counter easy hit

Attock

راولپنڈی، صوبائی محتسب جسٹس (ر)باقر علی رانا نے راولپنڈی اور اٹک کے متاثرہ سرکاری ملازمین کے واجبات ادا کردیئے

راولپنڈی، صوبائی محتسب جسٹس (ر)باقر علی رانا نے راولپنڈی اور اٹک کے متاثرہ سرکاری ملازمین کے واجبات ادا کردیئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صوبائی محتسب نے راولپنڈی اور اٹک کے اضلاع میں شہریوں اور ملازمین کی درخواستوں پر مختلف اداروں سے ڈوبے ہوئے65لاکھ63ہزار493 روپے کے واجبات ادا کرا دیئے،صوبائی محتسب راولپنڈی اور اٹک کے انچارج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ریٹائرڈ باقر علی رانا نے متاثرین سرکاری ملازمین کو مجموعی طور پر26لاکھ6ہزار71 روپے اور ڈسٹرکٹ […]

فازیہ اسکولوں اور کالجوں کی ملازمتیں اکتوبر 2019 کو ٹیچنگ اینڈ نان ٹیچنگ اسٹاف کے لئے (اٹک ، پشاور ، اسلام آباد)

فازیہ اسکولوں اور کالجوں کی ملازمتیں اکتوبر 2019 کو ٹیچنگ اینڈ نان ٹیچنگ اسٹاف کے لئے (اٹک ، پشاور ، اسلام آباد)

Fazaia Schools & Colleges Jobs October 2019 For Teaching & Non-Teaching Staff (Attock, Peshawar, Islamabad) October 1, 2019 Fazaia Schools & Colleges Jobs 2019: PAF is inviting applications from eligible candidates for Teaching & Non-Teaching Staff in multiple cities including Attock / Kamra, Peshawar and Islamabad. Required qualification from a recognized institution, relevant work experience […]

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹیک جابز 2019 کے لئے 40 + سٹینگرافس، اسسٹ لائبریرین، ڈی او او، اکاؤنٹس اور دیگر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹیک جابز 2019 کے لئے 40 + سٹینگرافس، اسسٹ لائبریرین، ڈی او او، اکاؤنٹس اور دیگر

District & Session Judge Attock Jobs 2019 for 40+ Stenographers, Asst Librarian, DEO, Accounts & Other 29 June, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

تحریک انصاف / ٹیچرنگ اسٹاف کے لئے فوزیہ ڈگری کالج آر ایف-کامرا / اٹاک جابز 2019 (واک میں انٹرویو)

تحریک انصاف / ٹیچرنگ اسٹاف کے لئے فوزیہ ڈگری کالج آر ایف-کامرا / اٹاک جابز 2019 (واک میں انٹرویو)

Fazaia Degree College ARF-Kamra / Attock Jobs 2019 for PTI / Teaching Staff (Walk-in Interviews) 25 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 69

اٹک لاری اڈہ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے دوگنی کرائے کی وصولی جاری

اٹک لاری اڈہ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے دوگنی کرائے کی وصولی جاری

اٹک (اصغر علی مبارک) لاری اڈہ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے دوگنی کرائے کی وصولی جاری اٹک ڈرائیور اور مسافروں کے درمیان لڑائی جھگڑے حکام بالا نے لمبی تان کر سو کئے۔۔ اٹک عوامی حلقوں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اٹک اور ڈی پی او اٹک سے فوری […]

نامعلوم ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے اومنی کی دوکان سے ہزاروں روپے لے اڑے۔

نامعلوم ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے اومنی کی دوکان سے ہزاروں روپے لے اڑے۔

نامعلوم ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے اومنی کی دوکان سے ہزاروں روپے لے اڑے۔ اٹک: (اصغر علی مبارک) عمران نامی نوجوان مرکزی جامع مسجد کے قریب اپنی اومنی کی دوکان پر موجود تھا۔ دو نوجوان دوکان کے اندر آئے اور اسلحہ کی نوق پر 70ہزار روپے لیکر فرار ہوگئے۔ عمران اپنی دوکان پر بجلی اور ٹیلی […]

ضلع اٹک کے تھانہ باہتر کی حدود میں ایک ہی گھر کی تین عورتیں قتل

ضلع اٹک کے تھانہ باہتر کی حدود میں ایک ہی گھر کی تین عورتیں قتل

ضلع اٹک کے تھانہ باہتر کی حدود میں ایک ہی گھر کی تین عورتیں قتل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قاتل نے گھر کی چار خواتین پر وار کیے تین قتل ایک زخمی ہوئی ہے،اہل علاقہ قاتل کو اہل علاقہ نے پکڑ کر کھمبہ سے باندھ دیا، پولیس تاحال جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی […]

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار نے 23 مئی سابقہ وزیراعظم مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواذ شریف اور اس کی صاحبزادی مریم نواز کی اٹک لالہ زار ہاکی اسٹیڈم میں منعقدہ جلسہ میں آمد حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کردیا

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار نے 23 مئی سابقہ وزیراعظم مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواذ شریف اور اس کی صاحبزادی مریم نواز کی اٹک لالہ زار ہاکی اسٹیڈم میں منعقدہ جلسہ میں آمد حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کردیا- اٹک: (اصغر علی مبارک) سیکورٹی پلان کے مطابق 2 ایس ڈی پی […]

اٹک:تحصیل حسن ابدال میں , باپ اورچچا نےظلم کی انتہاکر دی

اٹک:تحصیل حسن ابدال میں , باپ اورچچا نےظلم کی انتہاکر دی

اٹک(الطاف بھاکری)15 سالہ بیٹی کو پارک میں جانے کی المناک سزا دے دی۔ باپ نے بیٹی کوزنجیروں سےباندھ کر2ماہ تک گھرکےکمرے میں قیدرکھا۔ سنگ دل باپ کا بینش بی بی پرچچا کے ساتھ مل کر بدترین تشدد، موقع پاکر بچی ننگےپاوں بھاگتی ہوئی تھانے پہنچ گئی۔پولیس کا بچی کےگھرپر چھاپہ کمرےسےزنجیریں اور تالےبرآمد ۔میڈیکل بورڈکےبعد بچی دارالامان […]

اٹک میں بے قابو ڈمپر نے بچوں کو روند ڈالا، 4 طلبا جاں بحق

اٹک میں بے قابو ڈمپر نے بچوں کو روند ڈالا، 4 طلبا جاں بحق

اٹک: کھوڑ روڈ پر بے قابو ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑے بچوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 4 طلبا جاں بحق ہو گئے۔ اٹک میں کھوڑ روڈ کے ملال اسٹاپ پر اسکول جانے کے لئے اپنی سواری کے انتظار میں کھڑے بچوں کو بے قابو ڈمپر نے روند ڈالا جس کے نتیجے میں 4 […]

اٹک میں دلہن کاقتل،مقتولہ کوچارفٹ کےفاصلےسےگولی ماری گئی،پوسٹمارٹم رپورٹ

اٹک میں دلہن کاقتل،مقتولہ کوچارفٹ کےفاصلےسےگولی ماری گئی،پوسٹمارٹم رپورٹ

قتل کے چاروں ملزمان ضمانت پررہا،میری بیٹی کوسسرالیوں نے قتل کیا،سسرال والے کہتے کہ اگرگھرمیں کوئی بات بتائی توقتل کردینگے۔والدکاالزام  لاہور(یس اردو نیوز):اٹک میں دوماہ کی دلہن کے قتل کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے،جس کے تحت لڑکی کاقتل فائرنگ سے ہوا، مقتولہ کوگولی چارفٹ کے فاصلے سے پیچھے سے ماری گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹک […]

اٹک میں ٹریفک حادثے میں 2 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

اٹک میں ٹریفک حادثے میں 2 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

اٹک: نواحی علاقے کھنڈہ موڑ میں مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق جنڈ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد مسافر وین کے ذریعے ہری پور دربار پر حاضری دینے کے بعد واپس آرہے تھے کہ ان […]

اٹک سے چودھری شجاعت کی بھانجی چیئرمین ضلع کونسل منتخب،چودھری نثار علی خان کے بھانجے کو شکست

اٹک سے چودھری شجاعت کی بھانجی چیئرمین ضلع کونسل منتخب،چودھری نثار علی خان کے بھانجے کو شکست

اٹک میں نواز لیگ کیلئے بڑا سیٹ اپ ، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بھانجے چیئرمین ضلع کونسل کا انتخاب ہار گئے ۔ اٹک سے سامنے آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج میں کہا گیاہے کہ اٹک سے ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین کی بجانجی ایمان طاہر چیئرمین […]

اٹک : ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

اٹک : ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

اٹک : ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید تحصیل فتح جنگ کے رہائشی مجرم پرویز خان اور پنڈی گھیب کے رہائشی مجرم رستم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ مجرم پرویز خان نے 2001 میں اپنے ماموں زاد بھائی عامر خان کو معمولی رنجش پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جبکہ مجرم رستم نے […]

اٹک: پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع

اٹک: پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع

اٹک : پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا، شجاع خانزادہ شہید کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم کے درمیان مقابلہ ہے۔ ووٹنگ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، یہ نشست وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد خالی ہوئی تھی۔ […]

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

اٹک : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترکہ مشقوں کا جائزہ لیا جب کہ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

بھارت نے حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے مختصر جنگ کا اشارہ کردیا، مولانا فضل الرحمان

بھارت نے حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے مختصر جنگ کا اشارہ کردیا، مولانا فضل الرحمان

اٹک : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے مختصر جنگ کا اشارہ دیا ہے۔ اٹک میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بھارتی رویئے میں شدت اور انتہا […]

کچھ قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں، ایاز صادق

کچھ قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں، ایاز صادق

اٹک : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں۔ اٹک میں وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ خود اپنی گاڑی چلاکر اسلام آباد اور لاہور […]

اٹک خودکش حملے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی

اٹک خودکش حملے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی

اٹک : شادی خان میں ہونے والے خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی شہید ہو گیا۔ امریز خان کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے چچا زاد بھائی تھے جس کے بعد اس سانحے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی۔ پاک فوج کے افسر اور اہلکار کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور دیگر […]

اٹک دھماکا میں صوبائی وزیر داخلہ کی شہادت، وزیراعلیٰ ناقص سیکیورٹی پر سخت برہم

اٹک دھماکا میں صوبائی وزیر داخلہ کی شہادت، وزیراعلیٰ ناقص سیکیورٹی پر سخت برہم

لاہور : ذرائع کے مطابق سانحہ اٹک کے حوالے سے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کو سیکیورٹی صورتحال پر ابتدائی رپورٹ ارسال کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ناقص سیکیورٹی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے وقت صرف 2 ڈرائیورز سمیت 7 پولیس اہلکار ڈیوٹی پر […]

شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات بھی شامل

شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات بھی شامل

اٹک : وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ تھانہ رنگو میں درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ رنگو غلام شبیر کی مدعیت میں شہید وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ درج کیا گیا جس میں قتل، اقدام قتل اوردہشت […]