے مسخروں نے جہاں اس پیشے کے حوالے سے […]

کے ایم سی اجلاس،وسیم اختر اجاز ت کے باوجود شرکت نہ کرسکے

کے ایم سی اجلاس،وسیم اختر اجاز ت کے باوجود شرکت نہ کرسکے

کے ایم سی کونسل کے پہلے اجلاس میں نو منتخب میئر کراچی وسیم اختر کو شرکت کی اجازت مل گئی ہے، تاہم وہ اجلاس میں شریک نہیں ہوسکے۔ کونسل کا پہلا اجلاس میئر کی عدم موجودگی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے،وسیم اختر کی درخواست پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حکم جاری […]

پاکستان سفارت خانہ ویانا کے سٹاف کو یوم آزادی کرکٹ میلہ میں شرکت کی دعوت دینے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان سفارت خانہ ویانا کے سٹاف کو یوم آزادی کرکٹ میلہ میں شرکت کی دعوت دینے کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ نے23 جولائی کو پاکستان سفارت خانہ ویانا میں سٹاف کے ساتھ ملاقات کی اورپاکستان سفارت خانہ ویانا کے فسٹ سیکرٹری التماس، ٹیکنیکل منسٹروقار ملک ،ویزہ سیکشن عمران ساجد ،رضوان رحمان، تسلیم بٹ ،محمد ابراہیم ،شہریارخان ،اریان فیصل […]

تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے بینظیر بھٹو شہید کی 64 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ کامران یوسف گھمن

تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے بینظیر بھٹو شہید کی 64 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ کامران یوسف گھمن

فرانس: تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 64 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ کامران یوسف گھمن۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 297