counter easy hit

August

الیکشن کمیشن 7 اگست کو منتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا

الیکشن کمیشن 7 اگست کو منتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا

الیکشن کمیشن 7 اگست کو منتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا 9 اگست تک آزاد ارکان سیاسی جماعت میں شامل ہونے یا آزاد حیثیت برقرار رکھنے سے آگاہ کریں گے 10 اگست کو خواتین/ اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والوں کا نوٹیفکشن جاری ہوگا 11 اگست کو قومی اسمبلی […]

شوگر ملز منتقلی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی

شوگر ملز منتقلی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوگر ملز منتقلی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی اور وکلا شریف خاندان کو 10 لاکھ روپے ڈیمز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کیساتھ جھوٹ بول کر ملزلگائی گئیں، بہتر ہوگا ملز منتقل کردی جائیں، […]

عمران خان کی شاندار فتح ریحام خان کو ہضم نہ ہو سکی ۔۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی بتایا گیا تھا کہ 14 اگست کو یہ کام ہونیوالا ہے ؟ کپتان کی سابقہ اہلیہ نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

عمران خان کی شاندار فتح ریحام خان کو ہضم نہ ہو سکی ۔۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی بتایا گیا تھا کہ 14 اگست کو یہ کام ہونیوالا ہے ؟ کپتان کی سابقہ اہلیہ نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

لندن ; پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عام انتخابات 2018ء میں پی ٹی آئی کی برتری کی خبر سنتے ہی عمران خان او پی ٹی آئی کے خلاف زہر افشانی شروع کر دی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران […]

ایم کیوایم کا 22 اگست سے پہلے کا دور واپس نہیں آنے دینگے: وزیراعلیٰ سندھ

ایم کیوایم کا 22 اگست سے پہلے کا دور واپس نہیں آنے دینگے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ ایم کیوایم کو پوری اجازت ہے ادھر ادھر سے لوگوں کو جمع کرکے جلسہ کرلیں لیکن 22 اگست سے پہلے والے دور کو واپس نہیں آنے دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ’ملک میں […]

انکوائری کمیشن: اگست میں 32 افراد بازیاب، 158 لاپتہ ہوئے

انکوائری کمیشن: اگست میں 32 افراد بازیاب، 158 لاپتہ ہوئے

اسلام آباد: 478 کیسوں کی سماعت، 7 افراد کے کیس جبری گمشدگی میں نہ آنے پر خارج لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے اگست 2017 کی رپورٹ جاری کر دی ۔ کمیشن نے گزشتہ ماہ کے دوران مبینہ طور پر جبری گمشدگیوں کے 478 کیسوں کی […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان سے متعلق فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائیگا

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان سے متعلق فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائیگا

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے کیس کا فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائے گا۔ قومی کرکٹر شرجیل خان اور خالد لطیف کو پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کا سامنا ہے جس کے تحت پی سی بی نے دونوں کرکٹرز کو معطل کیا ہوا ہے جب کہ کرکٹرز […]

اسحاق ڈار 23 اگست کو نیب کے سامنے پیش ہوں گے، نوٹس موصول

اسحاق ڈار 23 اگست کو نیب کے سامنے پیش ہوں گے، نوٹس موصول

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس موصول ہوگیا اور وہ 23 اگست کو پیش ہوں گے۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس کے تحت نیب کو 4 ریفرنسز 6 […]

طاہرالقادری کا 16 اگست کو مال روڈ پر دھرنے کا اعلان

طاہرالقادری کا 16 اگست کو مال روڈ پر دھرنے کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 16 اگست کو مال رود پر دھرنے کا اعلان کردیا۔ طاہرالقادری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دھرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 16 اگست کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کی بیوائیں مال روڈ پر آئیں گی اور مجھے ان سے اظہار یکجہتی […]

عیدالاضحی: وفاقی اور سندھ حکومت کا ملازمین کو تنخواہ 28 اگست تک ادا کرنے کا فیصلہ

عیدالاضحی: وفاقی اور سندھ حکومت کا ملازمین کو تنخواہ 28 اگست تک ادا کرنے کا فیصلہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 28 اگست تک انکے بینک اکائونٹس میں منتقل کر دی جائیں، اکائونٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو کی بینکوں کو ہدایت کراچی،اسلام آباد: اکائونٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) نے عید الا ضحی کی چھٹیوں کے پیش نظر وفاقی ملازمین کو اگست کی تنخواہ 28 اگست تک جاری کرنے کی منظوری […]

ایم کیو ایم پاکستان کا 14 اگست کو جشن آزادی فیسٹیول منانے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کا 14 اگست کو جشن آزادی فیسٹیول منانے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان کی حب الوطنی پر شک نہ کیا جائے، 22 اگست کی تقریر کے بعد لندن سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ کرچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 11 سے 14 اگست تک یوم آزادی […]

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے جس سے ہر ٹیم کیلیے 11 کرکٹرز کا انتخاب ہوگیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 25اگست سے 10ستمبر تک ملتان میں ہوگا،8ریجنل ٹیموں کے ایونٹ میں ہر اسکواڈ کے11کرکٹرز کا انتخاب ڈرافٹ سسٹم سے ہوگا،ان میں ایک ایمرجنگ پلیئر کی شمولیت لازمی قرار دی گئی ہے۔ ذرائع […]

’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

کراچی: رواں ماہ دو پاکستانی فلمیں سینما گھر کی زینت بننے کے لیے تیار ہیں، فلم ’’چین آئے نہ‘‘ اور ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ ایک دوسرے کے مدمقابل ریلیز ہوں گی۔ رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلمز کے ٹریلرز کو سوشل میڈیا پر انتہائی منفی ردعمل دیکھنے کو ملا۔ ایکشن سے بھرپور فلم ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ کی […]