وٹامن کی گولیوں اورسپلیمنٹ کے چنائومیں احتیاط کیلئے ماہرین کا مشورہ
کراچی: غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وٹامن کی گولیاں اورسپلیمنٹ آپ کی صحت کو فائدہ پہنچانے کے بجائے مختلف امراض میں مبتلا کرسکتے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے چند ایک مفید بھی ہیں لیکن بیشتر کے مسلسل استعمال سے خطرناک بیماریوں کا خطرہ بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ تازہ تحقیقات کی روشنی میں ماہرین کا […]