counter easy hit

Awami Tehreek

پیرس : پاکستان عوامی تحریک فرانس کی حلف برداری کی تقریب، ڈاکٹر رحیق عباسی مہمان خصوصی

پیرس : پاکستان عوامی تحریک فرانس کی حلف برداری کی تقریب، ڈاکٹر رحیق عباسی مہمان خصوصی

پیرس (اے کے راؤ) پاکستان عوامی تحریک فرانس کی حلف برداری کی تقریب پیرس کے مضافات میں فرانس کے ساوتھ آل لاکورنیؤ میں ہوئی ، اس تقریب کے مہمان خصوصی مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی تھے جبکہ مقامی میئر Gilles Paux ، امیدوار برائے ڈیپارٹمنٹل الیکشن ،جائنٹ میئر Seyfiddine , اور Cadays-Delhome نے بھی […]

سچ کا قحط (قسط2)

سچ کا قحط (قسط2)

تحریر : لقمان اسد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے 14اگست 2014کے دن سے مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف لانگ مارچ اور دھرنے کی کال دیکر اپنے احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کردیا یہ مقررہ دن ابھی کچھ دور تھا مگر ن لیگی […]

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا دوبارہ میدان میں اترنے کا فیصلہ

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا دوبارہ میدان میں اترنے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے ایک بار پھر میدان میں اترنے کا اعلان کردیا ہے ، دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کا وہ سلسلہ جو کچھ عرصے سے رکا ہوا تھا اب ایک بریک کے بعد دونوں جماعتوں نے اسے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے سانحہ […]

پاکستان عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی طرف سے جاری باضابطہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ تاہم عوامی تحریک نے مشاورت کے بعد فیصل آباد کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ […]

عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے آفس میں عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اتحادیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے 30 نومبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے حوالے سے صورتحال پر غور کیا گیا۔ تحریک انصاف کے قائدین کی جانب […]