برقعے والی باجیاں میلے میں کیسے پہنچیں ؟ نامور کالم نگار کے کالم سے ایسا اقتباس جو آپ کو چکرا دے گا
لاہور (ویب ڈیسک) وسیم میرا ہائی اسکول میں کلاس فیلو تھا،،اسے دوسروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کا ہنر آتا تھا، وہ اپنے’’ معاملات‘‘ سے دوسروں کو آلودہ کرنے میں ذرا دیر نہیں لگاتا تھا، میں اس کی حرکتوں سے بہت محظوظ ہوتا یہاں تک کہ گھر میں اس کی کوئی بات یاد آجاتی تو […]