By Web Editor on July 29, 2018 all, along, Available, be, Development, equal, For, four, go, imran, Khan, leader, Naimat, opportunities, pakistan, people, provinces, senior, Tehreek-e-Insaf, the, to, ullah, will, with اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما جناب نعمت اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے، خیبر پختوانخواہ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اصلاحات کے انتہائی مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور پنجاب میں بھی اس ماڈل کو اپنایا جائے گا، پنجاب پولیس کو سیاست سے الگ کیا جائے گا جس سے عوام میں اس […]
By Web Editor on July 22, 2018 Adela, After, air, Available, came, channel, conditioner's, facility, from, got, in, jail, kind, Latest, Nawaz, news, of, on, Sharif, the, TV, was, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی ؛ قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صرف سرکاری چینل دیکھنے کی اجازت ہوگی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل کی انتظامیہ نے نواز شریف کو ایک عدد ٹی وی فراہم کیا ہے جو کہنے کو تو کلر ٹی وی ہے […]
By Web Editor on April 10, 2018 adrop, Available, clean, is, nation, not, of, Water اہم ترین, خبریں, کالم
اللہ تعالیٰ کی ہر چیز نعمت ہے مگر ہماری کم بختی اس بات پر ہے کہ اُس کی قدر نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ آج قوم صاف پانی کے لیے ترس رہی ہے لوگوں کو صاف پانی نہ ملنے سے یہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں ،اس میں خاص طور پہ شیرخوار اور […]
By Web Editor on March 20, 2018 Available, CCTV, CDA, footage, from, girl, hospital, kidnapped, old, twelve, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سی ڈی اے ہسپتال سے بارہ سالہ بچی اغوالواحقین کا سی ڈی اے ہسپتال کے سامنے احتجاج جاری ہے۔ ملزم کو سی سی ٹی وی کیمروں میں بچی کے ساتھ دیکھا گیا ۔ ملزم خود کو ہسپتال کا ڈاکٹر بتاتا تھا لواحقین کی ہرزہ سرائی۔ پولیس کو انفام کیا گیا پر […]
By Web Editor on November 17, 2017 airport, are, Available, best, Facilities, on, the, which, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیا آپ ایک ایسے ائیرپورٹ کا تصور کر سکتے ہیں جس میں مسافروں کے لیے ایک سنیما گھر کے ساتھ ساتھ ایک سوئمنگ پول بھی موجود ہو؟ ائیر پورٹ پر اکثر فلائٹس تاخیر کا شکار ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ان انتظار کی گھڑیوں میں ایک […]
By Web Editor on September 12, 2017 4, 6, and, are, Available, Azadi, Bank, cup, of, only, Punjab, the, thousand, tickets اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان انڈی پینڈنس کپ کی ٹکٹوں کی فروخت آج بھی جاری رہے گی۔ شائقین لاہورمیں بینک آف پنجاب کی مین برانچ سے 4 ہزار اور 6 ہزار روپے والے ٹکٹ خرید سکیں گے۔ پنجاب بینک انتظامیہ کے مطابق انڈی پینڈنس کپ کی اب صرف 4 ہزار اور 6 […]
By MH Kazmi on July 6, 2017 and, Available, be, Cheap, Electricity, environmentally, friendly, from, Kassa, Minister, Nawaz, prime, project, Sharif, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دوشنبے: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ’’کاسا 1000‘‘ منصوبے سے پاکستان و افغانستان کو سستی و ماحول دوست بجلی حاصل ہوگی اور توانائی کی قلت پرقابو پانے میں مدد ملے گی۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں سنٹرل ایشیا ساؤتھ ایشیا پاور پروجیکٹ (کاسا) منصوبے پر 4 ملکی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نواز شریف، […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 afghanistan, are, Available, inside, lodhi, maliha, not, outside, safe, shelters, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستےان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے تنازع کے حل کیلئے مذاکرات پر یقین رکھتا ہے لیکن پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ افغانستان […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 Available, be, decision, e, For, General, historic, in, Insaf, pakistan, Panama, public, soon, tehreek, the, translated, Urdu, version, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
پاکستان تحریک انصاف نے پاناما کیس کے فیصلے کا قومی زبان میں ترجمہ کردیا ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان شفقت محمود نے پانامہ فیصلے کے ترجمے کی کاپی چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کی اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آج پاناما کیس کے فیصلے کا قومی زبان میں ترجمہ مکمل کرکے […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 Available, By, chemical, dangerous, drugs, easily, in, Peshawar, processes, produced, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
ہیروئن سے مہنگا اور خطرناک نشہ ’’آئس‘‘ پشاور میں باآسانی دستیاب ہے۔ نوجوان اور پڑھا لکھا طبقہ ہی نہیں خواتین بھی اس نشے کی لت میں مبتلا ہو رہی ہیں۔ اس لت میں مبتلا افراد میں ہائی اسکولوں، کالجز، یونیورسٹیز اور ہاسٹلز میں رہائش پزیر طلباء و طالبات کی بڑی تعداد شامل ہے۔ منشیات کے […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Available, cheese, dolllar, in, made, million, of, one, pure, Switzerland, watch اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سوئزر لینڈ میں قیمتی گھڑیاں تیار کرنے والی معروف کمپنی ایچ موزر اینڈ سی نے خالص پنیر سے نایاب گھڑی تیار کرلی ہے جو لوگوں کی توجہ کامرکز بنی ہوئی ہے۔ اس گھڑی کی قیمت ایک ملین ڈالر ہے جسے تیار کرنے کے لئے سو فیصد خالص پنیراورانتہائی قیمتی سوئس مٹیریل کا استعمال کیا گیا […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 at, Available, Goods, list, of, SC, seeks, USC اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
غیرمعیاری کوکنگ آئل کی فروخت سے متعلق سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ۔سپریم کورٹ نے دس روز میں اسٹورز پر دستیاب ا شیا کی فہرست طلب کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارنے ریمارکس دیے کہ عدالت کو صرف کھانے پینے کی اشیا سے واسطہ ہے ۔یوٹیلٹی اسٹور پر فروخت ہونےوالےشیمپو اورکریموں […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 10, and, Available, in, ranking, test, the, top, Yasir, YOUNUS اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13 ویں نمبر پر پہنچے۔ بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق ٹاپ دس بیٹسمینوں کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔ مصباح الحق2 درجے تنزلی کے ساتھ 12ویں نمبر پر آگئے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 Available, chips, Expensive, in, Most, Switzerland, the, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چپس کے اس پیکٹ کی قیمت 5600 روپے ہے جس میں صرف 5 چپس موجود ہوتے ہیں سٹاک ہوم: دنیا میں امیر کبیر افراد کیلئے مہنگے کھانے ، گھڑیاں اور گاڑیاں تو بنتی ہی رہتی ہیں لیکن سوئٹزر لینڈ کی ایک کمپنی نے دنیا کی سب سے مہنگی چپس بنائی ہے جس کے ایک پیکٹ […]
By F A Farooqi on September 3, 2016 authorship, Available, citizens, India, Japanese, nakagawa, nasir, Urdu تارکین وطن
پٹنہ (نمائندہ خصوصی) جاپان سے شائع ہونے والے مقبول ترین آن لائن اردو اخبار ‘اردو نیٹ جاپان’ کے چیف ایڈیٹر اور جاپان انٹرنیشنل جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین ناصر ناکاگاوا کے سفر ناموں اور دلچسپ مضامین پر مشتمل کتاب ‘دنیا میری نظر میں’ اب انڈیا میں بھی دستیاب ہے۔ انڈیا میں کتاب حاصل کرنے […]
By F A Farooqi on August 12, 2016 Ahmed, Available, edition, Kolkata, Latest, monthly, mushtaq, Online, universe تارکین وطن
کولکاتا سے شائع ہونے والے آن لائن ادبی ماہنامہ ‘کائنات’ کا تازہ شمارہ (اگست2016) منظر عام پر آ چکا ہے۔ عالمی معیار کا یہ آن لائن ادبی جریدہ www.kainaat.in یا پلے اسٹور سے کائنات کی ایپ ڈان لوڈ کر کے مفت پڑھا جا سکتا ہے۔ اس شمارہ کا آغاز محمد اعظم کی حمد پاک اور […]
By Yes 2 Webmaster on April 8, 2015 Available, Barcelona, buses, functions, Municipality, Paris, rental, Wedding, Zahid Awan, بارسلونا, بسیں, بلدیہ, دستیاب, زاہد اعوان, شادی, فنکشنز, پیرس, کرایہ تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بلدیہ بارسلونا کی بسیں اب شادی بیاہ اور دیگر فنکشنز پر کرایہ کیلئے بھی دستیاب ہیں۔ بسوں کی دیکھ بھال کا ادارہ ٹی ایم بی کے مطابق ہفتہ کے درمیان ایام میں 80 یورو فی گھنٹہ اور ہفتہ کے آخری ایام میں 110 یورو فی گھنٹہ کے حساب سے کرایہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 Available, flights, pakistan, passenger, respect, women, احترام, خواتین, دستیاب, فلائٹ, مسافر, پاکستانی کالم
تحریر۔۔۔ شاہد شکیل پاکستان میں حقوق نسواں اور قانون پر عملداری نہ ہونے کے سبب خواتین کا جس طریقے سے استحصال کیا جاتا ہے اسکی مثال شاید ہی کہیں ملتی ہو بھارت یا دیگر ترقی پذیر ممالک کا تذکرہ اس لئے ضروری نہیں کہ ان ممالک میں خواتین کا احترام کیا جاتا ہے یا نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on January 11, 2015 actions, Available, Complaints, life, pakistan, preference, taste, اقدامات, دستیاب, ذائقہ, زندگی, شکایات, فضیلت, پاکستانی کالم
تحریر : ایم سرور صدیقی کہتے ہیں جب دنیا میں کچھ نہ تھا پانی تھا اور جب کچھ نہیں ہوگا تب بھی پانی ہی ہوگا پانی زندگی کی علامت ہے اورقدرت کا بیش قیمت تحفہ بھی جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ کرہ ٔ ارض پر ایک حصہ خشکی اور تین حصے پانی ہے اور […]