counter easy hit

Australia’s

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ کا مستعفی ہونے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ کا مستعفی ہونے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ 20 سال سے جڑے سدرلینڈ اپنے اس سفر کے 17 سال تک چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر تعینات رہے ہیں۔ انہوں نے 12 ماہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے […]

آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو تین لاکھ ڈالر جرمانہ

آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو تین لاکھ ڈالر جرمانہ

میلبرن: آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو جوا کھیلنے والی مشینوں میں لوگوں کے جیتنے کے امکانات کم کرنے کی غرض سے تبدیلی کرنے کے جرم میں تین لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو اپنی مشینوں کے […]

میلبرن: آسٹریلیا کے دو فیلڈرز کا شاندار کیچ؛ 26 رنز سے میچ جیت لیا

میلبرن: آسٹریلیا کے دو فیلڈرز کا شاندار کیچ؛ 26 رنز سے میچ جیت لیا

کرکٹ کی دنیامیں عموماََ ایک بات اکثر کہی جاتی ہے کہ کیچز وِن میچز ۔۔ اورآسٹریلیا کی مقامی ٹیم کے فیلڈرز کے اس شاندار کیچ کو دیکھ کر واقعی یہ کہنا غلط نہ ہوگا جنہوں نے نہ صرف شاندار کیچ کیا بلکہ اپنی ٹیم کو میچ بھی جتوا دیااور دیکھنے والوں کی بھی خوب داد […]

ویمنز ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ویمنز ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

لیسٹر: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ کے شہر لیسٹرمیں جاری میچ میں آسٹریلیا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنالیئے ہیں، آسٹریلوی کپتان ریچل ہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پاکستان کو پہلی کامیابی پہلے ہی اوور میں حاصل […]

چیمئینز ٹرافی؛ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

چیمئینز ٹرافی؛ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

برمنگھم: چیمئینز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ کو 34 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی سے قبل گرین شرٹس  اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہا ہے، دونوں ٹیموں کو آج پاکستانی وقت کے […]

آسٹریلیا کا ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھا وائٹ واش

آسٹریلیا کا ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھا وائٹ واش

سڈنی: آسٹریلیا نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھا وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان پہلی مرتبہ مسلسل 6 میچز میں ناکامی سے دوچار ہوا ہے، آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی ہے، یہ 1999 کے بعد کینگروز کا ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف مسلسل […]

پاک آسٹریلیا پہلا معرکہ سال کا بہترین ٹیسٹ قرار

پاک آسٹریلیا پہلا معرکہ سال کا بہترین ٹیسٹ قرار

سابق کرکٹرز نے پاک آسٹریلیا معرکے کو سال کا بہترین ٹیسٹ قرار دے دیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بہترین فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا، ٹیم آخری گیند تک لڑے تو ہار میں کوئی شرمندگی نہیں ہونی چاہیے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف گرین کیپس  کی ایسی کارکردگی نہیں دیکھی،شعیب اختر […]

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

برسبین: آسٹریلیا میں گزشتہ دس برس سے مایورا اسٹیشن نامی مویشی فارم کا گوشت بہت پسند کیا جارہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں سارے مویشیوں کو خاص قسم کی چاکلیٹ کھلائی جاتی ہے جو روایتی چارے میں ملاکر دی جاتی ہیں۔ 1998 میں مایورا فارم نے جنوبی آسٹریلیا میں اپنے کام کا […]

آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان میں پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلے گی ۔ میچ سے قبل مہمان ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی ۔ کپتان کریگ ہومز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیم کو اعلیٰ سیکورٹی دی گئی ہے ۔ آسٹریلیا کی آرمی کرکٹ بارہ کھلاڑیوں اور 6 […]