counter easy hit

August

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام پندرہ اگست یوم سیاہ کے موقع پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام پندرہ اگست یوم سیاہ کے موقع پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام بروزہفتہ 15اگست 2015ء یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ مظاہرہ صبح ساڑھے ٩ بجے شروع ہوگا اوردن گیارہ بجے تک جاری رہے گا۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور دنیا کے دوسرے خطوں میں […]

سٹاک ہوم میں 2 اگست بروز اتوار کو بسنت میلہ ھو گا

سٹاک ہوم میں 2 اگست بروز اتوار کو بسنت میلہ ھو گا

سٹاک ہوم (کاشف عزیز سے) سویڈن میں پاکستان کی ثقافت کے فروغ کے لیےاور خصوصا سویڈن میں پاکستانی کمیونٹی فیملیز اور بچوں کو پاکستانی ثقافت سے روشناس کروانے کے لیے 2 اگست بروز اتوار کو دن 1 بجے سے لے کر شام 7 بجے تک بمقام ھلندا میں بسنت میلہ کا اھتمام کیا جائے گا۔ […]

ایشوریا کی فلم ’’جذبہ‘‘ کا ٹریلر 15 اگست کو جاری ہو گا

ایشوریا کی فلم ’’جذبہ‘‘ کا ٹریلر 15 اگست کو جاری ہو گا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کی فلم جذبہ کا ٹریلر بھارتی یوم جمہوریہ کا پر جاری کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے طویل عرصہ بعد بالی ووڈ میں قدم رکھ رہی ہیں اور سنجے گپتا کی پروڈکشن میں کام کررہی ہیں۔ سنجے گپتا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے […]

سرگودھا میں اپنی بچی کو قتل کرنے والی ماں کو عمر قید کی سزا

سرگودھا میں اپنی بچی کو قتل کرنے والی ماں کو عمر قید کی سزا

سرگودھا (یس ڈیسک) سرگودھا کی سیشن جج عدالت نے اپنی بچی کے قتل کی مجرم خاتون کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالتی ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گائوں 82 شمالی میں سائرہ نامی خاتون نے گزشتہ سال اگست میں ناجائز بچی کو جنم دیا، 10 دن بعد سائرہ نے […]

میرا پاکستان۔۔۔!!

میرا پاکستان۔۔۔!!

تحریر : ثناء ناز خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جسے خود اپنی حالت بدلنے کا کہنے کو تو 14 اگست آزادی کا دن ہے مگر اب کے برس میرے وطن میں نہ جانے یہ کیسی آزادی آئی۔ نہ جانے یہ کیسی درد کی گھٹا چلی جس نے […]

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ان سے جو بات منسوب کی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں درحقیقت وہ 14 اگست کے بعد وزیر داخلہ سے ملے ہی نہیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ درحقیقت ان کی وفاقی وزیر داخلہ سے […]

1 3 4 5