counter easy hit

auction

ہائے میں لٹی گئی : سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ حیران کن موقف کے ساتھ عدالت پہنچ گئیں

ہائے میں لٹی گئی : سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ حیران کن موقف کے ساتھ عدالت پہنچ گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ نے گھر کی نیلامی رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ جمعرات کو تبسم اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کر دیا۔ تبسم اسحاق ڈار نے درخواست میں احتساب عدالت ، نیب اور تفتیشی افسر نادرعباس کو […]

کمر توڑ جھٹکا ۔۔۔۔ شریف خاندان کے راج دلارے کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم جاری کردیا گیا

کمر توڑ جھٹکا ۔۔۔۔ شریف خاندان کے راج دلارے کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم جاری کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہو رہائی کورٹ نے نوازشریف کے کزن کی زیر ملکیت حسیب وقاص شوگر ملز کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے جائیداد نیلام کرنے کے بعد12 ستمبر کو رپورٹ طلب کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں حسیب وقاص شوگر ملز کیخلاف پنجاب بینک کی درخواست پر سماعت کی […]

70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری

70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں 70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری ہے، آٹھ نیوز ٹی وی چینلز کے لیے لائسنس کے لیے بھی نیلامی کی جارہی ہے۔ پیمرا آج سات مختلف کیٹیگریز میں 70 ٹی وی چینلز کے لائسنس جاری کرنے کے لیے نیلامی کررہا ہے، […]

سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی انتہائی کامیاب

سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی انتہائی کامیاب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی انتہائی کامیاب رہی، نیلامی سے تاریخ میں سب سے زیادہ 11 ارب 28 کروڑ روپے ملے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی انتہائی کامیاب رہی، […]

ایفل ٹاور کی کیا چیز نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ؟ جانیے

ایفل ٹاور کی کیا چیز نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ؟ جانیے

پیرس (ویب ڈیسک)پیرس میں ایفل ٹاور کی دھوم کا ہر جگہ چرچہ ہے جبکہ اس کی سیڑھیاں نیلامی کے لئے پیش کر دی گئی ہیں اور اس کی سیڑیوں کی قیمت ہزاریوروزمتعین کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں ایفل ٹاور کے لوہے کی اس 13فٹ اونچی سیڑھی کے 24اسٹپس ہیں جبکہ اس […]

کفایت شعاری مہم: دوسرے مرحلے میں کتنی اور کون کون سی گاڑیاں نیلام کیلئے پیش کی جانے والی ہیں؟ اعلان ہو گیا

کفایت شعاری مہم: دوسرے مرحلے میں کتنی اور کون کون سی گاڑیاں نیلام کیلئے پیش کی جانے والی ہیں؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم، دوسرے مرحلے میں مزید 55 گاڑیاں نیلام کی جائیں گی۔ وزیراعظم ہاؤس کی 49، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی 6 گاڑیاں نیلامی کیلئے رکھی گئی ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی 17 جبکہ قومی اسمبلی کی گاڑیوں کی نیلامی 24 اکتوبر کو ہو گی۔ گاڑیوں میں […]

وزیر اعظم ہاؤس میں نیلامی کے لیے سب سے پہلی گاڑی خریدنے والی شخصیت کون تھی؟

وزیر اعظم ہاؤس میں نیلامی کے لیے سب سے پہلی گاڑی خریدنے والی شخصیت کون تھی؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم ہاﺅس میں 102 گاڑیوں کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ جاری ہے اور اب تک 34 سے زائد گاڑیاں نیلام ہو چکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیلامی کے لیے رکھی گئی گاڑیوں میں 1994 سے 2016 ماڈل کی گاڑیاں شامل ہیں۔ 28 مرسڈیز، آٹھ بی ایم ڈبلیوز اور مختلف اقسام کی […]

ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو قبضہ میں لینے کے بعد حکومت پاکستان ان کی نیلامی میں جلدی نہ کرے اور اگر ہو سکے تو یہ کام کیا جائے تاکہ دیگر سیاستدانوں کو عبرت حاصل ہو ۔۔۔۔نامور کالم نگارنے ایسا مشورہ دے دیا جسکی آپ بھی تائید کریں گے

لاہور ;احتساب عدالت کی جانب سے نواز شریف کے خلاف فیصلہ سنائے جانے میں ”تاخیر پہ تاخیر“ اعصاب شکن تھی۔ جو حکم ہمیں جمعے کی نماز سے قبل سنانے کا وعدہ تھا بوقتِ عصر منظر عام پر آیا اور عصر ہی وہ وقت ہے جس کی قسم کھاتے ہوئے رب ذوالجلال نے کہہ رکھا ہے […]

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا سب سے بڑا اور تین سو سالہ قدیم ایک موتی چار کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ نیدر لینڈ میں گزشتہ روز دنیا کا سب سےبڑا تازہ پانی کا ایک موتی نیلامی کیلئے پیش کیا گیا جو 3 لاکھ 20 ہزار یورو ( 4 کروڑ 31 لاکھ اور 68 […]

اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ اس رمضان کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا جب کہ ہر چینل کیلئے پانچ وقت کی اذان نشر کرنا لازم ہوگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی۔ […]

ٹوئنکل کھنہ کو اکشے کمار کی وردی نیلام کرنے پر تنقید کا سامنا

ٹوئنکل کھنہ کو اکشے کمار کی وردی نیلام کرنے پر تنقید کا سامنا

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کو اپنے شوہر اکشے کمار کی فلم ’رستم‘ میں پہنی گئی وردی نیلام کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں فلم ’رستم‘ میں پہننے والی بھارتی بحریہ کی اصلی وردی کی نیلامی کا […]

ٹائٹینک کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ٹائٹینک کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ایک صدی قبل حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار بحری جہاز ٹائٹینک پر پیش کیے جانے والے پہلے کھانے کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردیا گیا۔ مینو کارڈ کے مطابق دو اپریل سنہ 1912 کو افسران کو دوپہر کے کھانے میں کنسمی مریٹری، سویٹ بریڈ اور سپرنگ لیمب پیش کیا گیا۔ […]

نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

لاہور: یہ پتّا 1804 میں ہونے والی تاجپوشی میں استعمال ہونے والے تاج سے نکالی جانے والی چھ چیزوں میں سے ایک تھا فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ایک نیلامی میں فرانس کےآنجہانی بادشاہ نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا ایک سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام کر دیا گیا۔ عالمی […]

دنیا کا بڑا اور شفاف ہیرا ’ساڑھے 3 ارب روپے میں نیلام

دنیا کا بڑا اور شفاف ہیرا ’ساڑھے 3 ارب روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا شفاف ہیرا ریکارڈ 3 ارب 40 کروڑ روپے میں نیلام کردیا گیا۔ شفاف ہیرے کی نیلامی کے میں یہ ایک ریکارڈ ہے ،یہ ہیرا 163 اعشاریہ چارایک قیراط وزن کا حامل ہے۔ اسے جنیوا میں ہونے والی ایک نیلامی میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا ساڑھے تین ارب […]

لاہور ہائیکورٹ: شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ: شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم

لاہور: 11 کروڑ 95 ہزار کی باقی رقم ادا نہیں کی جا رہی، عدالت رقم کی وصولی کیلئے ملز کو نیلام کرنے کا حکم دے: وکیل نجی بینک لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم دے دیا۔ اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی 15 دسمبر کو کی جائے گی۔ وکیل نجی […]

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

نیویارک سٹی: ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے تحت ہالی ووڈ کے معروف اداکار […]

بھارت میں داؤد ابراہیم کے گھر اور ہوٹل کی نیلامی

بھارت میں داؤد ابراہیم کے گھر اور ہوٹل کی نیلامی

بھارت کو مطلوب داؤد ابراہیم کے گھر اور ہو ٹل کی نیلامی کے لیے بھارتی حکو مت نے اشتہار جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اشتہار ممبئی کے پاک موڈیا اسٹریٹ علاقے میں داؤد ابرا ہیم کے گھر کی نیلامی کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ حکومت نے گھر کی نیلامی قیمت ایک کروڑ 55 […]

ٹرمپ کے زیراستعمال فراری 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام

ٹرمپ کے زیراستعمال فراری 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر استعمال رہنے والی فراری 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام کردی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2007 نیلامی سے قبل فلوریڈا کے برووڈ کاؤنٹی کنونشن سینٹر میں نمائش کے لئے پیش کی گئی۔ ماہرین نے اندازہ لگایا تھا کہ یہ نایاب گاڑی دولاکھ 50ہزار سے تین لاکھ50ہزار […]

امریکی صدور اور خاتون اول کے مجسمے نیلامی کیلئے پیش

امریکی صدور اور خاتون اول کے مجسمے نیلامی کیلئے پیش

پنسلوانیا کا ‘دی ہال آف پریزیڈنٹس اینڈ فرسٹ لیڈیز بندہوگیا ہے جبکہ مومی مجسمے نیلامی کے لئے پیش کردئیے گئے۔ امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر گیٹسبرگ میں واقع مومی عجائب گھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ بننے سے پہلے ہی میوزیم بند کردیا گیا جس کے بعد امریکی صدور اور خاتون اول کے تمام مجسمے […]

ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کالعدم قرار

ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کردی ہے۔ جسٹس عائشہ اے ملک کی سربراہی میں فل بنچ نے فیصلے میںبراڈ کاسٹر کے ڈسٹری بیوٹر بننے پر عائد پابندی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں پیمرا کی دفعہ 13 کی […]

مارلن منرو کا سنہری گائون4اعشاریہ 8ملین ڈالر میں نیلام

مارلن منرو کا سنہری گائون4اعشاریہ 8ملین ڈالر میں نیلام

ساٹھ کی دہائی میں لاکھوں کروڑوں دِلوں پر راج کرنیوالی آنجہانی اداکارہ مارلن منرو کا مشہور سنہری گاؤن 4اعشاریہ8ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہو گیاہے۔ بیورلی ہلِزمیں موجود جولیئن نیلام گھر کے تحت پیش کیا جانیوالا یہ دلکش ڈریس 2 ہزار5 سو کرسٹلز سے مزین ہے، گندمی رنگت کا حامل اس گاؤن کو […]

ایفل ٹاور کی سیڑھی رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کی جائے گا

ایفل ٹاور کی سیڑھی رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کی جائے گا

عالیشان ایفل ٹاور کی سیڑھی کے ایک حصے کو رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔ اس کی نیلامی44 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپوں سےشروع ہوگی۔ سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والے ایفل ٹاور کی سیڑھیوں کو 1983 میں ایلی ویٹر سے تبدیل کردیا گیا تھا۔ رواں ماہ اس پرانی سیڑھی کے ایک […]

92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

حکومت نے 92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیئے، نیلامی میں 3 ماہ کے بلزکی کٹ آف ایلڈ 5 بیسز پوائنٹس بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 3ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 5اعشاریہ 90 فیصد رہی جبکہ چھ اور بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ میں کوئی […]

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی نہیں ہوگی

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی نہیں ہوگی

لاہو : پاکستان سپر لیگ میں کرکٹرز نیلامی کے بجائے امریکی فٹبال لیگ کی طرز پر فروخت کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی اپنی سپر لیگ کے اولین ایڈیشن کا انعقاد آئندہ سال فروری میں کروانے کے لئے کوشاں ہے جس کے لئے غیر ملکی کرکٹرز سے رابطوں کا آغاز ہوچکا، چند […]