counter easy hit

“Aunty

”آنٹی اب تمہاری اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے”

”آنٹی اب تمہاری اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے”

کراچی: پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کو ایک خاتون نے زیادہ عمر کا طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ ”آنٹی اب تمہاری اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے”۔ اس طنز پر جواب دیتے ہوئے حدیقہ کیانی نے معاشرے میں خواتین کے لیے قائم دقیانوسی رسم و رواج پر سوالات اٹھائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ […]