By MH Kazmi on January 7, 2017 and, australia, defeated, has, in, pakistan, series, sydney, test, the, wash, white اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ سڈنی ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 465 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے اور گرین کیپس نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنا […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 australia, Car, her, into, new, plunge, pool, swimming, the, with, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسٹریلوی شہر سینٹرل کوسٹ میں 50سالہ خاتون دوران ڈرائیونگ گاڑی پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھیں اور اپنے گھر میں واقع سوئمنگ پول میں نئی کار سمیت جا گری۔ واقعے کے فوری بعد خاتون کے اہلخانہ اور پڑوسیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی کی کھڑکی توڑ کر انہیں باہر نکالا اور طبی امداد کیلئے […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 2, 241, australia, declared, For, innings, on, runs, their, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 241رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی، یوں پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 465رنز کا ہدف ملا ہے۔پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 315رنز بناسکی تھی ۔ سڈنی میںآسٹریلیا نے دوسری اننگزون ڈے انٹرنیشنل کے انداز میں شروع کی،اور صرف 9 اوورز میں 71رنز بنالئے، وارنرنے […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 538, australia, declared, had, innings, on, runs, their اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیانے 538 رنز8 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی، میزبان ٹیم کی طرف سے میٹ رینشا، وارنر اور ہینڈزکومب نے سنچریاں اسکور کیں۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے365رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی۔ کھیل کا پہلا سیشن بیٹسمینوں کے نام […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 3, 365, australia, Day, first, For, on, runs, sydney, the, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز کینگروز کو قابو کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔پاکستانی بولر پورے دن میں صرف 3ہی وکٹیں گراسکے۔ بیٹسمینوں کی شاندار کارکردگی کے باعث آسٹریلیا نے صرف3وکٹوں کے نقصان پر365رنز بنالئے،میٹ رنشا نے 167رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ وارنر نے دھواں دار 113رنز بنائے۔سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں آسٹریلوی […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 15-member, against, announces, australia, For, ODI, pakistan, series, squad اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے اظہر علی کو […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 australia, beat, in, Melbourne, pakistan, test اہم ترین, خبریں, کھیل
میلبرن: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 163 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور اس طرح گرین کیپس کو اننگز […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 465, 6, australia, For, runs, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
میلبورن ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 465رنزبناکر پاکستان کے خلاف 22رنز کی برتری حاصل کرلی، کپتان اسٹیو اسمتھ 100اور مچل اسٹارک 7رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔بارش آج بھی اپنا رنگ جمایا اور میچ وقت سے پہلے ہی ختم کرنا پڑا۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے دوسرے […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 2, 278, australia, Day, end, For, Melbourne, of, on, runs, test, the, third, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بنا لئے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے 443 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر پہلی اننگز ڈیکلیئر کرنے کے بعد بیٹنگ شروع کی تو اوپنر […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 2, 278, australia, days, on, play, runs, the, third, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے صرف2 وکٹ کے نقصان پر278رنز بنالئے۔اوپنر ڈیوڈ وارنر نے شاندار 144رنز بنائے، عثمان خواجہ 95رنز پرناٹ آؤٹ ہیں۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 443رنز 9کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی تھی جس میں نائب کپتان اظہر علی کی شاندار ڈبل سنچری بھی […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 afridi, australia, confident, over, Pakistan's, victory اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی کو یقین ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کامیابی سے نئی تاریخ رقم کرسکتا ہے،گرین کیپس پہلے ہی برسبین میں شکست کی وجہ سے تین میچز کی سیریز میں 0-1 کے خسارے سے دوچارہیں، دونوں ٹیموں میں دوسرامیچ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ سے بات […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 australia, foiled, in, increased, pakistan, sabotage, security, team اہم ترین, خبریں, کھیل
میلبورن: آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل دہشت گردی کی مبینہ کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ آسٹریلوی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر میلبورن میں دہشت گردی کا بڑا حملہ ناکام بناتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دوسری […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 animal, australia, distribute, gifts, of, zoo اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سڈنی کے چڑیا گھر میں کرسمس وقت سے پہلے ہی آگئی،تمام جانوروں میں مزیدار تحائف تقسیم کیے گئے۔ دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور جہاں انسانوں میں تحفے تحائف لینے دینے کے لئے پرُ جوش ہیں وہیں جانوروں کو بھی اس موقع پر کوئی نہیں بھولا۔ آسٹریلیا کے […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 australia, connected, consecutive, defeat, embarrassing, in, pakistan, record, Tenth, to, was اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبین: آسٹریلیا میں لگاتار دسویں شکست سے شرمناک ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا، اس سے قبل مشترکہ طور پر بھارت 1948 سے 1977 جبکہ ویسٹ انڈیز 2000 سے 2009 کے دوران اس منفی ریکارڈ کے حامل تھے۔ ان دونوں کو بھی یہ مسلسل شکستیں آسٹریلیا میں ہی ہوئیں۔ پاکستان کی 39 رنز سے شکست ہدف کے تعاقب […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 39, australia, Brisbane, By, Competition, exciting, in, runs, the, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برسبین: آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 39 رنز سے شکست دیدی تاہم اسد شفیق کی شاندار بلے بازی نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پریشان کئے رکھا۔ برسبین کے وولین گابا اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 108, 2, and, australia, first, in, need, over, pakistan, runs, test, the, wickets, win اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبین: برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنا لئے ہیں، گرین کیپس کو جیت کے لئے مزید 108 رنز جب کہ کینگروز کو صرف دو وکٹیں درکار ہیں، اسد شفیق مہمان ٹیم کے بولرز کے سامنے ڈٹ گئے ہیں اور وہ […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 429, australia, Brisbane, For, out, runs, test اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں429رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، اسمتھ اور ہینڈز کومب نے سنچریاں اسکور کیں۔ وولن گابا، برسبین میں کھیلے جانے والے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 288 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی، جب مجموعی اسکور 323رنز پر پہنچا تو کپتان اسٹیون اسمتھ […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 australia, became, captain, Misbah, Oldest, the, third, to, today, Tour اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبین: برسبین ٹیسٹ کے لیے سکہ اچھلتے ہی مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تاریخ کے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے، اس وقت ان کی عمر 42 برس اور 200 دن ہے، ان سے قبل ڈبلیو جی گریس (1891-92) اور ویلی ہیمنڈ (1946-47) 43 برس کی عمر میں کینگرو کے دیس میں اپنی ٹیموں […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 2, 89, australia, Brisbane, in, interval, runs, tea, test, wickets اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے پر آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 89رنز بنالئے، میٹ رنشا46رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔وولن گابا میں گلابی گیند سے کھیلے جارہے ڈے نائٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر میٹ رنشا […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 australia, batting, Brisbane, first, in, innings, test, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
برسبین: پاکستان اور آسٹریلیان کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں کینگروز کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا لئے […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 australia, common, developed, diamond, from, more, stringent اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسٹریلیا میں سائنس دانوں نے ایسا ہیرا تیار کرلیا، جو اصل ہیرے سے زیادہ سخت ہے۔ گذشتہ کئی سالوں سے سائنسدان ہیرے کی سختی بڑھانے پر کام کر رہے تھے۔ اب آسٹریلین ریسرچرز نے ایسا نایاب ہیرا تیار کیا ہے، جو ہیرے سے بھی زیادہ سخت ہے۔ یہ ہیرا کا نیا ورژن ہے۔ دنیا بھر […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 and, australia, first, on, pakistan, start, test, the, tommorrow, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے گابا میں ہو گا،بلے بازوں کو پچ سے زیادہ کنڈیشنز سےمشکلات ہوسکتی ہیں۔کپتان مصباح الحق کہتے ہیں آسٹریلیاکو شکست دینے کے لیے یہ اچھا موقع ہے۔ گراؤنڈ کیوریٹر نے خبردار کیا ہے کہ وکٹ پر گھاس کے باعث پنک بال زیادہ سوئنگ ہو گی ، بلے […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 against, australia, be, between, bowlers, Competition, Misbah, Real, series, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
برسبین: ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا مشکل ترین چیلنج ہے اور دونوں ممالک کے بالرز کے درمیان اصل مقابلہ ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا ایک مشکل چیلنج ہے لیکن ہم نے پوری تیاری […]
By MH Kazmi on December 10, 2016 australia, beat, in, match, pakistan, practice, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
کیرنز: پاکستان نے 3 روزہ پریکٹس میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 210 رنز دے شکست دے کر سیریز کا آغاز فاتحانہ اندازمیں کیا ہے۔ آسٹریلیا کے کیزالیز اسٹیڈیم کیرنز میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 310 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کرکٹ آسٹریلیا الیون 109 رنز پر ڈھیر ہو […]