counter easy hit

auctioned

وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں آج نیلام ہونگی

وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں آج نیلام ہونگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی نیلامی آج دن 11 بجے منی ڈیری فارم پی ایم ہائو س میں ہو گی۔وزیراعظم ہاؤس انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹس کے مطابق بھینسوں کی نیلامی آج صبح 11 بجے منی ڈیری فارم وزیراعظم ہاؤس میں ہو گی۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ، […]

عام سا نظر آنیوالا پیالہ 5 کروڑ روپے میں نیلام

عام سا نظر آنیوالا پیالہ 5 کروڑ روپے میں نیلام

لاہور: شاید آپ اسے ایک عام پیالہ سمجھیں گے ۔ اس کے مالکان کا بھی یہی خیال تھا پھر ایک دن اچانک معلوم ہوا یہ تو کروڑوں کی چیز ہے۔ برطانیہ کے شہر ڈورسیٹ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کو یہ پیالہ اپنے خاندان سے وراثت میں ملا تھا اور کبھی ان کے وہم […]

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

ہندوستان میں نریندر مودی کی حکومت نے دلی کا تین سو ستر سال پرانا تاریخی لال قلعہ ایک نجی کمپنی، ڈالمیا بھارت کو 25 کروڑ روپے کے عوض پانچ سال کے ٹھیکہ پر نیلام کر دیا ہے۔ مودی سرکار پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ہندوستان کے اس تاریخی قلعہ سے قدیم تاریخی عمارتوں […]

ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلام ہوگی

ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلام ہوگی

1916 میں ہٹلر کی بنائی گئی چارلٹ لوبجی نامی فرانسیسی خاتون کی اس تصویر پر ہٹلر کے دستخط بھی موجود ہیں برلن: جرمن آمر ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلامی کیلئے پیش کی جائے گی ، پینٹنگ کی بولی 60ہزار یورو سے شروع ہو گی۔ جرمن آکشن ہاؤس کے مطابق1916کی اس پینٹنگ پر ہٹلر […]

محمد علی کا منڈیلا کو خط 7000 پاؤنڈ میں نیلام

محمد علی کا منڈیلا کو خط 7000 پاؤنڈ میں نیلام

عالمی شہرت یافتہ امریکی باکسر محمد علی کا جنوبی افریقہ کے رہنما نیلسن منڈیلا کے نام لکھا گیا ایک خط نیلامی کے دوران سات ہزار پاؤنڈ سے زیادہ میں فروخت ہوا۔ محمد علی کے دستخط پر مشتمل یہ خط نیلسن منڈیلا کو نسلی تعصب کے مخالف رہنما کی وفات کے موقع پر لکھا گیا جس […]

پیرس: چین کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام

پیرس: چین کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام

پیرس میں چین کی 18 ویں صدی کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام کر دی گئی، یہ قیمت لگائے گئے اندازے سے 20 گنا زیادہ ہے۔ چین کی شاہی مہر پیرس کے ایک نیلام گھر میں نیلام کی گئی ، جسے حاصل کرنے کے لیے زبردست بولیاں لگائی گئیں اورچین کے ایک نا […]

پاکستان کے پہلے 3 ڈی ٹی ایچ لائسنس نیلام کردیے گئے

پاکستان کے پہلے 3 ڈی ٹی ایچ لائسنس نیلام کردیے گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی مشروط اجازت کے بعد پاکستان کے پہلے 3 (ڈی ٹی ایچ) ڈائریکٹ ٹوہوم لائسنس نیلام کیے گئے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی مشروط اجازت کےبعد پاکستان کے پہلے 3 (ڈی ٹی ایچ) ڈائریکٹ ٹوہوم لائسنس 14 ارب 69 کروڑ 40 لاکھ میں نیلام کیےگئے۔ نیلامی کا آغاز گزشتہ روز دوپہر […]