counter easy hit

August

سپریم کورٹ کا 11 اگست تک کا روسٹر جاری، پاناما کیس کے ججز کسی بینچ میں شامل نہیں

سپریم کورٹ کا 11 اگست تک کا روسٹر جاری، پاناما کیس کے ججز کسی بینچ میں شامل نہیں

سپریم کورٹ نے 11 اگست تک کے لیے بینچ تشکیل دے دیئے جس میں پاناما کیس کا بینچ شامل نہیں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی پاناما عملدرآمد بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس اعجاز افضل خان بینچ کے سربراہ ہیں جب کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عظمت سعید بینچ کے رکن […]

عمران خان کے خلاف 10ارب ہرجانہ کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی

عمران خان کے خلاف 10ارب ہرجانہ کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی

عمران خان الزامات لگاتے ہیں مگر ثبوت نہیں دیتے، عدالت الزامات کا جواب طلب کرے تو نہ عمران خان پیش ہوتے ہیں نہ جواب جمع کرواتے ہیں: شہباز شریف کے وکیل کمرہ عدالت میں عمران خان پر برس پڑے لاہور: وزیراعلٰی پنجاب کی جانب سے دس ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت کے دوران عمران […]

فلم ’’ چین آئے نہ‘‘ 11 اگست کو ریلیز ہوگی، سید نور

فلم ’’ چین آئے نہ‘‘ 11 اگست کو ریلیز ہوگی، سید نور

کراچی /  لاہور: پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین معروف فلم ساز و ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ فلم’’ چین آئے نا‘‘ پنجاب سنسر بورڈ نے سینسر کردی ہے جب کہ سندھ سینسر بورڈ میں بھی پیش کی جائیگی۔ سید نور نے کہا کہ فلمی صنعت کا ریوائیول کراچی سے ہورہا ہے، اسی […]

بینظیر قتل کیس کے تمام ملزمان کے بیانات ریکارڈ،21 اگست سے حتمی بحث کا حکم

بینظیر قتل کیس کے تمام ملزمان کے بیانات ریکارڈ،21 اگست سے حتمی بحث کا حکم

راولپنڈی: سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈ کرا دیے۔ بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان ڈی آئی جی سعود عزیز،ایس پی خرم شہزاد،اعتزاز شاہ،شیر زمان، رفاقت، حسنین اور عبدالرشید نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈکرا دیے۔ انسداد دہشت […]

اداکارہ میرا 22 اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

اداکارہ میرا 22 اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 22 اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ کر پیا دیس سدھار جائیں گی۔ لالی وڈ اداکارہ میرا اپنی گلابی انگریزی، متنازعہ بیانات اور فیشن کے باعث شہ سرخیوں میں رہتی ہیں جب کہ اداکارہ اپنی شادی کے حوالے سے بھی مقدمات […]

میرا نے 14 اگست کے دن شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

میرا نے 14 اگست کے دن شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

لاہور: فلم اسٹار میرا نے شادی کے لیے14اگست کے دن کے انتخاب کی خواہش کا اظہار کردیا۔ فلم اسٹار میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ رواں سال شادی کرلوں، جس کے لیے میری والدہ نے کچھ رشتے بھی دیکھے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں یہ بھی چاہتی ہوں اگر کوئی اچھا رشتہ […]

یوم دفاع کے تقاضے

یوم دفاع کے تقاضے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہر سال اگست کے ماہ میں اسلامی جموریہ پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر بھارت میں صفِ ماتم بچھ جاتی ہے جس کا اظہار دشمن نے 1947 سے لیکر آج تک کر رہا ہے 6ستمبر1965 اور ستمبر2016 میں جو چیز مشترکہ ہے وہ ہے ہمارا ازلی دشمن ” […]

29 اگست، ایٹمی پھیلاؤ کیخلاف عالمی دن

29 اگست، ایٹمی پھیلاؤ کیخلاف عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین پوری دنیا میں ایٹم بم اور ایٹمی تجربات کیخلاف عالمی دن (International Day against Nuclear Tests) ہر سال 29 اگست کے دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ اس جانب مبذول کروانا ہے کہ کئی دہائیوں سے ہونے والے جوہری تجربات نے لوگوں اور […]

اگست بے شمار وبے مثال قربانیوں کا مہینہ

اگست بے شمار وبے مثال قربانیوں کا مہینہ

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ماہ ِمحرم اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جبکہ ماہ ِ اگست میں بھی اس کرہ عرض پر اسلام کے نام پر لی گئی دوسری سلطنت خداداد پاکستان کے حصول اور بقاء و سلامتی کی خاطر بے مثال قربانیوں کی داستانیں دلوں کو گرما دینے والی […]

14اگست! حریت و استقلال کا پیغامبر

14اگست! حریت و استقلال کا پیغامبر

تحریر : ڈاکٹر ایم اے قیصر آبائو اجداد کی قربانیوں سے حاصل کیا جانے والا قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان آج 68 برس کا ہو چکا ہے۔ 14 اگست کا دن ہر سال ہم سب پاکستانیوں کے لئے حریت و استقلال کا پیغامبر بن کے آتا ہے۔ ہمارے ذہنوں میں جدوجہد آزادی اور قربانیوں […]

چلو چلو چلو پی سی سی یوم آزادی 14 اگست کرکٹ میلہ ویانا سٹیڈیم چلو

چلو چلو چلو پی سی سی یوم آزادی 14 اگست کرکٹ میلہ ویانا سٹیڈیم چلو

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 21واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 14 اگست صبع 10 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک منعقد کیا جائے گا جس کے مہمان خصوصی سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمان ملک ہیں اور وہ پرچم کشائی کی رسم ادا کریں گے۔پرچم […]

14اگست کا دن ہمارے لئے خوشیوں کا تہوار ہے۔ محمد زبیر شرفی

14اگست کا دن ہمارے لئے خوشیوں کا تہوار ہے۔ محمد زبیر شرفی

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبر ونگ اوورسیزکویت کے صدر محمد زبیر شرفی نے پاکستان کی2016ء 69ویں سالگرہ کے موقعہ پر اپنے پیغام میں تمام ا ہل و طن کودل کی تہاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ آزادی کی یہ نعمت ہمارے بزرگوں نے کشت وخون کے جو دریا عبور کر […]

برن میں یوم آزادی کے پرمسرت موقعہ پر 14 اگست بروز اتوار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہو گی

برن میں یوم آزادی کے پرمسرت موقعہ پر 14 اگست بروز اتوار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہو گی

سویئٹزر لینڈ (علی جیلانی سے) سویئٹزر لینڈ کے دالحکومت برن میں یوم آزادی کے پرمسرت موقعہ پر 14 اگست بروز اتوار ساڑھے گیارہ بجے صبح پرچم کشائی کی ایک شاندار تقریب منعقد ہو گی۔ سفیر پاکستان جناب ڈاکٹر امان رشید صاحب اور بیگم امان رشید دلی مسکراہٹوں کے ساتھ پاکستانی فیلمیز کا استقبال کریں گے۔ […]

چوہدری رشید 31 اگست کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

چوہدری رشید 31 اگست کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

ویانا (اکرم باجوہ) شفیق الرحمان ہاشمی نے اطلاع دی کہ ویانا میں عرصہ دراز سے مقیم چوہدری رشید جو U4 کار پلاٹس کے اسٹیشن پر اخبار فروش کا کام کرتا تھا۔ 31 اگست کی صبع 21 ڈسٹرکٹ ویانا ان کی رہائش گاہ پردل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اور خالق حقیقی سے […]

استحکام پاکستان کا اگست

استحکام پاکستان کا اگست

تحریر : شاہ بانو میر جب رب کو پکارنے والے گلے خشک کر بیٹھے ـ وقت کے فرعون اور طاقتور ہوں ـ جب لکھنے والوں کے ہاتھوں کی رگیں ابھر آئیں اور سب ویسا چلتا رہے ـ جب تن و توش رکھنے والے توانا لوگ جدوجہد کرتے ہوئے ہڈیوں کا پنجر جائیں اور مال لوٹنے […]

طاہر القادری چھ روزہ تنظیمی دورے پر جمعہ اٹھائیس اگست کو ایتھنز پہنچیں گے

طاہر القادری چھ روزہ تنظیمی دورے پر جمعہ اٹھائیس اگست کو ایتھنز پہنچیں گے

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری جوکہ آج کل یورپ بھر میں تنظیمی دورے کررہے ہیں یونان کے چھ روزہ تنظیمی دورے پر جمعہ اٹھائیس اگست کو ایتھنز پہنچیں گے ان کے ہمراہ تحریک منہاج القرآن یورپ کے وفد کے ارکان بھی ہونگے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری یونان کے دورہ کے […]

منہاج القرآن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے

منہاج القرآن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے سینئر ممبر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن انٹر نیشنل کے سربراہ شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو تنظیمی امور کے سلسلہ میں ویانا پہنچیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

اگست۔۔بے مثال قربانیوں کا مہینہ

اگست۔۔بے مثال قربانیوں کا مہینہ

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ماہ ِمحرم اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جبکہ ماہ ِ اگست میں اس کرہ عرض پر اسلام کے نام پر لی گئی دوسری سلطنت خداداد پاکستان کے حصول اور بقاء و سلامتی کی خاطر بے مثال قربانیوں کی داستانیں رقم ہوئیں ہیں۔چاہے ہم اگست میں […]

پیپلز پارٹی کے جیالوں اور عوام کو 17 اگست کا دن مبارک ہو۔ مجیب الحسن

پیپلز پارٹی کے جیالوں اور عوام کو 17 اگست کا دن مبارک ہو۔ مجیب الحسن

امریکہ (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی کے جیالوں اور عوام کو 17 اگست کا دن مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 254

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو بیلجیم کے دارالحکومت میں ہو گا

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو بیلجیم کے دارالحکومت میں ہو گا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام بروز ہفتہ 15اگست 2015 ؁ء یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ مظاہرہ صبح ساڑھے ۹ بجے شروع ہوگا اور دن گیارہ بجے تک جاری رہے گا۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور […]

آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس 13 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے۔ ندیم خان

آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس 13 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے۔ ندیم خان

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر ندیم خان نے پاکستان میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 20 واں سالانہ پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست پروگرام کے مہمان خصوصی آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس 13 اگست بروز جمیرات دوپہر کو ویانا ایرپورٹ پہنچ جائیں […]

ہم ہیں وطن کے پاسباں

ہم ہیں وطن کے پاسباں

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد کرکے لاکھوں […]

میرے پیارے وطن تجھے سلام

میرے پیارے وطن تجھے سلام

تحریر : عارف رمضان جتوئی ماہ اگست کی جب پہلی کرنیں دنیا کے چہرے پر پڑتی ہیں تو ایک احساس معاہر پاکستانی کے وجودمیں اترتامحسوس ہے۔دل ایک عجیب طرح کی تازگی محسوس کرتاہے اور ایک لہرسی اٹھتی ہے جو پورے وجود کوگرما جاتی ہے۔سانسوں میں آزادی کی ٹھنڈک نمایاں ہوتی ہے اور سینہ یک لخت […]

مسلم لیگ نون اسپین کے زیراہتمام 14 اگست کو جشن آزادی کا پروگرام منعقد ہو گا

مسلم لیگ نون اسپین کے زیراہتمام 14 اگست کو جشن آزادی کا پروگرام منعقد ہو گا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مسلم لیگ نون اسپین کے زیر اہتمام 14 اگست کو پلاسا خیمہ میں شام 4 سے 8 بجے تک جشن آزادی کا پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے .ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے سر پرست چوہدری محمد افضال نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہو ں نے کہا […]